وزیر اعظم نے پادھستاسن یوگ پر ایک ویڈیو کلپ ساجھا کی
June 16th, 10:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پادھستاسن یوگ یا ہاتھوں سے پاؤں تک کے آسن پر ایک تفصیلی ویڈیو ساجھا کی، ساتھ ہی عوام الناس سے اس آسن کی مشق کرنے کی اپیل کی، کیونکہ یہ ریڑھ کی ہڈی کے لیے اچھی مشق ہے اور ماہواری کے درد میں راحت فراہم کرتی ہے۔Learn 'Padahastasana' with PM Modi!
April 10th, 08:45 am
PM Modi today shared a 3D animated video of him practising the 'Padahastasana' and even highlighted how the asana would make the body healthier and mind calmer.