
جورہاٹ، آسام میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 09th, 01:50 pm
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما جی ، کابینہ میں میرے ساتھی سربانندجی سونووال جی، رامیشورتیلی جی، آسام حکومت کے سبھی وزرا، موجود ساتھی عوامی نمائندے، دیگر معززین، اور آسام کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔
وزیر اعظم نے، آسام کےجورہاٹ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 09th, 01:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کےجورہاٹ میں، 17500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں صحت، تیل اور گیس، ریل اور ہاؤسنگ کے شعبے شامل ہیں۔
Telangana is the land of the brave Ramji Gond & Komaram Bheem: PM Modi
March 04th, 12:45 pm
On his visit to Telangana, PM Modi addressed a massive rally in Adilabad. He said, The huge turnout by the people of Telangana in Adilabad is a testimony to the growing strength of B.J.P. & N.D.A. He added that the launch of various projects ensures the holistic development of the people of TelanganaTelangana's massive turnout during a public rally by PM Modi in Adilabad
March 04th, 12:24 pm
On his visit to Telangana, PM Modi addressed a massive rally in Adilabad. He said, The huge turnout by the people of Telangana in Adilabad is a testimony to the growing strength of B.J.P. & N.D.A. He added that the launch of various projects ensures the holistic development of the people of Telanganaنوی ممبئی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 08:36 pm
آج کا دن ممبئی اور مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک بہت بڑا، بہت تاریخی دن ہے۔ آج بھلے ہی ترقی کا یہ جشن ممبئی میں ہو رہا ہے لیکن پورے ملک کی اس پر نظر ہے۔ آج ملک کو یہ بہت بڑا اٹل سیتو ملا ہے، جو دنیا کے سب سے بڑے سمندری پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ بھی ہمارے عزم کا ثبوت ہے کہ ہندوستان کی ترقی کے لیے ہم سمندر سے بھی ٹکرا سکتے ہیں اور لہروں کو توڑ بھی سکتے ہیں۔ آج کا پروگرام بھی عزم سے کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے نوی ممبئی، مہاراشٹر میں 12700 کروڑ روپئے سے زائد کےبقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 12th, 04:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوی ممبئی، مہاراشٹر میں آج 12700 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کو افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس سے قبل آج، وزیر اعظم نے نوی ممبئی میں 17840 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تعمیر کیے گئے اٹل بہاری واجپئی سیوری –نہاوا شیوا اٹل سیتو کا افتتاح کیا۔ آج جن ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ان کا تعلق سڑک اور ریل رابطے، پینے کا پانی، جواہرات اور زیورات اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے شعبوں سے ہے۔سرکردہ تیل اور گیس کمپنیوں کے سی ای او حضرات سے وزیر اعظم کی گفت وشنید
October 26th, 11:24 pm
نئی دہلی، 26 اکتوبر 2020/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیتی آیوگ اور پیٹرول اور قدرتی گیس کی وزارت کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ تقریب کے دوران سرکردہ تیل اور گیس کمپنیوں کے سی ای او حضرات سے گفت وشنید کی۔گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم نے یہ پہلو اجاگر کیا کہ توانائی انسانی ترقیات کی بنیاد اور مرکز کی حیثیت رکھتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ توانائی شعبہ کے تمام پہلوؤں پر گفت وشنید اور غور وفکر ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسی کا لب ولباب یہ ہے کہ تمام بھارتیوں کو صاف ستھری ، قابل استطاعت اور ہمہ گیر توانائی تک یکساں پیمانہ پر رسائی فراہم کرائی جائے اور اس سلسلے میں ملک نے ایک مربوط طریقہ کار اپنایا ہے۔Historic decisions taken by Cabinet to boost infrastructure across sectors
June 24th, 04:09 pm
Union Cabinet chaired by PM Narendra Modi took several landmark decisions, which will go a long way providing a much needed boost to infrastructure across sectors, which are crucial in the time of pandemic. The sectors include animal husbandry, urban infrastructure and energy sector.India-Vietnam Joint Statement during State visit of President of Vietnam to India (March 03, 2018)
March 03rd, 01:14 pm
At the invitation of H. E. Shri Ram NathKovind, President of the Republic of India, H.E. Mr. Tran Dai Quang, President of the Socialist Republic of Viet Nam, and Spouse paid a State Visit to the Republic of India from 02-04 March 2018. The President of Viet Nam was accompanied by a high-level official delegation, including Deputy Prime Minister and Foreign Minister H.E. Mr. Pham Binh Minh, leaders of many ministries, provinces and a large business delegation.Statement by PM at Joint Press Meet with Vietnamese President
March 03rd, 01:13 pm
At the Joint Press Meet with Vietnamese President, PM Modi today highlighted steps being undertaken to further enhance the strategic partnership between both the countries in the fields of defence and security, trade and investment, energy, agriculture, science and technology and tourism. The leaders also discussed issues of global importance.PM's interaction with global oil and gas CEOs and experts
October 09th, 02:26 pm
PM held interaction with oil and gas CEOs from across the world. Flagging the potential of biomass energy, he stressed on the need to develop energy infrastructure and access to energy in Eastern India. He said that as India moved towards a cleaner and more fuel-efficient economy, its benefits must also expand horizontally to all sections of the society, and in particular to the poorest.