بھیکھو سنگھ کے اراکین نے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور پالی اور مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے پر اظہار تشکر کیا
October 05th, 09:22 pm
بھیکھو سنگھ، ممبئی کے اراکین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی اور پالی اور مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے کابینہ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔کابینہ نے مراٹھی، پالی، پراکرت، آسامی اور بنگالی زبانوں کو کلاسیکی کی زبان کا درجہ دینے کی منظوری دی
October 03rd, 09:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مراٹھی، پالی، پراکرت، آسامی اور بنگالی زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ کلاسیکی زبانیں بھارت کے غیر معمولی اور قدیم ثقافتی ورثے کے نگہبان کے طور پر کام کرتی ہیں جو ہر کمیونٹی کے تاریخی اور ثقافتی سنگ میل کی روح کا مظہر ہیں۔پالی سانسد کھیل مہاکمبھ میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
February 03rd, 12:00 pm
میرے پیارے نوجوان ساتھیو، پالی میں اپنی کھیل صلاحیت شاندار مظاہرہ کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک باد۔ کھیلوں میں کبھی ہار تو کبھی ہوتی ہی نہیں ہے۔ کھیل میں یا آپ جیتتے ہیں یا تو آپ سیکھتے ہیں۔ اس لیے میں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ہی ان کے کوچ یہاں موجود ہیں، جو اہل خانہ یہاں موجود ہیں ان سب کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کا پالی سانسد کھیل مہا کمبھ سے خطاب
February 03rd, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پالی سانسد کھیل مہاکمبھ سے خطاب کیا۔ کھیلوں کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر تمام شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’کھیلوں میں کبھی شکست نہیں ہوتی۔ آپ یا تو جیتتے ہیں یا کچھ سیکھتے ہیں۔ اس لیے میں نہ صرف تمام کھلاڑیوں بلکہ ان کے کوچ اور وہاں موجود ان کے اہل خانہ کے لیے بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘Under the BJP govt, direct taxes reduced, providing relief to the middle class: PM Modi
November 20th, 06:58 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Rajasthan, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Pali and Pilibanga. Addressing a massive gathering, PM Modi emphasized the nation’s commitment to development and the critical role Rajasthan plays in India’s advancement in the 21st century. The Prime Minister underlined the development vision of the BJP government and condemned the misgovernance of the Congress party in the state.PM Narendra Modi addresses public meetings in Pali & Pilibanga, Rajasthan
November 20th, 12:00 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Rajasthan, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Pali and Pilibanga. Addressing a massive gathering, PM Modi emphasized the nation’s commitment to development and the critical role Rajasthan plays in India’s advancement in the 21st century. The Prime Minister underlined the development vision of the BJP government and condemned the misgovernance of the Congress party in the state.وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر کو جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہارج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمےکی نقاب کشائی کریں گے
November 14th, 06:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 16 نومبر 2020 کو دن میں ساڑھے 12 بجے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔