During Congress rule, nothing was done to empower Panchayati Raj institutions: PM Modi

August 07th, 10:37 pm

Today, PM Modi addressed the Kshetriya Panchayati Raj Parishad in Haryana via video conferencing. Addressing the gathering, the PM said, “Today, the country is moving forward with full enthusiasm to fulfill the resolutions of Amrit Kaal and to build a developed India. The PM said, District Panchayats hold tremendous potential to drive significant transformations in various sectors. In this context, your role as representatives of the BJP becomes exceptionally vital.

PM Modi addresses at Kshetriya Panchayati Raj Parishad in Haryana

August 07th, 10:30 am

Today, PM Modi addressed the Kshetriya Panchayati Raj Parishad in Haryana via video conferencing. Addressing the gathering, the PM said, “Today, the country is moving forward with full enthusiasm to fulfill the resolutions of Amrit Kaal and to build a developed India. The PM said, District Panchayats hold tremendous potential to drive significant transformations in various sectors. In this context, your role as representatives of the BJP becomes exceptionally vital.

مالدیپ کے صدر کے دورۂ ہند کے دوران بھارت –مالدیپ مشترکہ بیان

August 02nd, 10:18 pm

. جمہوریہ مالدیپ کے صدر، عزت مآب جناب ابراہیم محمد صالح، وزیر اعظم جمہوریہ ہند، جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔

وزیراعظم نے پنچایتی راج کے قومی دن پر عوام کو مبارکباد دی ہے

April 24th, 09:51 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےپنچایتی راج کے قومی دن پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پنچایتیں ہندوستانی جمہوریت کی بنیادی ستون ہیں۔

وزیر اعظم 24 اپریل کو قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

April 23rd, 11:23 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 اپریل 2022 کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے جہاں وہ صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ،قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے اور ملک بھر کی تمام گرام سبھاؤں سے خطاب کریں گے۔ وہ ضلع سامبا میں پلی پنچایت کا بھی دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم تقریباً 20000 کروڑ روپئے کے بقدر کی مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ موصوف امرت سرووَر پہل قدمی کا بھی آغاز کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم شام تقریباً 5بجے ممبئی میں ماسٹر دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں انہیں اولین لتا دیناناتھ منگیشکر ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔

At Pariksha Pe Charcha, PM Modi emphasises educating the girl child

April 01st, 08:15 pm

Seema Chintan Desai, a parent from Navsari, Gujarat, asked PMModi about how society can contribute towards the upliftment of rural girls. To this, PM Modi replied that situation of girls has improved a lot compared to earlier times when girl education was ignored. He stressed that no society can improve without ensuring proper education of the girls.

مدھیہ پردیش میں سوامتویوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 06th, 12:31 pm

اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر سنگھ تومر جی، ویریندر جی، دھرمیندر پردھان جی، جیوترادتیہ سندھیا جی، پرلہاد سنگھ پٹیل جی، فگن سنگھ کلستے جی، کپل موریشور پاٹل جی، ایل۔ موروگن جی، مدھیہ پردیش کے وزیر جناب اعلی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم پی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ ارکان اسمبلی، دیگر معززین اور ہدرہ سمیت ایم پی کے الگ الگ علاقوں کے ہزاروں کی تعداد میں گاؤوں سے جڑے بھائیوں اور بہنوں،

وزیراعظم نےمدھیہ پردیش میں سوامتوااسکیم کےمستفیدین کےساتھ بات چیت کی

October 06th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای-پراپرٹی کارڈز بھی تقسیم کیے۔ مرکزی وزراء، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ، اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی،مستفیدین، گاؤں،ضلع اور ریاستی عہدیداران بھی تقریب کے دوران موجود تھے۔

وزیر اعظم 06؍اکتوبر کو مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کریں گے

October 05th, 03:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 06؍اکتوبر کو 12:30 بجےمدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای- پراپرٹی کارڈ بھی تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم کی، 12 اگست کو ‘ آتم نربھرناری شکتی سے سمواد’ میں شرکت

August 11th, 01:51 pm

دیہی ترقیات اور پنچایت راج کے مرکزی وزیر جناب گریراج سنگھ ، ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب پشوپتی کمار پارس ، دیہی ترقیات کے وزرائے مملکت سادھوی نرنجن جیوتی اور جناب پھگن سنگھ کولاستے ، پنچایت راج کے وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل اور ڈبہ بند خوراک کی صنعت کے وزیر وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

وزیر اعظم سوامتوا اسکیم کے تحت 24 اپریل کو ای۔ ملکیت کارڈوں کی تقسیم کاری کا آغاز کریں گے وزیر اعظم قومی پنچایت ایوارڈس 2021 بھی تفویض کریں گے

April 23rd, 07:07 pm

نئی دہلی، 23 اپریل 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 اپریل 2021 (قومی پنچایتی راج دیوس) کے موقع پر دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے سوامتوا یوجنا کے تحت ای۔ ملکیت کارڈوں کی تقسیم کاری کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر 4.09 لاکھ پراپرٹی مالکان کو ان کے ای۔پراپرٹی کارڈ دیے جائیں گے، اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں سوامتوا اسکیم کے نفاذ کا آغاز ہو جائے گا۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔

PM Modi addresses public meetings at West Bengal’s Bardhaman, Kalyani and Barasat

April 12th, 11:59 am

PM Modi addressed three mega rallies in West Bengal’s Bardhaman, Kalyani and Barasat today. Speaking at the first rally the PM said, “Two things are very popular here- rice and mihi dana. In Bardhaman, everything is sweet. Then tell me why Didi doesn't like Mihi Dana. Didi's bitterness, her anger is increasing every day because in half of West Bengal's polls, TMC is wiped out. People of Bengal hit so many fours and sixes that BJP has completed century in four phases of assembly polls.”

بہار میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 15th, 12:01 pm

بہار کے گورنر جناب پھاگو چوہان جی، بہار کے وزیراعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ کے میرے رفیق جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب روشی شنکر پرساد جی، مرکزی اور ریاستی کابینہ کے دیگر اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے پیارے ساتھیو،

وزیراعظم نے بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’یوجنا اور‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

September 15th, 12:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’ اور ‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ جن چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں پٹنہ سیٹی کے بیئور اور کرم-لیچک میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ساتھ ہی امرُت یوجنا کے تحت سیوان اور چھپرا میں پانی کی سپلائی سے متعلق پروجیکٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے منگیر اور جمال پور میں پانی کی سپلائی کے پروجیکٹ اور مظفر پور میں نمامی گنگے یوجنا کے تحت ریور فرنٹ ترقیاتی پروجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔

PM to lay Foundation Stone for Manipur Water Supply Project on 23rd July 2020

July 22nd, 11:43 am

PM Modi will lay the foundation stone for Manipur Water Supply Project on 23rd July via video conferencing. Manipur Water Supply Project is an important component of efforts of the State government to achieve the goal of 'Har Ghar Jal' by 2024. The project outlay is about ₹3054.58 crores with a loan component funded by New Development Bank.

Prime Minister reviews progress of Indian Council of Agricultural Research

July 04th, 06:50 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi reviewed the progress of agriculture research, extension and education in India through video conference earlier today.

PM Modi to launch Garib Kalyan Rojgar Abhiyaan on 20th June to boost livelihood opportunities in Rural India

June 18th, 09:40 am

Government of India has decided to launch a massive rural public works scheme ‘Garib Kalyan Rojgar Abhiyaan’to empower and provide livelihood opportunities to the returnee migrant workers and rural citizens. PM Modi will launch this Abhiyaan on 20th June, 2020 at 11 am through Video-Conference in presence of the Chief Minister and Deputy Chief Minister of Bihar.

Prime Minister Chairs Meeting with various sectoral groups in a pre-budget exercise

January 09th, 04:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi called for a focussed effort from all stakeholders in order to achieve the target of 5 Trillion Dollar Economy in India.

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے پشچمی مدنی پور میں کسان کلیان ریلی سے خطاب کیا

July 16th, 01:30 pm

مغربی بنگال کے پشچمی مدناپور میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک میں زبردست تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں اور 125 کروڑ ہندوستانی نئے ہندوستان کے خواب کی عملی تعبیر کے لئے مل جل کر آگے بڑھ رہے ہیں۔

‘Syndicate politics’ is flourishing under TMC in West Bengal, which is hampering the state’s growth: PM Modi

July 16th, 01:30 pm

Addressing a huge public meeting at Paschim Medinipur district in West Bengal, Prime Minister Narendra Modi said that the country was witnessing transformation and 125 crore Indians were collectively moving towards realising the dream of a New India.