گجرات کے احمد آباد میں ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد رکھنے / افتتاح کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:00 am
گجرات کے گورنر آچاریہ جناب دیوورت جی، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل جی، کابینہ کے میرے ساتھی ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات کے ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل، اور ملک کے کونے کونے سے جڑے سبھی گورنر صاحبان اور معزز وزیر اعلیٰ صاحبان ، ارکانِ پارلیمنٹ ، ارکانِ اسمبلی ، کابینی وزراء اور میں جو اسکرین پر دیکھ رہا ہوں ، میرے سامنے 700 سے زیادہ مقامات پر ، وہاں کے ارکان پارلیمنٹ کی قیادت میں، وہاں کے وزیر کی قیادت میں لاکھوں لوگ آج اس پروگرام میں جڑے ہیں۔ شاید ریلوے کے تاریخ میں ایک ساتھ بھارت کے ہر کونے میں اتنا بڑا پروگرام کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ 100 سال میں پہلی بار ہوا یہ پروگرام ہوگا۔ میں ریلوے کو بھی اس عظیم انعقاد کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے گجرات کے احمدآبادمیں106000 کروڑروپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا
March 12th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے احمد آباد میں ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے آپریشن کنٹرول سینٹر میں 1,06,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کوملک کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے، ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، کنیکٹیویٹی اور پیٹرو کیمیکل سمیت متعدد شعبوں پرمشتمل ہیں۔ انہوں نے 10 نئی وندے بھارت ٹرینوں کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح اور وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 01:25 pm
آج کایہ پروگرام نئے ہندوستان کے نئے کام کی ثقافت کی علامت ہے۔ آج ہندوستان میں جو کام ہوتا ہے، وہ بے مثال رفتار سے ہوتا ہے۔ آج ہندوستان میں بے مثال پیمانے پر کام ہوتا ہے۔ آج کے ہندوستان نے چھوٹے چھوٹے خواب دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ ہم بڑے خواب دیکھتے ہیں اور ان کی تکمیل کے لیے دن رات کام کرتے ہیں۔ یہی عزم وِکست بھارت –وِکست ریلوے پروگرام میں دکھ رہا ہے۔میں اس پروگرام میں ملک بھر سے جڑے تمام ساتھیوں کا خیر مقدم کرتا ہوں۔500 سے زیادہ ریلوے اسٹیشنوں اور 1500 سے زیادہ دیگر مقامات سے لاکھوں لوگ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ مختلف ریاستوں کے معزز گورنرز، عزت مآب وزرائے اعلیٰ، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ- اراکین اسمبلی اور مقامی عوامی نمائندے، روشن خیال شہری، پدم ایوارڈ حاصل کرنے والے سینئر معززین، ہندوستان کے اہم لوگ، مجاہدین آزادی اور نوجوان ساتھی آج ہمارے ساتھ ہیں۔وزیر اعظم نے تقریباً 41,000 کروڑ روپے کے ریلوے بنیادی ڈھانچوں کے 2000 سے زیادہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا
February 26th, 12:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 41,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے تقریبا 2000 ریلوے بنیادی ڈھانچوں کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ 500 ریلوے اسٹیشنوں اور 1500 دیگر مقامات پر ہونے والی وکست بھارت وکست ریلوے تقریبات میں لاکھوں لوگ جڑے ہوئے تھے۔مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 27 ریاستوں میں 508ریلوے اسٹیشنوں کی جدیدکاری کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 06th, 11:30 am
وزیر ریلوے جناب اشونی ویشنو جی، ملک کے کونے کونے سے جڑے مرکزی کابینہ کے دیگر ارکان، مختلف ریاستوں کے گورنر، وزرائے اعلیٰ، ریاستی کابینہ کے وزرا، ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا
August 06th, 11:05 am
ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے ملک کے 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔ 24470 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تیارشدہ یہ 508 ریلوے اسٹیشن 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں دیگر ریاستوں سمیت اترپردیش اور راجستھان میں 55-55، بہار میں 49، مہاراشٹر میں 44، مغربی بنگال میں 37، مدھیہ پردیش میں 34، آسام میں 32، اُڈیشا میں 25، پنجاب میں 22، گجرات اور تلنگانہ میں 21-21، جھارکھنڈ میں 20، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں 18-18، ہریانہ میں 15، کرناٹک میں 13 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 29th, 12:22 pm
آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا جی، وزیر اعلیٰ بھائی ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ کے میرے رکن اشونی ویشنو جی، سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، نشیتھ پرمانک جی، جان بارلا جی، دیگر تمام وزراء، ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے گواہاٹی سے نیوجلپائی گوڑی کو جوڑنے والی آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 29th, 12:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ وندے بھارت ایکسپریس گواہاٹی کو نیوجلپائی گوڑی گواہاٹی کے ساتھ جوڑے گی اور اس ٹرین کا سفر 5 گھنٹے 30 منٹ کا ہوگا۔ وزیر اعظم نے بجلی سے چلنے والے نئے سیکشنس کے 182 روٹ کلو میٹرس کو قوم کے نام وقف کیا اور آسام میں لمڈنگ میں ڈی ای ایم یو/ ایم ای ایم یو شیڈ کا افتتاح کیا، جنہیں حال ہی میں تعمیر کیاگیا ہے۔کانگریس پارٹی نے صرف خوشامد کی سیاست کی ہے: پی ایم مودی بادامی میں
May 06th, 03:30 pm
پی ایم مودی نے کرناٹک کے باگل کوٹ میں بادامی میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کنڑ کے باشندوں کا خیرمقدم کیا اور بادامی کو چلوکیہ خاندان کی راجدھانی کے طور پر بھی تسلیم کیا۔ ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، ’’آپ کی مسلسل حوصلہ افزائی اور حمایت سے مجھے یہ یقین ملتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی ایک بار پھر اقتدار میں آئے گی۔‘‘پی ایم مودی نے کرناٹک کے بادامی اور ہاویری میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔
May 06th, 03:08 pm
پی ایم مودی نے کرناٹک کے بادامی اور ہاویری میں دو عوامی ریلیوں سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے اچھی حکمرانی پر بی جے پی کی توجہ کا خاکہ پیش کیا اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ ریاست میں ایک مستحکم اور ترقی پر مبنی بی جے پی حکومت کو مکمل اکثریت کے ساتھ منتخب کریں۔بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 01st, 03:51 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی
April 01st, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔