The jungle raj of the RJD pushed Bihar back for decades: PM Modi in Muzaffarpur
May 13th, 10:51 am
In his second rally of the day in Muzaffarpur, PM Modi remarked, “This is a country's election, a choice to elect the country's leadership. The country does not want a weak, cowardly, and unstable government like the Congress. You can imagine... these are such frightened people, even in their dreams, they see Pakistan's nuclear bombs coming. Congress leaders, and leaders of the 'INDI Alliance,' what kind of statements are they making? Saying that Pakistan hasn't worn bangles. Someone is giving Pakistan a clean chit in the Mumbai attacks. Someone is questioning surgical and air strikes... Leftists even want to eliminate India's nuclear weapons altogether. Can such selfish people make tough decisions for national security? Can such parties build a strong India?”PM Modi energizes crowds in Hajipur, Muzaffarpur and Saran, Bihar, with his powerful words
May 13th, 10:30 am
Hajipur, Muzaffarpur and Saran welcomed Prime Minister Narendra Modi with great enthusiasm, today. Addressing the massive gathering in Bihar, PM Modi emphasized BJP’s unwavering dedication to building a Viksit Bharat and Viksit Bihar. He assured equal participation in decision-making for all.من کی بات: ’میرا پہلا ووٹ – دیش کے لیے‘… پی ایم مودی نے پہلی بار ووٹروں سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی
February 25th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار ۔ ’من کی بات‘ کے 110ویں ایپیسوڈ میں آپ کا خیر مقدم ہے ۔ ہمیشہ کی طرح ، اس بار بھی ہمیں آپ کی بہت ساری تجاویز، ان پٹ اور تبصرے ملے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ چیلنج ہے کہ ایپی سوڈ میں کن کن موضاعات کو شامل کیا جائے ۔ مجھے مثبتیت سے بھرے ایک سے بڑھ کر ایک اِن پُٹ ملے ہیں ۔ ان میں بہت سارے ایسے ہم وطنوں کا ذکر ہے ، جو دوسروں کے لیے امید کی کرن بن کر ، ان کی زندگیوں میں بہتری لانے میں مصروف ہیں ۔لوک سبھا میں 10 اگست 2023 کو عدم اعتماد کی تحریک کے جواب میں وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 10th, 04:30 pm
پچھلے تین دنوں سے کئی سینئر قابل احترام ممبران نے اپنے خیالات کااظہار کیا ہے۔ تقریباً سبھی کے خیالات مجھ تک تفصیل سے پہنچے بھی ہیں۔ میں نے خود بھی کچھ تقریریں سنی ہیں ۔ محترم اسپیکر ، ملک کے عوام نے ہماری حکومت کے تئیں بار بار جو اعتماد ظاہر کیا ہے، میں آج کروڑوں شہریوں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں اور محترم اسپیکر ، کہتے ہیں بھگوان بہت رحم دل ہیں اور بھگوان کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کے ذریعے اپنی خواہش کو پورا کرتا ہے،کسی نہ کسی کو ذریعہ بناتا ہے۔ میں اسے بھگوان کا آشیرواد مانتا ہوں کہ ایشور نے حزب مخالف کو سمجھ دی اور وہ یہ تحریک لے کر آئے۔ 2018 میں بھی یہ ایشور کا ہی حکم تھا جب اپوزیشن کےمیرے ساتھی عدم اعتماد کی تحریک لے کر آئے تھے۔ اس وقت بھی میں نے کہا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک ہماری حکومت کیلئے فلور ٹیسٹ نہیں ہے ، میں نے اس دن کہا تھا۔ بلکہ یہ انہی کا فلور ٹیسٹ ہے، یہ میں نے اس دن بھی کہا تھا ۔ اور ہوا بھی وہی جب ووٹنگ ہوئی تو حزب اختلاف کے پاس جتنے ووٹ تھے اتنے ووٹ بھی وہ جمع نہیں کرپائے تھے۔ اور اتنا ہی نہیں، جب ہم سب عوام کے پاس گئے تو عوام نے بھی پوری طاقت کے ساتھ ان کے لئے عدم اعتماد کا اعلان کردیا۔ اور انتخابات میں این ڈی اے کو بھی زیادہ سیٹیں ملیں اور بی جے پی کو بھی زیادہ سیٹیں ملیں۔ یعنی ایک طرح سے حزب اختلاف کی عدم اعتماد کی تحریک ہمارے لئے نیک فال ہوتی ہے ، اور میں آج دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے طے کرلیا ہے کہ این ڈی اے اور بی جے پی 2024 کے انتخابات میں پرانے تمام ریکارڈ توڑ کر شاندار جیت کے ساتھ عوام کےآشیرواد سے واپس آئے گی۔وزیر اعظم نے لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد کا جواب دیا
August 10th, 04:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ حکومت پر بار بار اعتماد ظاہر کرنے پر ہندوستان کے ہر شہری کا بے حد شکریہ ادا کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے یہ تبصرہ کرتے ہوئے یاد دلایا کہ یہ حکومت کے لیے فلور ٹیسٹ نہیں ہے بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے اسے 2018 میں ایوان میں پیش کیا تھا جب اپوزیشن تحریک عدم اعتمادلے کرآئی تھی۔ ‘‘جب ہم 2019 میں انتخابات میں گئے تھے، لوگوں نے ان پر پوری طاقت کے ساتھ عدم اعتماد کا اعلان کیا تھا’’، وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ این ڈی اے اور بی جے پی دونوں نے زیادہ سیٹیں جیتیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرح سے اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد حکومت کے لیے خوش قسمتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی یقین ظاہر کیا کہ این ڈی اے اور بی جے پی تمام ریکارڈ توڑ دیں گے اور عوام کے آشیرواد سے 2024 میں فتح حاصل کریں گے۔وزیر اعظم نے رتھ یاترا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
June 20th, 08:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔من کی بات کی 102ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن (18.06.2023)
June 18th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار، ایک بار پھر آپ سب کا ’من کی بات‘ میں خیرمقدم ہے۔ عام طور پر ’من کی بات‘ ہر مہینے کے آخری اتوار کو ہوتی ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتہ پہلے ہو رہی ہے۔ آپ جانتے ہیں، میں اگلے ہفتے امریکہ میں رہوں گا اور وہاں بہت زیادہ بھاگ دوڑ ہوگی، اور اس لیے میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے میں آپ سے بات کروں، اور اس سے بہتر کیا ہوگا ؟ لوگوں کا آشیرواد، آپ کی ترغیب ، میری توانائی بھی بڑھتی رہے گی۔وزیر اعظم نے نوجوانوں سے سرحدی گاؤوں کا دورہ کرنے کی اپیل کی
April 11th, 02:41 pm
جناب مودی نے کہا کہ اس سے ہمارے نوجوانوں کو مختلف ثقافتوں سے روبرو ہونے اور وہاں رہنے والوں کی مہمان نوازی کا تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔وزیر اعظم نے اتکل دیبس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
April 01st, 09:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتکل دیبس کے موقع پر پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔رابطہ کاری مجموعی ترقی کے لئے بنیادی ضرورت کی حیثیت رکھتی ہے : وزیر اعظم مودی
September 22nd, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں ایک ہوائی اڈے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے گرجن بہال، کوئلہ کان اور جھارسوگوڈا۔ بارا پلی ۔ سارڈیگا ریل رابطے کو ملک و قوم کے لئے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’جھارسوگوڈا کا ہوائی اڈا ایک ایسے معقول و مناسب مقام پر واقع ہے کہ اس سے اڈیشہ کے عوام کی ضروریات پورا کرے گا۔ یہ ریاست کا دوسرا ہوائی اڈا ہوگا۔ اس موقع پر اظہار مسرت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس ہوائی اڈے کے افتتاح کے ساتھ ہی ہمیں اس بات پر بھی غور کرنا چاہئے کہ اڈیشہ میں اس دوسرے ہوائی اڈے کی تعمیر میں اتنا زیادہ وقت کیوں لگا۔‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب کیا۔
September 22nd, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، ’’میں خود کو انتہائی خوش نصیب محسوس کرتا ہوں کہ مجھے جھارسوگوڈا کے ہوائی اڈے کے افتتاح کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں اس موقع پر گرجن بہال کوئلہ کان کو ملک و قوم کے نام وقف کرتا ہوں۔‘‘چھتیس گڑھ میں جھارسوگوڈاہوائی اڈے اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کرنے کی تقریب سے وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 22nd, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔وزیر اعظم اڈیشہ میں : تلچر فرٹیلائیز پلانٹ کے باز احیاء کا کام شروع، جھارسوگوڈا ہوائی اڈے کا افتتاح
September 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نے اڈیشہ کے تلچر میں ایک زبردست جلسہ عام سے خطاب کیا
September 22nd, 11:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے تلچر میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے اس عظیم الشان جلسہ عام نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ یہاں موجود زبردست مجمعہ اڈیشہ کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔Our government is making sure that whatever money is allotted, all of it reaches the people: PM Modi
September 22nd, 11:18 am
Addressing a public rally in Talcher, Odisha, Prime Minister Narendra Modi today said that you have broken all records of previous rallies. This huge crowd portrays the sentiments of the people of Odisha.PM Modi receives grand welcome in Bhubaneswar, Odisha
April 15th, 10:16 pm
PM Narendra Modi who arrived in Bhubaneswar for two-day BJP National Executive Meet, was warmly received by people. Tremendous enthusiasm was seen among people to catch a glimpse of PM Modi.Narendra Modi addresses rally in Odisha, assures of the empowerment of the poor under BJP
April 11th, 04:04 pm
Narendra Modi addresses rally in Odisha, assures of the empowerment of the poor under BJPWATCH LIVE: Shri Narendra Modi to speak at various rallies across India, from 9th April to 15th April, 2014.
April 07th, 10:20 am
WATCH LIVE: Shri Narendra Modi to speak at various rallies across India, from 9th April to 15th April, 2014.