ایوان کے اسپیکر کے انتخاب کے بعد 18ویں لوک سبھا سےوزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 26th, 11:30 am

یہ ایوان کی خوش قسمتی ہے کہ آپ دوسری بار اس نشست پرجلوا افروز ہورہے ہیں۔ آپ کو اور اس پورے ایوان کو میری طرف سےبہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے اسپیکر کے انتخاب کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا

June 26th, 11:26 am

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جناب اوم برلاکو ایوان کا اسپیکرچنے جانے کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا ۔

نئی دہلی میں 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز کی سربراہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

October 13th, 11:22 am

میں جی- 20 پارلیمانی اسپیکرز کے سربراہ اجلاس میں آپ سبھی کا 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ سربراہ اجلاس، ایک طرح سے، دنیا بھر سے مختلف پارلیمانی طریقوں کا ایک مہاکمبھ ہے۔ آپ سبھی مندوبین کو الگ الگ پارلیمنٹ میں کام کرنے کے طور طریقوں کا تجربہ کا حاصل ہے۔ اتنے بھرپور جمہوری تجربات کے ساتھ آپ کا ہندوستان آنا ہم سب کے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔

وزیراعظم نے 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز سمٹ (پی 20)کا افتتاح کیا

October 13th, 11:06 am

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان کے 140 کروڑ شہریوں کی جانب سے جی20 پارلیمانی اسپیکرس اجلاس میں معززین کا خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس پوری دنیا کے تمام پارلیمانی طریقوں کا ایک ’مہا کمبھ‘ ہے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج موجود تمام مندوبین کے پاس مختلف ممالک سے پارلیمانی ڈھانچہ کا تجربہ ہے، جناب مودی نے آج کے پروگرام پر کافی حدتک اطمینان کا اظہار کیا۔