مشترکہ بیان:ساتویں ہند-جرمنی بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی)
October 25th, 08:28 pm
وزیر اعظم نریندرمودی اور وفاقی چانسلر اولاف شولز نے نئی دہلی میں 25 اکتوبر 2024 کو ہند-جرمنی بین حکومتی مشاورت (7ویں آئی جی سی)کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔ وفد میں ہندوستان کی طرف سے دفاع، خارجہ امور، تجارت اور صنعت، محنت اور روزگار، سائنس اور ٹیکنالوجی (ایم او ایس) اور ہنر کی ترقی (ایم او ایس)کے وزراء جبکہ جرمنی کی طرف سے اقتصادی امور اور موسمیاتی کارروائی، خارجہ امور، محنت اور سماجی امور اورتعلیم وتحقیق کے وزرا کے ساتھ ساتھ پارلیمانی اسٹیٹ سیکرٹریز برائے خزانہ؛ ماحولیات، فطرت کا تحفظ، نیوکلیئر سیفٹی اور صارفین کا تحفظ؛ اور اقتصادی تعاون اور ترقی نیز دونوں اطراف کے سینئر حکام شامل تھے۔نتائج کی فہرست: ساتویں بین حکومتی مشاورت کے لیے جرمنی کے چانسلر کا بھارت کا دورہ
October 25th, 07:47 pm
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈمنٹل ریسرچ (ٹی آئی ایف آر) اور میکس پلانک گیسلشفٹ ای وی (ایم پی جی) اور انٹرنیشنل سینٹر فار تھیوریٹیکل سائنسز (آئی سی ٹی ایس) کے درمیان مفاہمت نامہنتائج کی فہرست: جرمنی کے چانسلر کا ساتویں بین الحکومتی مشاورت کے لیے ہندوستان کا دورہ
October 25th, 04:50 pm
مجرمانہ معاملات میں باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ (ایم ایل اے ٹی)جرمنی کے چانسلر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کے پریس بیان کا اردو ترجمہ
October 25th, 01:50 pm
سب سے پہلے، میں چانسلر شولز اور ان کے وفد کو ہندوستان میں پرتپاک خوش آمدید کہنا چاہوں گا۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمیں آپ کو پچھلے دو سال میں تیسری بار ہندوستان میں خوش آمدید کہنے کا موقع ملا ہے۔جرمن کاروباری اداروں کی 18ویں ایشیا پیسفک کانفرنس ( اے پی کے -2024) میں وزیر اعظم کے کلیدی خطاب کا ترجمہ
October 25th, 11:20 am
آج کا دن بہت خاص ہے۔ میرے دوست چانسلر شولز چوتھی مرتبہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ان کا پہلا دورہ میئر کی حیثیت سے تھا اور اس کے بعد تین مرتبہ چانسلر کے طور پر خدمات انجام دینے کے دوران ان کے دورے ہوئے ہیں، جس سے ہندوستان اور جرمنی کے تعلقات پر ان کی خصوصی توجہ اجاگر ہوتی ہے۔ جرمن کاروباری اداروں کی ایشیا پیسیفک کانفرنس 12 سال کے وقفے کے بعد ہندوستان میں منعقد کی جا رہی ہے۔وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے وزیر اعظم کی ملاقات
September 10th, 06:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب اولاف شولز سے ملاقات کی۔ فروری 2023 میں ہندوستان کے سرکاری دورے کے بعد، اس سال چانسلر کا ہندوستان کا یہ دوسرا دورہ تھا۔جرمنی کے چانسلر کے ہندوستان دورے کے دوران وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
February 25th, 01:49 pm
میں اپنے دوست چانسلر شولز اور ان کے وفد کا ہندوستان میں استقبال کرتا ہوں۔ چانسلر شولز کئی برسوں کے بعد ہندوستان کا دورہ کررہے ہیں۔ سال 2012 میں ان کا ہندوستان دورہ ، ہیمبرگ کے کسی بھی میئر کا پہلا ہندوستان دورہ تھا۔ واضح ہے کہ انہوں نے ہند-جرمنی تعلق کے امکانات کو بہت پہلےہی سمجھ لیا تھا۔Prime Minister’s meeting with Chancellor of the Federal Republic of Germany on the sidelines of G-20 Summit in Bali
November 16th, 02:49 pm
Prime Minister Modi met German Chancellor Olaf Scholz on the sidelines of the G-20 Summit in Bali. The leaders discussed the wide range of bilateral cooperation between India and Germany, which entered a new phase with the signing of the Partnership on Green and Sustainable Development by Prime Minister and Chancellor during the IGC.جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
June 27th, 09:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر 27 جون 2022 کو قصر الماؤ میں وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عالی جناب اولاف شولز سے ملاقات کی۔جرمنی اور متحدہ عرب امارات کے دورے(26-28جون، 2022) پر روانگی سےقبل وزیر اعظم کا بیان
June 25th, 03:51 pm
نئی دہلی۔ 25 جون میں جرمنی کے چانسلرعزت مآب جناب اولاف شُولز کی دعوت پرجرمنی کی صدارت میں منعقد ہونے والے جی -7 سربراہی اجلاس کے لیے شلوس ایلماؤ، جرمنی کا دورہ کروں گا۔ گزشتہ ماہ ہند – جرمنی بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے بعد چانسلر شولز سے دوبارہ مل کر خوشی ہو گی۔وزیر اعظم 26 – 28 جون ، 2022 ء کو جرمنی اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
June 22nd, 06:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 سے 27 جون ، 2022 ء کو جرمنی کی صدارت میں ہونے والی جی – 7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے جرمنی کے چانسلر محترم جناب اولاف شُلز کی دعوت پر جرمنی کے اسکلوس الماؤ کا دورہ کریں گے۔ سربراہ کانفرنس کے دوران امید ہے کہ وزیر اعظم دو اجلاسوں میں اظہارِ خیال کریں گے ، جن میں ماحولیات ، توانائی ، آب و ہوا ، خوراک کی سکیورٹی ، صحت ، صنفی برابری اور جمہوریت شامل ہے ۔ ان اہم امور پر بین الاقوامی اشتراک کو مستحکم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر ارجنٹینا ، انڈونیشیا سینیگال اور جنوبی افریقہ جیسی جمہوریتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔ کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم شرکت کرنے والے ملکوں کے کچھ لیڈروں کے ساتھ باہمی میٹنگیں بھی کریں گے ۔وزیر اعظم نے برلن میں ایک بزنس راؤنڈ ٹیبل کی مشترکہ صدارت کی
May 02nd, 11:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چانسلر عزت مآب اولاف شولز کے ساتھ ایک بزنس ٹیبل کی مشترکہ صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے حکومت کے ذریعہ کی جانے والی وسیع بنیاد والی اصلاحات پر زور دیا اور بھارت میں اسٹارٹ اپس اور ایک یونیکورن کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذکر کیا۔ انہوں نے بزنس لیڈروں کومدعو کیا کہ وہ بھارت کے نوجوانوں میں سرمایہ کاری کریں۔وزیراعظم جناب نریندرمودی کی جانب سے پریس کے لئے جاری بیان کا ترجمہ
May 02nd, 10:09 pm
سب سے پہلے میں اپنا اوراپنے وفد کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کرنے کے لئے چانسلر اسکولز کا دلی جوش وجذبے کے ساتھ شکریہ ادا کرتاہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ اس سال میرا غیرملکی دورہ ، جرمنی میں ہورہاہے ،اوراس سال کے آغاز میں کسی بھی غیرملکی لیڈر کے ساتھ ٹیلی فون پرمیری پہلی بات چیت بھی میرے دوست چانسلر اسکولز کے ساتھ ہی ہوئی تھی ۔ چانسلر اسکولز کے لئے ، آج کی بھارت –جرمنی آئی جی سی ، اس سال کسی بھی ملک کے ساتھ پہلی آئی جی سی ہے۔ ان بہت سی پہل قدمیوں سے ظاہرہوتاہے کہ بھارت اورجرمنی دونوں اس اہم ساجھیداری کو کتنی زیادہ ترجیح دے رہے ہیں۔ جمہوریتوں کی حیثیت سے ، بھارت اورجرمنی میں بہت سی اقدار مشترک ہیں ان مشترکہ اقدار اورمشترکہ مفادات کی بنیاد پر ، گذشتہ کئی سالوں کے دوران ہمارے باہمی تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم کی وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے ملاقات پر پریس ریلیز
May 02nd, 06:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس بھارت اور جرمنی کے درمیان دو سالہ بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے چھٹے دور سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔وزیر اعظم مودی جرمنی کے شہر برلن پہنچے
May 02nd, 10:04 am
وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے برلن پہنچے، جہاں وہ جرمن چانسلر کے ساتھ گفت و شنید کا اہتمام کرنے کے علاوہ دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم نے فون پر فیڈرل چانسلر آف جرمنی ہز ایکسی لینسی اولف اسکولز سے بات چیت کی
January 05th, 08:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فون پر فیڈرل چانسلر آف جرمنی ہز ایکسی لینسی اولف اسکولز سے گفتگو کی۔وزیراعظم نے عزت مآب اولاف شوز کو جرمنی کاوفاقی چانسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
December 09th, 10:12 am
نئی دہلی ، 9؍دسمبر:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عزت مآ ب اولاف شوز کو جرمنی کاوفاقی چانسلرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔