اڑیشہ پرب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 24th, 08:48 pm

مرکزی کابینہ کے میرے رفقا جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، اوڈیہ سماج کے صدر جناب سدھارتھ پردھان جی ، اوڈیہ سماج کے دیگر عہدیدار ان، اڈیشہ کے تمام فنکار ، دیگر معززین ، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے’اڈیشہ پرب 2024‘ کی تقریبات میں شرکت کی

November 24th, 08:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ’اڈیشہ پرب 2024‘ کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اڈیشہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کیا جو اس تقریب میں موجود تھے۔ انہوں نے اس سال سوبھاو کوی گنگادھر مہر کی سو ویں برسی کا ذکر کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر انہوں نے بھکت دسیا بھوری، بھکت سالبیگا اور اڑیہ بھگوت کے مصنف شری جگناتھ داس کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم 24 نومبر کو ’اڈیشہ پرب 2024‘ میں شرکت کریں گے

November 24th, 12:02 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 نومبر کو جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم، نئی دہلی میں تقریباً ساڑھے پانچ بجے شام ’اڈیشہ پرب 2024‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔