پاکُر جھارکھنڈ میں بس حادثے پر وزیراعظم کا اظہار رنج
January 05th, 08:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پاکُر جھارکھنڈ میں ہونے والے بس حادثے ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زخمی کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے پرارتھنا کی۔January 05th, 08:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پاکُر جھارکھنڈ میں ہونے والے بس حادثے ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زخمی کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے پرارتھنا کی۔