اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈر فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:39 pm
ای ٹی ورلڈ لیڈر فورم کے اس ایونٹ میں آنا اور بہت سے پرانے چہروں کو دیکھنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں ہندوستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے بہترین گفتگو ہوئی ہوگی۔ اور یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب پوری دنیا ہندوستان کے بارے میں اعتماد سے بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا
August 31st, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا۔مہاراشٹر کے پالگھر میں وادھدون بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 01:41 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی۔ رادھا کرشنن جی، ہمارے مقبول وزیر اعلی جنابایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب راجیو رنجن سنگھ جی، سربانند سونووال جی، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، مرکزی کابینہ میں میرے دیگر ساتھی، مہاراشٹر کی حکومت کے ارکان، دیگر معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پال گھر، مہاراشٹر میں تقریباً 76000 کروڑ روپے کی ودھاون بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا
August 30th, 01:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پال گھر، مہاراشٹر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے پروجیکٹوں میں تقریباً 76000 کروڑ روپے کی لاگت سے ودھاون بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھنا اور تقریباً 1560 کروڑ روپے کی مالیت کے 218 ماہی پروری پروجیکٹوں کا افتتاح کرنا اور سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ جناب مودی نے تقریباً 360 کروڑ روپے کی لاگت سے ویسل کمیونی کیشن اور سپورٹ سسٹم کا قومی آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ماہی گیری کے بنیادی ڈھانچے کے اہم منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا، جس میں ماہی گیری کی بندرگاہوں کی ترقی، اپ گریڈیشن اور جدید کاری، فش لینڈنگ سینٹرز اور فش مارکیٹس کی تعمیر شامل ہیں۔ انہوں نے فیض حاصل کرنے والے ماہی گیروں کو ٹرانسپونڈر سیٹ اور کسان کریڈٹ کارڈ تقسیم کئے۔وزیر اعظم 30 اگست کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
August 29th, 04:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اگست، 2024 کو مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فنٹیک فیسٹ (جی ایف ایف) 2024 سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 1:30 بجے، وزیر اعظم سڈکو گراؤنڈ، پال گھر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔کابینہ نے مہاراشٹر کے ودھاون میں گرین فیلڈ ڈیپ ڈرافٹ میجر پورٹ کی ترقی کو منظوری دی
June 19th, 09:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج مہاراشٹر میں دہانو کے قریب ودھاون میں ایک بڑی بندرگاہ کے قیام کو منظوری دے دی۔ اس پروجیکٹ کی تعمیر جواہر لال نہرو پورٹ اتھارٹی (جے این پی اے) اور مہاراشٹر میری ٹائم بورڈ (ایم ایم بی) کے ذریعہ تشکیل دی گئی ایس پی وی ودھاون پورٹ پروجیکٹ لمیٹڈ (وی پی پی ایل) کے ذریعہ کی جائے گی۔ ودھاون بندرگاہ کو مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے ودھاون میں آل ویدر گرین فیلڈ ڈیپ ڈرافٹ بڑی بندرگاہ کے طور پر تیار کیا جائے گا۔PM expresses sadness on demise of MP from Palghar, Shri Chintaman Wanaga
January 30th, 03:57 pm
PM expressed sadness on demise of MP from Palghar, Shri Chintaman Wanaga. He said, Pained by the unfortunate demise of my colleague and MP from Palghar, Shri Chintaman Wanaga. He played an important role in building the BJP in the Thane region and did commendable work for the welfare of tribals. My thoughts are with his family and supporters in this sad hour.