وزیراعظم نے کووڈ -19 عا لمی وبا کے حالات اور ملک میں ٹیکہ کاری مہم کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
March 09th, 11:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کووڈ -19 عالمی وبا کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی ۔اس میٹنگ میں اومیکرون کی لہر اور ملک میں ٹیکہ کاری مہم کی صورتحال کے تناظر میں خاص طور پر جائزہ لیا گیا۔وزیر اعظم نے کوویڈ-19، اومیکرون اور ملک بھر میں صحت کے نظام کی تیاری کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی
December 23rd, 10:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کوویڈ-19 اور نئے ویرئینٹ آف کنسرن (وی او سی)، اومیکرون، کوویڈ 19 کی روک تھام اور انتظام کے لیے صحت عامہ کے رسپانس کے اقدامات، ادویات، آکسیجن سلنڈروں اور کنسٹنٹریٹرز، وینٹی لیٹرز، پی ایس اے پلانٹس، آئی سی یو/آکسیجن سپورٹڈ بستروں، انسانی وسائل، آئی ٹی مداخلتوں اور ٹیکہ کاری کی صورت حال سمیت صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔