بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین اہم منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 13th, 12:01 pm

پروگرام کے آغاز میں مجھے ایک تکلیف دہ خبر آپ کے ساتھ ساجھا کرنی ہے۔ بہار کے قدآور لیڈر جناب رگھونش پرساد سنگھ، وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ رگھونش بابو کے جانے سے بہار اور ملک کی سیاست میں صفر پیدا ہو گیا۔ زمین سے جڑی شخصیت، غریبی کو سمجھنے والی شخصیت پوری زندگی بہار میں جدوجہد میں گزاری۔ جس نظریہ میں ان کی نشو ونما ہوئی، زندگی بھر اس کو جینے کی انہوں نے کوشش کی۔

وزیر اعظم مودی نے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا

September 13th, 12:00 pm

نئی دہلی، 13 ستمبر 2020 : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پرادیپ ۔ ہلدیا۔ درگاپور پائپ لائن توسیعی پروجیکٹ کا درگاپور سیکشن اور دو ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ شامل ہیں۔ یہ پروجیکٹ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت انڈین آئل اور ایچ پی سی ایل، پی ایس یو کے ذریعہ انجام دیے گئے۔

Paradip refinery is the Vikas Deep for Odisha and the youth of Odisha: PM Modi

February 07th, 02:22 pm



PM dedicates Paradip Refinery to the nation

February 07th, 02:20 pm