نئی دہلی میں بی 20 سمٹ انڈیا 2023 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 27th, 03:56 pm
آج جب دنیا کے بڑے بڑے کاروباری رہنما یہاں جمع ہیں تو ہمارے سامنے کچھ اور بڑے سوالات بھی ہیں۔ ان سوالات کے جوابات کاروبار اور انسانیت کے مستقبل کا تعین کریں گے۔ اور ان کا جواب دینے کے لیے باہمی تعاون ضروری ہے۔ چاہے وہ آب و ہوا کی تبدیلی کا مسئلہ ہو، توانائی کے شعبے میں بحران ہو، فوڈ سپلائی چین کا عدم توازن ہو، واٹر سکیورٹی ہو، سائبر سکیورٹی ہو، اس طرح کے بہت سے موضوعات ہیں۔ ان کا کاروبار پر بڑا اثر پڑتا ہے۔ ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنی مشترکہ کوششوں کو بڑھانا ہوگا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے سامنے ایسے موضوعات بھی آرہے ہیں جن کے بارے میں 10-15 سال پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اب کرپٹو کرنسیوں سے متعلق ایک چیلنج ہے۔ اس معاملے میں، زیادہ سے زیادہ مربوط نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔ میرے خیال میں اس کے لیے ایک عالمی فریم ورک تشکیل دیا جانا چاہیے جس میں تمام اسٹیک ہولڈروں کا خیال رکھا جائے۔وزیر اعظم نے بی 20 سمٹ انڈیا سے خطاب کیا
August 27th, 12:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بی 20 سمٹ انڈیا 2023 سے خطاب کیا۔ بی 20 سمٹ بھارت دنیا بھر کے پالیسی سازوں، کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کو بی 20 انڈیا اعلامیہ پر غور و خوض اور تبادلہ خیال کرنے کے لیے یکجا کرتی ہے۔ بی 20 انڈیا اعلامیہ میں جی 20کو پیش کرنے کے لیے 54سفارشات اور 172پالیسی اقدامات شامل ہیں۔وزیر اعظم نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی
April 22nd, 09:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی۔Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE
October 20th, 11:01 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.PM launches Mission LiFE at Statue of Unity in Ekta Nagar, Kevadia, Gujarat
October 20th, 11:00 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.وزیراعظم نے یوم الارض کے موقع پر دھرتی ماں کے تئیں اظہار تشکر کا ویڈیو جاری کیا
April 22nd, 11:29 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوم الارض دھرتی ماں کی مہربانی اور کرم کے تئیں اظہار تشکر اور ہمارے کرہ ارض کی دیکھ بھال کے تئیں ہماری عہد بندی کا د ن ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک ویڈیو بھی جاری کیا۔جام نگر میں عالمی ادارہ صحت کے گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 19th, 03:49 pm
ماریشس کے وزیر اعظم جناب پرویند کمار جگناتھ جی، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب سربانند سونووال جی، ڈاکٹر منسکھ منڈاویا، جناب مُنجپارہ مہندر بھائی، یہاں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے جام نگر میں ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن کا سنگ بنیاد رکھا
April 19th, 03:48 pm
وزیر اعظم نے آج جام نگر میں ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن(جی سی ٹی ایم)کی ماریشش کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگناتھ اور عالمی تنظیم صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس گھیبریسس کی موجودگی میں سنگ بنیاد رکھا ۔جی سی ٹی ایم دنیا بھر میں روایتی طب کے لئے پہلا او رواحد عالمی آؤٹ پوسٹ مرکز ہوگا۔ یہ عالمی صحت مندی کے بین الاقوامی مرکز کے طورپر ابھرے گا۔اس موقع پر بنگلہ دیش ،بھوٹان ، نیپال کے وزرائے اعظم اور مالدیپ کے صدر کے ویڈیو پیغام بھی دکھائے گئے۔اس موقع پر جو دیگر اہم لوگ تقریب میں موجود تھے، ان میں مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا ، جناب سربانند سونووال، جناب منج پارا مہندر بھائی اور گجرات کے وزیر اعظم جناب بھوپندر بھائی پٹیل شامل ہیں۔