ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ کے مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر وزیر اعظم کا تبصرہ

January 08th, 12:09 pm

وزیر اعظم مودی اور ناروے کی وزیر اعظم محترمہ ایرنا سولبرگ نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے متعدد موضوعات پر گفتگو کا اہتمام کیا۔ مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ، دائمی ترقی کے ہدف اور سمندری معیشت کے متعلق موضوعات پر گفتگو کی۔

PM's closing remarks at Forum for India Pacific Island Countries (FIPIC) Summit, Jaipur

August 21st, 08:46 pm