وزیر اعظم نےایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈمقابلے میں سونے کاتمغہ جیتنے پر مردوں کی تیر اندازی ٹیم کی ستائش کی
October 05th, 10:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر ابھیشیک ورما، اوجس پروین دیوتلے اور پراتھمیش جاوکر پرمشتمل مردوں کی تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔