وزیر اعظم نے محترمہ تلسی گوڑا کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا
December 17th, 10:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک سے تعلق رکھنے والی ماہر ماحولیات اور پدم ایوارڈ یافتہ محترمہ تلسی گوڑا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے پدم ایوارڈز کے لیے متاثر کن شخصیات کو نامزد کرنے کی اپیل کی
September 09th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ باوقار پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔We will ensure that the rights of SC/ST/OBC communities are protected at all costs: PM Modi in Bargarh
May 11th, 10:55 am
In his third rally of the day in Bargah, Odisha, PM Modi empathized with the farmers’ situations and remarked, “Modi is tirelessly working to improve the lives of villagers and farmers. Remember the struggles farmers faced for urea ten years ago? Today, there are no such issues. Thanks to the BJP government, many fertilizer factories, including Talcher, have been reopened. Work is progressing rapidly in Talcher. The same urea bag that costs Rs 3,000 worldwide is now available to you for less than Rs 300.”Odisha BJP has pledged to ensure that paddy farmers receive a MSP of Rs 3100: PM Modi in Balangir
May 11th, 10:50 am
Addressing the second rally of the day in Balangir, Odisha, PM Modi reflected, It was our government that approved the Paika Sangram Memorial, symbolizing Odia bravery. We also issued a coin and postage stamp in honor of Paika Sangram. Under the BJP government, a tribal daughter became the President of the country for the first time. Today, a daughter of Odisha holds the highest position in the nation.PM Modi delivers stirring addresses to mammoth gatherings in Kandhamal, Balangir & Bargarh, Odisha
May 11th, 10:30 am
Kandhamal, Balangir & Bargarh, Odisha, witnessed grand celebrations with the arrival of Prime Minister Narendra Modi. Affectionately addressing the audience ahead of Lok Sabha as well as assembly elections in the state, the PM expressed immense pride in the state of Odisha and its invaluable contribution to the nation.رام ہر کسی کے دل میں بستے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
January 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، اس بار 26 جنوری کی پریڈ شاندار تھی، لیکن سب سے زیادہ زیر بحث عنصر پریڈ میں خواتین کی طاقت کو دیکھنا تھا۔۔۔ جب مرکزی سکیورٹی فورسز اور دہلی پولیس کی خواتین دستوں نے کرتویہ پتھ پر مارچ کرنا شروع کیا تو ہر کوئی فخر سے بھر گیا۔ خواتین کے بینڈ کی مارچنگ دیکھ کر اور ان کی زبردست ہم آہنگی کو دیکھ کر ملک اور بیرون ملک کے لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس بار پریڈ میں مارچ کرنے والے 20 دستوں میں سے 11 خواتین تھیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزرنے والی جھانکیوں میں بھی سبھی فن کار خواتین تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ ہزار بیٹیوں نے ان ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ بہت سی خواتین فن کار کونچ، نادسورم اور ناگدا جیسے بھارتی موسیقی کے آلات بجا رہی تھیں۔ ڈی آر ڈی او سے تعلق رکھنے والی جھانکی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح خواتین کی طاقت پانی، زمین، آسمان، سائبر اور خلا ہر شعبے میں ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ اس طرح اکیسویں صدی کا بھارت خواتین کی قیادت والی ترقی کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔وزیراعظم نے پدم انعامات سے نوازے گئے تمام افراد کو مبارکباد دی
January 25th, 11:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے جنہیں پدم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ممتاز شہریوں نے وزیر اعظم کی یوم آزادی کی تقریر کی تعریف کی
August 15th, 01:33 pm
مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کئی نامور ہندوستانیوں نے آج لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم کی یوم آزادی کی تقریر کی ستائش کی۔ پدم ایوارڈ یافتہ، ماہرین تعلیم، ٹیکنالوجی، کاروباری رہنماؤں، ممتاز خواتین پیشہ ور افراد، اداکاروں اور کھلاڑیوں نے اس موقع پر تقریر کے وژن کی تعریف کی۔ انیل بھاردواج، سکریٹری جنرل، FISME نے ہندوستان کی MSME کمیونٹی میں ڈیموگرافی، ڈیموکریسی اور ڈائیورسٹی یعنی 3D سے متعلق وزیر اعظم کے خیالات کی تعریف کی۔وزیراعظم کی پدم ایوارڈس تقریب میں شرکت
April 05th, 10:23 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹرپتی بھون میں پدم ایوارڈس تقریب میں شرکت کی ۔وزیر اعظم نے شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی
March 22nd, 10:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعظم نے پدم ایوارڈ یافتگان کو مبارکباد پیش کی
January 25th, 10:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پدم ایوارڈ ز سے نوازے جانے والی شخصیات کو مبارکباد پیش کی ہے۔