وزیر اعظم نے جناب اوم برلا کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
June 26th, 02:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، جناب اوم برلا کو دوسری بار لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایوان کو نومنتخب اسپیکر کی بصیرت اور تجربے سے بہت فائدہ ہوگا۔ایوان کے اسپیکر کے انتخاب کے بعد 18ویں لوک سبھا سےوزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 26th, 11:30 am
یہ ایوان کی خوش قسمتی ہے کہ آپ دوسری بار اس نشست پرجلوا افروز ہورہے ہیں۔ آپ کو اور اس پورے ایوان کو میری طرف سےبہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے اسپیکر کے انتخاب کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا
June 26th, 11:26 am
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جناب اوم برلاکو ایوان کا اسپیکرچنے جانے کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا ۔آل انڈیا پریزائیڈنگ افسروں کی کانفرنس میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 27th, 04:00 pm
لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے جی، اسمبلی اسپیکر راہل نرویکر جی ، ملک کی مختلف قانون ساز اسمبلیوں کے پریزائیڈنگ افسران،وزیر اعظم کا آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس سے خطاب
January 27th, 03:30 pm
دستور ساز اسمبلی سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا ، ’’ہماری دستور ساز اسمبلی سے سیکھنے کے لیے ہمارے لیے بہت کچھ ہے۔ دستور ساز اسمبلی کے ارکان کی ذمہ داری تھی کہ وہ مختلف خیالات، موضوعات اور آراء کے درمیان اتفاق پیدا کریں اور وہ اس پر پورا اترے۔‘‘ پریزائیڈنگ افسروں کے رول پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ ایک بار پھر دستور ساز اسمبلی کے نظریات سے تحریک حاصل کریں۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اپنے متعلقہ ادوار میں ایک ایسی وراثت چھوڑنے کی کوشش کریں جو آنے والی نسلوں کے لیے کو متاثر کرسکے۔وزیراعظم نے لوک سبھاکے اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ شروع کی گئی ’سوپوشت ماں‘ مہم کی ستائش کی
February 21st, 11:26 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھاکے اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ شروع کی گئی ’سوپوشت ماں‘ مہم کی ستائش کی ہے۔ جناب برلا نے کوٹا کے رام گنج منڈی علاقے میں سوپوشت ماں ابھیان کا افتتاح کیا ۔ اس پہل کا مقصد ہر ماں اوربچے کو صحت مند رکھنا ہے ۔وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کے اعزاز میں منعقد الوداعی پروگرام میں شرکت کی
July 23rd, 10:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کےلئے الوداری تقریب میں شرکت کی۔آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اُور، پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 20th, 10:31 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ وجود لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا جی، راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، بھوپیندر یادو جی، ارجن رام میگھوال جی، پرشوتم روپالا جی اور جناب کیلاش چودھری جی، راجستھان اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر جناب گلاب چند کٹاریہ جی، برہما کماریز کے ایگزیکٹیو سکریٹری راج یوگی مرتینوجے جی، راج یوگنی بہن موہنی جی، بہن چندریکا جی، برہماکماریز کی دیگر سبھی بہنیں، خواتین و حضرات اور یہاں موجود سبھی سادھک و سادھکائیں!’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم کا کلیدی خطاب
January 20th, 10:30 am
’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم نے کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے برہم کماریوں کے سات اقدامات کا آغاز بھی کیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا ، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا، راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب اشوک گہلوت، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل، مرکزی وزراء جناب جی کرشنا ریڈی، جناب بھوپندر یادو، جناب ارجن رام میگھوال، جناب پرشوتم روپالا اور جناب کیلاش چودھری بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی
November 23rd, 04:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔سنسد ٹی وی کے مشترکہ آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 15th, 06:32 pm
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود راجیہ سبھا کے معزز صدرو اسپیکر اور ملک کے نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو جی، لوک سبھا کے معزز اسپیکر اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے معزز ڈپٹی اسپیکر جناب ہری ونش جی،لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حز ب اختلاف کے سینیئررہنما، یہاں موجود دیگر سرکردہ شخصیات، خواتین و حضرات!نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر نے مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا
September 15th, 06:24 pm
نئی دہلی، 15 ستمبر 2021، نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج بین الاقوامی یوم جمہوریت کےموقع پر مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا۔نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر مشترکہ طور پر ، 15ستمبر کو سنسد ٹی وی کا آغازکریں گے
September 14th, 03:18 pm
نئی دہلی 14 ستمبر2021: نائب صدر جمہوریہ ہند اور راجیہ سبھا کے صدر نشیں جناب وینکیا نائیڈو ، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا 15 ستمبر 2021 کو شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی کے مین کمیٹی روم میں ،مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کی یہ تاریخ ،جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہے۔وزیراعظم نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کو اسپیکر کے عہدے پر دو سال مکمل کرنے پر مبارکباد دی
June 19th, 03:25 pm
’’گزشتہ دو برسوں میں جناب @ombirlakotaجی نے کئی ایسے متعدداقدامات کیے ہیں جس نے ہماری پارلیمانی جمہوریت کو مستحکم کیاہے اور پیداواریت میں اضافہ کیا ہے،جس کی وجہ سے بہت سےتاریخی اور عوام نوازقانون پاس ہونے کی راہ ہموار ہوئی۔ انہیں مبارکباد!