گجرات میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے پہلے کنووکیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 12:14 pm
گجرات کے گورنر، آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ جناب امت شاہ، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل، راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ومل پٹیل جی، افسران، اساتذہ، یونیورسٹی کے طلبا، والدین، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
March 12th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر، جناب امیت شاہ، گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل اس موقع پر موجود تھے۔سی آئی پی ای ٹی:انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکلز ٹیکنالوجی جے پور کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 30th, 11:01 am
آزادی کے اس امرت کال میں اعلیٰ سطح کی صلاحیت ، نہ صرف بھارت کی طاقت بڑھائے گی، بلکہ آتم نر بھر بھارت کے عہد کو پورا کرنے میں بھی بڑا رول ادا کرے گی۔سب سے تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں سے ایک پیٹرو- کیمیکلز انڈسٹری کے لئے اسکِلڈ مین پاور آج کی ضرورت ہے۔ راجستھان کا نیا انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی اس شعبے میں ہر سال سینکڑوں نوجوانوں کو نئے امکانات سے جوڑے گا۔پیٹرو کیمیکلز کا استعمال آج کل زراعت، ہیلتھ کیئر اور آٹو موبائل انڈسٹری سے لے کر زندگی کے متعدد حصوں میں بڑھ رہا ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لئے آنے والے سالوں میں روزگار کے متعدد مواقع بننے والے ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پورکا افتتاح کیا
September 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پور کا افتتاح کیا۔ انہوں نے راجستھان کے بانسواڑہ ، سیروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسا اضلاع میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو 4 نئے میڈیکل کالجوں اور سی آئی پی ای ٹی انسٹی ٹیوٹ کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد مرکزی حکومت نے راجستھان کے لیے23 میڈیکل کالجوں کی منظوری دی ہے اورریاست میں7 میڈیکل کالجز پہلے سے ہی کام کررہے ہیں۔پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کی 8ویں کانووکیشن تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 21st, 11:06 am
پنڈت دین دیال اپادھیائے پیٹرولیم یونیورسٹی کے 8ویں کانووکیشن کے موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد! جو ساتھی آج گریجویوٹ ہو رہے ہیں، ان کو اور ان کے والدین کو بھی بہت بہت مبارکباد۔ آج ملک کو آپ جیسے صنعت کے لئے تیار گریجویٹ حضرات حاصل ہو رہے ہیں۔ آپ کو مبارکباد، آپ کی محنت کے لئے آپ نے جو اس یونیورسٹی میں سیکھا ہے، اس کے لئے، اور ملک کی تعمیر کے جس بڑے نصب العین کو لے کر آج آپ یہاں سے رخصت ہو رہے ہیں اس منزل کے لئے، نئے سفر کے لئے نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کی 8ویں کانووکیشن تقریب میں حصہ لیا
November 21st, 11:05 am
نئی دہلی، 21 نومبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کے 8ویں کانووکیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے ’مونو کرسٹیلائن سولر فوٹو وولٹیک پینل کے 45 میگا واٹ پیداواری پلانٹ‘ اور ’سینٹر آف ایکسلینس آن واٹر ٹکنالوجی‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے یونیورسٹی میں ’اننوویشن اینڈ انکیوبیشن سینٹر – ٹکنالوجی بزنس انکیوبیشن‘، ’ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر‘ اور ’اسپورٹس کامپلیکس‘ کا بھی افتتاح کیا۔وزیر اعظم 21 نومبر کو پنڈت دین دیال پٹرولیم یونیورسٹی، گاندھی نگر کے آٹھویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے
November 19th, 07:57 pm
جلسہ تقسیم اسناد کے دوران وزیر اعظم ’45 میگاواٹ پروڈکشن پلانٹ آف مونوکرسٹیلائن سولر فوٹو وولٹیئک پینل‘ اور ’سینٹر آف ایکسیلنس آن واٹر ٹیکنالوجی‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر وزیر اعظم، پنڈت دین دیال پٹرولیم یونیورسٹی میں ’اینوویشن اینڈ انکیوبیشن سینٹر – ٹیکنالوجی بزنس انکیوبیشن‘، ’ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر‘ اور ’اسپورٹس کمپلیکس‘ کا افتتاح بھی کریں گے۔