جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیراعظم نے شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد دی
March 05th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔کانگریس نے ووٹ بینک کے لیے دہشت گردی کو ڈھال بنایا: کرناٹک کے بلاری میں پی ایم مودی
May 05th, 07:38 pm
بلاری میں جلسہ عام کے دوران، انہوں نے کیرالہ میں دہشت گردانہ سازشوں کے مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کیا اور ان سے معاشرے میں ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ’دی کیرالہ سٹوری‘ نامی فلم کا حوالہ دیا جو اس طرح کی سازشوں پر مبنی ہے۔ پی ایم مودی نے کہا، '''دی کیرلا اسٹوری' دہشت گردی کی بدصورت سچائی کو ظاہر کرتی ہے اور دہشت گردوں کے ڈیزائن کو بے نقاب کرتی ہے۔ کانگریس دہشت گردی پر بنی فلم کی مخالفت کر رہی ہے اور دہشت گردی کے رجحانات کے ساتھ کھڑی ہے۔ کانگریس نے ووٹ بینک کے لیے دہشت گردی کو ڈھال بنایا ہے۔پی ایم مودی کرناٹک کے بلاری اور تماکورو میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
May 05th, 02:00 pm
کرناٹک میں جاری انتخابی مہم کے درمیان، پی ایم مودی کی ریلی کا سلسلہ جاری رہا جب انہوں نے آج بلاری اور تماکورو میں دو میگا جلسوں سے خطاب کیا۔ بلاری میں اپنی پہلی ریلی میں، پی ایم مودی نے کہا، بی جے پی کے سنکلپا پترا میں کرناٹک کو ملک کی سب سے اوپر والی ریاست بنانے کا روڈ میپ ہے لیکن کانگریس کا منشور بے شمار جھوٹے وعدوں پر مشتمل ہے اور یہ خوش کرنے کے اقدامات کا مجموعہ ہے۔We are against war, but peace is not possible without strength: PM Modi in Kargil
October 24th, 02:52 pm
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.PM celebrates Diwali with Armed Forces in Kargil
October 24th, 11:37 am
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.وزیر اعظم نے آئی سی سی ٹی 20 میچ میں جیت حاصل کرنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی
October 23rd, 11:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 میچ میں پاکستان کے خلاف سخت مقابلے میں شاندار جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
August 29th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف جیت حاصل کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے
August 28th, 11:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف میچ میں جیت حاصل کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔During Kargil War, Indian Army showed its might to the world: PM Modi during Mann Ki Baat
July 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi paid rich tributes to the martyrs of the Kargil War, spoke at length about India’s fight against the Coronavirus and shared several inspiring stories of self-reliant India. The Prime Minister also shared his conversation with youngsters who have performed well during the board exams this year.PM condoles the loss of life due to a plane crash in Pakistan
May 22nd, 07:28 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the loss of life due to a plane crash in Pakistan.کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ہندوستان کیا کوششیں کر رہا ہے
March 16th, 02:44 pm
سارک رہنماؤں اور نمائندوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کورونا وائرس کو پھیلاؤ سے روکنے کیلئے ہندوستان کے ذریعہ کی جا رہی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ ‘‘تیاررہیں، لیکن پینک نہ ہوں، یہ ہمارا گائیڈنگ منتر رہا ہے۔ ہم مسئلہ کو کم اہم نہ سمجھنے کے تئیں محتاط ہیں، لیکن اچانک ردعمل ظاہر کرنے سےبھی گریز کرتے ہیں۔ ہم نے درجہ بند ردعمل کے میکنزم سمیت مثبت اقدامات کرنے کی کوشش کی ہے’’۔ہندوستان نے سارک ممالک کے لئے کووڈ-19 ایمرجنسی فنڈ بنانے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔ یہاں اس کے بارے میں جانیں۔
March 16th, 02:42 pm
سارک ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ-19 ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ فنڈ تمام سارک ممالک سے رضاکارانہ تعاون پر مبنی ہو سکتا ہے۔ اس کی شروعات کے طور پر ہندوستان نے اس فنڈ کے لئے ابتدائی 10ملین ڈالر کی پیشکش کی ہے۔کووڈ ۔19 کا مقابلہ کرنے کے بارے میں سارک لیڈروں کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم کا اختتامی تبصرہ
March 15th, 08:18 pm
آپ لوگوں نے اپنا وقت دیا اور اپنے خیالات سے واقف کرایا اس کے لیے آپ کا ایک بار پھر شکریہ۔ آج ہماری بحث بہت کارگر اور مثبت رہی ہے۔کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے ضمن میں سارک رہنماؤں کے ساتھ ویڈکانفرنس کے ذریعہ وزیر اعظم کا خطاب
March 15th, 07:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے ضمن میں سارک رہنماؤں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ مذاکرات کئے۔ مذاکرات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن حسب ذیل ہے :۔کووڈ ۔19 کا مقابلہ کرنے کے بارے میں سارک لیڈروں کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم کا افتتاحی تبصرہ
March 15th, 06:54 pm
میں خاص طور پر ہمارے دوست وزیر اعظم اولی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جو حالیہ سرجری کے فوراً بعد ہی ہمارے ساتھ شریک ہوئے ۔ میں اُن کی جلد صحتیابی کی خواہش کا اظہار کرتا ہوں۔ میں صدر اشرف غنی کو حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیابی کے لئے مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔PM interacts with SAARC leaders to combat COVID-19 in the region
March 15th, 06:18 pm
Addressing a video conference of SAARC leaders on fighting coronavirus together, PM Modi said that “Prepare, but don’t panic” has been our guiding mantra. PM Modi also proposed to create a COVID-19 emergency fund, based on voluntary contributions from all SAARC nations. India will start with an initial offer of 10 million US dollars for this fund.وزیراعظم کل سارک لیڈروں سے بات چیت کریں گے
March 14th, 09:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 15 مارچ 2020 کو شام 5 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سارک لیڈروں سے کووڈ – 19 سے نمٹنے کے اقدامات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ خطے میں کووڈ – 19 کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مضبوط عام حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے تمام سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی بھارت کی قیادت کریں گے۔ہیوسٹن امریکہ میں ‘‘ہاؤ ڈی مودی’’ کے عنوان سے منعقدہ ہندوستانی برادری کی تقریب سے وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
September 22nd, 11:59 pm
نئی دہلی،22ستمبر / شکریہ شکریہ صدر ٹرمپ ،بہت بہت شکریہ ،ہاؤ ڈی میرے دوستو ۔ یہ جو نظارہ ہے یہ جو ماحول ہے بالکل نا قابل تصور ہے۔ جب ٹیکساس کی بات آتی ہے تو ہر بات عظیم الشان ہونی چاہئے۔ یہ ٹیکساس کی فطرت میں شامل ہے۔ آج یہاں بھی ٹیکساس کے جذبے کی عکاسی ہو رہی ہے۔ اس قدر زبردست عوامی اجتماع کی موجودگی محض حساب کتاب تک ہی محدود نہیں ہے ۔ آج ہم یہاں ایک نئی تاریخ ،ایک نئی کمسٹری بنتے دیکھ رہے ہیں۔