وزیر اعظم نے جمہوریہ پولینڈ کے صدر سے ملاقات کی

August 22nd, 08:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارسا میں واقع بیلوَدر پیلیس میں جمہوریہ پولینڈ کے صدر عزت مآب جناب آندریج سیبسٹین ڈوڈا سے ملاقات کی۔

Narendra Modi: The Go-To Man in Times of Crises

November 29th, 09:56 pm

“I salute the determination of all those involved in this rescue campaign. Their courage and resolve have given a new life to our fellow workers. Everyone involved in this mission has set a remarkable example of humanity and teamwork,” PM Modi said in a telephonic conversation with the rescued workers who were successfully pulled out of a collapsed tunnel in Uttarakhand.

جی20 کی ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی میں پائیداری سے متعلق وزارتی میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کامتن

July 28th, 09:01 am

میں آپ سبھی چنئی والوں کاخیرمقدم کرتاہوں، چنئی ایک تاریخی اور ثقافتی شہر ہے! میں امید کرتا ہوں کہ آپ ملاّپورم کے یونیسکو کے عالمی وراثتی مقام کی کھوج کے لئے کچھ وقت نکالیں گے۔ اپنی تحریک دینے والی پتھر کی نقش ونگار اور شاندار خوبصورتی کے ساتھ یہ ایک ایسی منزل ہے جس کا دورہ کرنانہایت ضروری ہے۔

وزیر اعظم نے چنئی میں جی20 ماحولیات اور آب ہوا سے متعلق امور کے وزراء کے اجلاس سے خطاب کیا

July 28th, 09:00 am

چنئی میں معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ شہر ثقافت اور تاریخی اعتبار سے مالا مال ہے۔ انہوں نے ان پر بھی زور دیا کہ وہ مملا پورم کی ’مسٹ وزٹ‘مقام کو بھی دیکھیں،جو یونیسکو کاعالمی ثقافتی ورثہ ہے اور کوئی بھی شخص یہاں پتھر کی تراش خراش اور اس کی عظیم خوبصورتی کو دیکھ سکتا ہے۔

آپریشن گنگا بھارت کے ناقابل تسخیر جذبے کی عکاسی کرتا ہے: وزیراعظم

June 17th, 03:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین سے بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن گنگا پر ایک نئی دستاویزی فلم آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔

ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست ‘ میں شامل رہے این ڈی آر ایف کے عملے کے ساتھ وزیراعظم کے تبادلہ خیال کا متن

February 20th, 06:20 pm

آپ انسانیت کے لیے ایک عظیم کام کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ آپریشن دوست سے وابستہ پوری ٹیم چاہے وہ این ڈی آر ایف ہو، آرمی ہو، ایئرفورس ہو یا دیگر سروسز کے ہمارے ساتھیوں نے شاندار کام کیا ہے اور یہاں تک کہ ہمارے بے زبان دوستوں، ڈاگ اسکواڈز کے ممبران نے بھی حیرت انگیز صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ملک کو آپ سب پر بہت فخر ہے۔

وزیر اعظم نے ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست‘ میں شامل این ڈی آر ایف کے اہلکاروں سے بات چیت کی

February 20th, 06:00 pm

وزیر اعظم نے زلزلہ سے متاثرہ ترکی اور شام میں آپریشن دوست میں شامل نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کے اہلکاروں سے بات چیت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے یوکرین کی صورتحال اور آپریشن گنگا سے متعلق پارلیمنٹ میں صحت مند بحث کی تعریف کی

April 06th, 08:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ کچھ روز کے دوران یوکرین کی صورتحا ل اور آپریشن گنگا سے متعلق پارلیمنٹ میں صحت مند بحث کی ستائش کی ۔ انہوں نے ان سبھی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اپنے خیالا ت بحث کے دوران پیش کئے اور بحث میں حصہ لیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ خراب صورتحال میں ہم وطنوں کے تحفظ اور خیروعافیت کا خیال رکھا جائے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوکرین سے بھارتیوں کے انخلاء کے لیے شروع کیے گئے آپریشن گنگا میں شامل حصص داروں سے ورچوئل طریقے پر ملاقات کی

March 15th, 08:07 pm

نئی دہلی، 15/مارچ 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آپریشن گنگا میں شامل حصص داروں کے ساتھ بات چیت کی۔ آپریشن گنگا نے کامیابی سے تقریباً 23000 بھارتی شہریوں کے ساتھ ساتھ 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے 147 غیر ملکی شہریوں کو یوکرین سے نکالنے کا کام کیا ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹےکے مابین بذریعہ فون بات چیت

March 08th, 09:39 pm

دونوں رہنماؤں نے یوکرین میں جاری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین میں جاری انسانی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے عداوت کے خاتمےنیز مذاکرات اور سفارت کاری کے راستے پر واپسی کے لیے ہندوستان کی مسلسل اپیل کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری مذاکرات کا خیر مقدم کیا اور جلد حل کی امید ظاہر کی۔

‏سمبائیوسس یونیورسٹی، پونے کی گولڈن جوبلی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن‏

March 06th, 05:17 pm

مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری جی، جناب دیویندر پھڑنویس جی، اس یونیورسٹی کے بانی صدر جناب سبھاش دیسائی جی، پروفیسر ایس بی مجومدار جی، پرنسپل ڈائریکٹر ڈاکٹر ودیا یرویدیکر جی، تمام فیکلٹی ممبران، معزز مہمان اور میرے نوجوان دوستو!

وزیر اعظم نے سمبیوسس یونیورسٹی واقع پُنے کی گولڈن جبلی تقریب کا افتتاح کیا

March 06th, 01:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پُنے کی سمبیوسس یونیورسٹی کی گولڈن جبلی تقریب کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سمبیوسس آروگیہ دھام کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر موجود معززین میں مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری شامل تھے۔

PM Modi addresses public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh

March 04th, 12:45 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting how the people of UP have voted for the good governance of BJP in the first 6 phases of the elections and gave responsibility to the people of Mirzapur to continue removing ‘Pariwarvad’ and ‘Mafiawaad’ from UP.

یوکرین سے واپس آنے والے طلبا نے وزیر اعظم مودی کے ساتھ اپنے تجربات ساجھا کیے

March 03rd, 07:54 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جنگ زدہ یوکرین سے واپس لوٹنے والے طلبا کے ساتھ بات چیت کی۔ طلبا نے اپنے انخلاء سے متعلق تجربات وزیر اعظم کے ساتھ ساجھا کیے۔

Each and every vote will take us to record victory in the upcoming Assembly elections: PM Modi in Ghazipur

March 02nd, 12:40 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed public meeting in Ghazipur, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting that India is in the process of evacuating its citizens trapped in Ukraine. PM Modi said, “Several thousand citizens have been brought back to the country under Operation Ganga. To give impetus to this mission, India has also sent four of its cabinet ministers there. The Air Force has also been deployed to evacuate the Indians in distress.”

PM Modi campaigns in Uttar Pradesh's Sonbhadra and Ghazipur

March 02nd, 12:37 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Sonbhadra, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting that India is in the process of evacuating its citizens trapped in Ukraine. PM Modi said, “Several thousand citizens have been brought back to the country under Operation Ganga. To give impetus to this mission, India has also sent four of its cabinet ministers there. The Air Force has also been deployed to evacuate the Indians in distress.”

وزیراعظم نے آپریشن گنگا کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی

February 28th, 10:41 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوکرین میں پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کو واپس لانے کے لئے آپریشن گنگا کے تحت کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینے کے لئے آج اپنی دوسری اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تمام بھارتی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پوری سرکاری مشینری 24 گھنٹے کام کررہی ہے۔