وَن اوشن سمٹ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا تبصرہ

February 11th, 07:06 pm

میں سمندروں سے متعلق اس اہم عالمی پہل قدمی پر صدر میکرون کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم 11 فروری کو ون اوشن سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے

February 10th, 07:42 pm

وزیراعظم جناب نریندر 11 فروری کو دو پہر تقریباً ڈھائی بجے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ ون اوشن سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے جرمنی ، یونائٹیڈ کنگڈم، جنوبی کوریا، جاپان، کناڈا سمیت کئی دیگر ملکوں کے سربراہان مملکت بھی خطاب کریں گے۔