وزیراعظم نریندر مودی نے اساڑھی ایکادکشی کے موقع پرعوام کو مبارک باد دی
July 10th, 09:10 am
جناب مودی نے اس سے پہلے من کی بات پروگرام کے دوران ایک اقتباس بھی مشترک کیا تھا، جس میں انہوں نے وار کری کی روایت اور پندھار پور کی گونا گونیت کے بارے میں بات کی تھی۔دیہو، پونہ میں جگد گرو شری سنت تُکا رام مہاراج شلا مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 14th, 01:46 pm
نمو سد گرو، تُکیا گیان دیپا۔ نمو سد گرو، سچدانند روپا۔ نمو سد گرو، بھکت کلیان مورتی۔ نمو سد گرو، بھاسکرا پورن کیرتی۔ مستک ہے پایاوری۔ یا وارکری سنتانچیا۔ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب اجیت پوار جی، اپوزیشن لیڈر جناب دیوندر پھڈنویس جی، سابق وزیر جناب چندر کانت پاٹل جی، وارکری سنت جناب مرلی بابا کوریکر جی، جگت گرو شری سنت تُکا رام مہاراج سنستھان کے چیئر مین نتن مورے جی، آدھیاتمک اگھاڑی کے صدر آچاریہ جناب توشار بھوسلے جی، یہاں موجود سنت لوگ، خواتین و حضرات،PM Modi inaugurates Jagatguru Shrisant Tukaram Maharaj Temple in Dehu, Pune
June 14th, 12:45 pm
PM Modi inaugurated Jagatguru Shrisant Tukaram Maharaj Temple in Dehu, Pune. The Prime Minister remarked that India is eternal because India is the land of saints. In every era, some great soul has been descending to give direction to our country and society.پنڈھر پور میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 08th, 03:33 pm
دو دن پہلے مجھے ایشور کی مہربانی سے کیدار ناتھ میں آدی شنکر اچاریہ جی کی نوتعمیر شدہ سمادھی کی سیوا کا موقع ملا اور آج بھگوان وٹھل نے اپنے استھان پنڈھرپور سے مجھے آپ سب کے بیچ جوڑلیا۔اس سے زیادہ خوشی کی اور بھگوان کی کرپا کی خوش قسمتی اور کیا ہوسکتی ہے۔ آدی شنکر اچاریہ جی نے خود کہا ہے۔وزیر اعظم نے متعدد قومی شاہراہوں اور سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کو وقف کیا
November 08th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے متعدد قومی شاہراہوں اور سڑک پروجیکٹوں کی بنیاد رکھی اور قوم کو وقف کیا۔ اس موقع پر سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر، گورنر اور وزیر اعلیٰ مہاراشٹر بھی موجود تھے۔وزیر اعظم شری سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ اور شری سنت تُکارام مہاراج پالکھی مارگکے چار لین والے کلیدی حصوں کا 8 نومبر کو سنگ بنیاد رکھیں گے
November 07th, 04:24 pm
پنڈھر پور میں عقیدت مندوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کی کوشش کے تحت وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 نومبر 2021 کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ ،قومی شاہراہ نمبر 965 کے پانچ سیکشنوں اور شری سنت تُکارام مہاراج پالکھی مارگ ، قومی شاہرہ نمبر 965 جی کے تینسیکشنوں کوچار لین کا بنانے کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان قومی شاہراہوں کے دونوں طرف 'پالکھی' کے لئے مخصوص راستے بنائے جائیں گے جو عقیدت مندوں کو بے خلل اور محفوظ راستہ فراہم کریں گے۔