مفید معلومات: 2024 کواڈ لیڈرز سمٹ
September 22nd, 12:06 pm
اکیس ستمبر 2024 کو صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیس، جاپان کے وزیر اعظم کشیدا فومیو اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ولمنگٹن، ڈیلاویئر میں چوتھی کواڈ لیڈرز سمٹ میں میزبانی کی۔فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا
September 22nd, 12:03 pm
آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے ابتدائی کلمات
August 17th, 10:00 am
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، ہم آپ سب کا تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ میں پرتپاک خیرمقدم کرتے ہیں۔ پچھلی دو سربراہی ملاقاتوں میں، مجھے آپ میں سے بہت سے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملا۔ مجھے بے حد خوشی ہے کہ اس سال، ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد، مجھے ایک بار پھر اس پلیٹ فارم پر آپ سب سے جڑنے کا موقع مل رہا ہے۔We must invest in resilient infrastructure today for a better tomorrow: PM Modi
April 24th, 10:06 am
PM Modi addressed the 6th edition of the International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. He added that we must invest in resilient infrastructure today, for a better tomorrow. Resilience needs to be factored into new infrastructure creation. Further, it also needs to be a part of post-disaster rebuilding. After disasters, the immediate focus is naturally on relief and rehabilitation. After the initial response, our focus should also include the resilience of infrastructure.PM addresses 6th edition of International Conference on Disaster Resilient Infrastructure
April 24th, 09:40 am
PM Modi addressed the 6th edition of the International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. He added that we must invest in resilient infrastructure today, for a better tomorrow. Resilience needs to be factored into new infrastructure creation. Further, it also needs to be a part of post-disaster rebuilding. After disasters, the immediate focus is naturally on relief and rehabilitation. After the initial response, our focus should also include the resilience of infrastructure.دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 25th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔سڈنی، آسٹریلیا میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
May 23rd, 08:54 pm
آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور میرے پیارے دوست،عزت مآب،انتھونی البنیز، آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کریس مِنس، وزیر خارجہ پینی وونگ، وزیر مواصلات میشل رولینڈ، وزیر توانائی کریس بووین، اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن، اسسٹنٹ وزیر خارجہ ٹم واٹس، نیو ساؤتھ ویلز کی موجود وزراء کی کونسل کے تمام معزز ممبران، پیراماٹا سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اینڈریو چارلٹن، یہاں موجود آسٹریلیا کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ڈپٹی میئر، کاؤنسلرز اور آسٹریلیا میں سکونت پذیرہندوستانی جو آج اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں، آپ سب کو میرا سلام!سڈنی، آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 23rd, 01:30 pm
وزیر اعظم نے، آسٹریلیا کے عزت مآب وزیر اعظم جناب انتھونی البانیز کے ساتھ، 23 مئی 2023 کو سڈنی کے قودوس بینک ایرینا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔فیپک سوئم سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
May 22nd, 04:33 pm
آپ کے خیالات کے لیے بہت شکریہ۔ ہماری گفت و شنید سے جو خیالات ابھرے ہیں، ہم ان پر ضرور غور کریں گے۔ ہماری کچھ مشترکہ ترجیحات ہیں اور بحرالکاہل خطہ کے ممالک کی کچھ ضروریات۔ اس پلیٹ فارم پر ہماری کوشش ہے کہ ہماری شراکت داری ان دونوں پہلوؤں کو ذہن میں رکھتے ہوئے چلے۔ فیپک (ایف آئی پی آئی سی) میں ہمارے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے میں کچھ اعلانات کرنا چاہتا ہوں:وزیر اعظم پاپوا نیو گنی کے اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز
May 22nd, 03:09 pm
پاپوا نیو گنی کی راجدھانی پورٹ موریسبی کے گورنمنٹ ہاؤس میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے گورنر جنرل عزت مآب سر باب ڈاڈے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ شہری اعزاز ’گرینڈ کمپینئن آف دی آرڈر آف لوگوہو (جی سی ایل)‘ سے سرفراز کیا۔ اس اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز ہونے والے شخص کو ’چیف‘ کا لقب عطا کیا جاتا ہے۔وزیر اعظم نے پاپوا نیو گنی میں آئی ٹی ای سی کے سابق طلباء سے بات چیت کی
May 22nd, 02:58 pm
22 مئی، 2023 کو فورم فار انڈیا-پیسفک آئی لینڈز کوآپریشن (ایف آئی پی آئی سی) کی تیسری سربراہ کانفرنس کے لیے پورٹ موریسبی کے اپنے سفر کے دوران، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بحرالکاہل خطہ کے ممالک میں انڈین ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن (آئی ٹی ای سی) کورسز کے سابق طلباء سے بات چیت کی۔ ان سابق طلباء میں وہ سینئر سرکاری عہدیدار، اہم پیشہ ور اور کمیونٹی کے لیڈران شامل تھے، جنہوں نے آئی ٹی ای سی کے تحت ہندوستان میں ٹریننگ حاصل کی ہے۔ وہ ہندوستان میں حاصل کی گئی صلاحیت کا استعمال کرکے اپنی کمیونٹی کو تعاون دے رہے ہیں۔Prime Minister honoured with the highest civilian awards of Papua New Guinea, Fiji and Palau
May 22nd, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi, during his historic visit to Papua New Guinea, was conferred with three prestigious civilian awards. He was conferred the ‘Grand Companion of the Order of Logohu’ by Papua New Guinea, ‘Companion of the Order of Fiji’ by Republic of Fiji and ‘Ebakl’ Award by Republic of Palau.تیسری ایف آئی پی آئی سی سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگلش ترجمہ
May 22nd, 02:15 pm
تیسری ایف آئی پی آئی سی سربراہی کانفرنس میں آپ سب کا پرتپاک استقبال! مجھے خوشی ہے کہ وزیر اعظم جیمز ماراپے میرے ساتھ اس سربراہی اجلاس کی مشترکہ میزبانی کر رہے ہیں۔ میں یہاں پورٹ مورسبی میں سربراہ کانفرنس کے لیے کیے گئے تمام انتظامات کے لیے ان کا اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔وزیراعظم کی پاپوا نیو گنی کے گورنر جنرل سے ملاقات
May 22nd, 08:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 مئی 2023 کو پورٹ مورسبی کے گورنمنٹ ہاؤس میں پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے گورنر جنرل سر باب داڈے سے ہندوستان-بحرالکاہل جزائر تعاون کے فورم (ایس آئی پی آئی سی) کے تیسرے سربراہی اجلاس کے پہلو بہ پہلو ملاقات کی۔وزیر اعظم پاپوا نیو گنی کے پورٹ مورسبی پہنچے
May 21st, 08:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 مئی 2023 کی شام کو پورٹ مورسبی پہنچے ہیں۔ پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جیمز مارپے نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم مودی کو 19 توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔جاپان، پپوا نیو گنی اور آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم کا خطاب
May 19th, 08:38 am
میں جاپان کے وزیراعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا کی دعوت پر جاپان کی صدارت میں منعقد ہونے والی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے ہیرو شیما، جاپان کے لئے روانہ ہو رہا ہوں۔ ہند-جاپان سربراہ کانفرنس کے لئے اُن کے ہندوستانی دورے کے بعد وزیراعظم کشیدا سے ملاقات کرنا میرے لئے باعث مسرت ہوگا۔ جی-7 سربراہ کانفرنس میں میری شرکت خاص طور پر معنی خیز ہے، اس لئے کہ اس سال ہندوستان جی -20 کی صدارت کر رہا ہے۔ میں جی -7 ممالک اور دیگر مدعو شراکت داروں کے ساتھ ان چیلنجوں پر، جن کا اس وقت دنیا کو سامنا ہے اور جن کا مل جُل کر ازالہ کرنے کی ضرورت ہے، تبادلۂ خیال کرنے کا منتظر ہوں۔ ہیرو شیما میں منعقد ہونے والی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے کچھ رہنماؤں کے ساتھ میری دو طرفہ ملاقات بھی رہے گی۔وزیراعظم نے آتم نربھر بھارت بنانے کی کوششوں کی ستائش کی
January 31st, 07:49 pm
وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے ملک کے اندر تیار کردہ اے وی جی اے ایس 10 ایل ایل کا پہلا بیچ پاپوا نیو گینی کو کامیابی کے ساتھ برآمد کرتے ہوئے بھارت کو آتم نربھر بنانے کی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹیڈ کی کوششوں کی ستائش کی۔PM meets various leaders during FIPIC Summit
August 21st, 04:13 pm