
یمنا نگر، ہریانہ میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح / سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 12:00 pm
ہریانہ کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی منوہر لال جی، راؤ اندرجیت سنگھ جی، کرشن پال جی، حکومت ہریانہ کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں۔ ہریانہ کے میرے بھائی – بہنا نے مودی کی رام رام۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے یمنا نگر میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
April 14th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے یمنا نگر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ ہریانہ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے، انہوں نے ہریانہ کی مقدس سرزمین کو خراج عقیدت پیش کیا، اسے ماں سرسوتی کی جائے پیدائش، منتر دیوی کا مسکن، پنچ مکھی ہنومان جی کا مقام اور مقدس کپال موچن صاحب کا مقام تسلیم کرتے ہوئے اسے خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہریانہ ثقافت، عقیدت اور لگن کا سنگم ہے ‘‘۔ انہوں نے بابا صاحب امبیڈکر کی 135ویں یوم پیدائش پر تمام شہریوں کو دِل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات پیش کیں اور بابا صاحب کے ویژن اور حوصلے کو اجاگر کیا ، جو بھارت کے ترقی کے سفر کی رہنمائی کر رہے ہیں۔
ہریانہ کے حصار میں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 11:00 am
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نایب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب مرلی دھر موہول جی، ہریانہ حکومت کے تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 410 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے حصار ہوائی اڈے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
April 14th, 10:16 am
ہوائی سفر کو محفوظ، سستی اور سب کے لیے قابل رسائی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے حصار میں مہاراجہ اگرسین ہوائی اڈے کی 410 کروڑ روپے سے زیادہ کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے ہریانہ کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی، ان کی طاقت، کھیل کود اور بھائی چارے کو ریاست کی واضح خصوصیات کے طور پر تسلیم کیا۔ انہوں نے فصل کی کٹائی کے اس مصروف موسم میں ان کے آشیرواد کے لیے بڑے اجتماع کا شکریہ ادا کیا۔گوہاٹی، آسام میں جھومویر بناندینی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 24th, 06:40 pm
آسام کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ جی، متحرک وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی ڈاکٹر ایس جے شنکر، سربانند سونووال، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، تمام فنکار دوست اور آسام کے میرے بھائیوبہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں جھومر بنندنی پروگرام میں شرکت کی
February 24th, 06:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں ایک میگا جھومر پروگرام جھومر بنندنی 2025 میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تقریب میں توانائی، جوش اور ولولہ سے بھرپور ماحول تھا۔ انھوں نے جھومر کے تمام فنکاروں کی جانب سے شاندار تیاریوں کا ذکر کیا جس میں چائے کے باغات کی خوشبو اور خوبصورتی کی جھلک تھی۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح لوگوں کا جھومر اور چائے کے باغ کی ثقافت سے ایک خاص رشتہ ہے، وہ بھی اسی طرح کا تعلق رکھتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آج اتنی بڑی تعداد میں فنکار جھومر ڈانس پیش کر کے ریکارڈ قائم کریں گے۔ 2023 میں اپنے آسام کے اس دورے کو یاد کرتے ہوئے جب ایک ریکارڈ بنایا گیا تھا جس میں 11,000 فنکاروں نے بیہو رقص پیش کیا تھا، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ان کے لیے ایک ناقابل فراموش یاد گار ہے اور انھوں نے مزید کہا کہ وہ اسی طرح کی دلکش کارکردگی کی توقع کر رہے تھے۔ انھوں نے آسام کی حکومت اور وہاں کے وزیر اعلیٰ کو اس شاندار ثقافتی پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انھوں نے کہا کہ آج آسام کے لیے ایک قابل فخر دن ہے کیونکہ چائے برادری اور قبائلی لوگ ان تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔ انھوں نے اس خاص دن پر سب کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایوان بالا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 06th, 04:21 pm
معزز صدر نے ہندوستان کی کامیابیوں، ہندوستان سے دنیا کی توقعات، ہندوستان کے عام آدمی کی خود اعتمادی اور ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے عزائم کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے اور ملک کو مستقبل کی سمت بھی بتائی ہے۔ عزت مآب صدر کا خطاب متاثر کن، موثر اور ہم سب کے لیے مستقبل کے کام کے لیے رہنما خطوط بھی تھا۔ میں یہاں معزز صدر کے خطاب کے لیے ان کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں!راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا جواب سب کا ساتھ، سب کا وکاس ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے: وزیراعظم
February 06th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیا۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ صدر کے خطاب میں بھارت کی کامیابیوں، بھارت سے عالمی توقعات اور ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں عام آدمی کے اعتماد کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر کی تقریر متاثر کن، اثر انگیز اور مستقبل کے کام کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 14th, 05:50 pm
یہ ہم سب کے لیے اور نہ صرف تمام ہم وطنوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے جمہوریت سے محبت کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بہت ہی قابل فخر لمحہ ہے۔ یہ جمہوریت کو بڑے ہی فخر کے سے منانے کا موقع ہے۔ آئین کے 75 سال کا سفر ایک یادگار سفر ہے اور دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے بڑی جمہوریت کا سفر ہے، اس کے مرکز می ں ہمارے آئین بنانے والوں کا خدائی نظریہ ہے، ہمارے آئین بنانے والوں کا تعاون ہے اور جس کے ساتھ آج ہم آگے بڑھ رہے ہیں، 75 سال مکمل ہونے پر یہ جشن منانے کا لمحہ ہے۔ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ پارلیمنٹ بھی اس جشن میں شرکت کرکے اپنے جذبات کا اظہار کرے گی۔ میں تمام معزز ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس تہوار میں حصہ لیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا
December 14th, 05:47 pm
پچھترسال کی کامیابی کو ایک غیر معمولی کارنامہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ آئین نے بھارت کی آزادی کے فوراً بعد اور اس کے بعد آنے والے چیلنجوں پر ہم سب کو اس مقام تک پہنچانے کے لیے تمام پیش گوئی شدہ امکانات پر قابو پا لیا ہے۔ انہوں نے اس عظیم کامیابی پر آئین سازوں اور کروڑوں شہریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت کے شہریوں نے آئین کی اقدار کو کامیابی سے اپنانے اور زندگی گزارنے کے ہر امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جیسا کہ اس کے بنانے والوں نے تصور کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے یہ شہری ہی ہیں جو واقعی تمام تعریفوں کے مستحق ہیں۔کابینہ نے ملک کے ان 28 اضلاع میں نئے نوودیا ودیالیوں کے قیام کو منظوری دی ہے جہاں یہ اسکول موجود نہیں تھے
December 06th, 08:03 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیرِ قیادت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ملک کے ان علاقوں میں 28 نئے نوودیہ ودیالیاؤں (این ویز) کے قیام کی منظوری دے دی ہے جہاں ابھی تک یہ اسکول موجود نہیں ہیں، یہ اسکول نوودیہ ودیالیہ اسکیم (مرکزی شعبہ اسکیم) کے تحت قائم کیے جائیں گے۔ ان 28 این ویز کی فہرست منسلک ہے۔Mahayuti government stands firmly on the side of national unity and development: PM in Mumbai
November 14th, 02:51 pm
PM Modi addressed the public meeting in Mumbai, emphasizing the choice Maharashtra faces in the upcoming elections: a government committed to progress or one mired in pisive politics. He recalled the legacy of Maharashtra’s great leaders like Balasaheb Thackeray, who first raised the demand to rename Aurangabad to Chhatrapati Sambhajinagar. Despite opposition from Congress, the Mahayuti government fulfilled this promise, highlighting the contrast between the BJP’s respect for Maharashtra's pride and Congress’s attempts to obstruct progress.The Mahayuti government delivered on its promise to rename Aurangabad as Chhatrapati Sambhajinagar: PM Modi
November 14th, 02:40 pm
In a powerful address at a public meeting in Chhatrapati Sambhajinagar, Prime Minister Narendra Modi highlighted the crucial choice facing Maharashtra in the upcoming elections - between patriotism and pisive forces. PM Modi assured the people of Maharashtra that the BJP-Mahayuti government is dedicated to uplifting farmers, empowering youth, supporting women, and advancing marginalized communities.PM Modi delivers impactful addresses in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Maharashtra
November 14th, 02:30 pm
In powerful speeches at public meetings in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Prime Minister Narendra Modi highlighted the crucial choice facing Maharashtra in the upcoming elections - between patriotism and pisive forces. PM Modi assured the people of Maharashtra that the BJP-Mahayuti government is dedicated to uplifting farmers, empowering youth, supporting women, and advancing marginalized communities.The BJP-NDA government will fight the mafia-driven corruption in recruitment: PM Modi in Godda, Jharkhand
November 13th, 01:47 pm
Attending and addressing rally in Godda, Jharkhand, PM Modi expressed gratitude to the women of the state for their support. He criticized the local government for hijacking benefits meant for women, like housing and water supply. PM Modi assured that under the BJP-NDA government, every family in Jharkhand will get permanent homes, water, gas connections, and free electricity. He also promised solar panels for households, ensuring free power and compensation for any surplus electricity generated.We ensured that government benefits directly reach beneficiaries without intermediaries: PM Modi in Sarath, Jharkhand
November 13th, 01:46 pm
PM Modi addressed a large gathering in Jharkhand's Sarath. He said, Today, the first phase of voting is happening in Jharkhand. The resolve to protect livelihood, daughters, and land is visible at every booth. There is strong support for the guarantees that the BJP has given for the future of women and youth. It is certain that the JMM-Congress will be wiped out in the Santhali region this time.PM Modi engages lively audiences in Jharkhand’s Sarath & Godda
November 13th, 01:45 pm
PM Modi addressed a large gathering in Jharkhand's Sarath. He said, Today, the first phase of voting is happening in Jharkhand. The resolve to protect livelihood, daughters, and land is visible at every booth. There is strong support for the guarantees that the BJP has given for the future of women and youth. It is certain that the JMM-Congress will be wiped out in the Santhali region this time.دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 13th, 11:00 am
راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
November 13th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔With the support BJP is receiving at booth level, the defeat of the corrupt JMM government is inevitable: PM Modi
November 11th, 01:00 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas from Jharkhand through the NaMo App, delivering an energizing call to action ahead of the upcoming state elections. Addressing a variety of key issues, PM Modi expressed his support for the grassroots workers while underscoring the BJP’s commitment to progress, inclusivity, and integrity.