وزیراعظم نے اونیک اوبوّا کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا
November 11th, 10:08 am
نئی دہلی ،11نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے عظیم کنّڑ خانون جانباز اونیک اوبوّا کو ان کی جینتی کے خصوصی موقع پر سرخم کیاہے اورشاندار خراج عقیدت پیش کیاہے ۔جناب مودی نے کہاکہ اونیک اوبوّا سے ہمیں ہماری ناری شکتی کی علامت کے طورپر ترغیب حاصل ہوتی ہے۔