شطرنج اولمپیاڈ کے فاتحین سے وزیراعظم کی گفتگو کا اصل متن

September 26th, 12:15 pm

شطرنج کھلاڑی: جناب، یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان نے دونوں گولڈ میڈل جیتے ہیں اور ٹیم نے جس طرح کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل ذکر ہے۔ لڑکوں نے 22 میں سے 21 پوائنٹس حاصل کیے اور لڑکیوں نے 22 میں سے 19 پوائنٹس حاصل کیے۔ مجموعی طور پر، ہم نے 44 میں سے 40 پوائنٹس حاصل کیے۔ اتنی بڑی اور متاثر کن کارکردگی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔

پی ایم مودی نے ہمارے شطرنج چیمپئنز سے ملاقات اور ان کی حوصلہ افزائی کی

September 26th, 12:00 pm

پی ایم مودی نے ہندوستان کی شطرنج ٹیم کے تاریخی ڈبل گولڈ جیتنے کے بعد ان سے بات کی۔ بحث میں ان کی محنت، شطرنج کی بڑھتی ہوئی مقبولیت، کھیل پر اے آئی کے اثرات، اور کامیابی کے حصول میں عزم اور ٹیم ورک کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

وزیر اعظم نے ایوارڈ یافتہ دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات کی

March 30th, 03:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم نےآسکر انعام جتینے پر ’دی ایلیفینٹ وسپیررز ‘ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی

March 13th, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریند مودی نے بہترین ڈاکیومنٹری شارٹ فلم ’دی ایلیفینٹ وسپیررز ‘کے آسکر ایوارڈ جیتنے پر ڈاکیومنٹری فلم ساز کارتیکی گونسالویز ،فلم پروڈیوسر گنیت مونگا اور فلم کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آسکر ایوارڈ جیتنے کے لئے ‘ناٹو ناٹو ’ کی پوری ٹیم کو مبارکباددی

March 13th, 10:59 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، ہندوستانی میوزک کمپوزر ایم ایم کیراوانی نغمہ نگار چندر بوس اور بہترین آرجنل سانگ کے لئے آر آر آر فلم کے گانے ناٹوناٹو کو آسکر ایوار ڈ جیتنے کے لئے پوری ٹیم کو مبارکباددی ۔