ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کا دورۂ بھارت( 9 سے 10 ستمبر 2024)
September 09th, 07:03 pm
ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر 9سے 10 ستمبر 2024 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس حیثیت میں ولی عہد شہزادے کا ہندوستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ کل نئی دہلی پہنچنے پر تجارت و صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل نے ان کا استقبال کیا اور انہیں رسمی گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ ان کے ساتھ وزراء، سینئر افسران اور ایک بڑا تجارتی وفد بھی ہے۔Congress always insulted Dr Babasaheb Ambedkar, we honoured him: PM Modi at Hoshangabad
April 14th, 01:15 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt appreciation to all those who gathered at the Hoshangabad, Madhya Pradesh rally upon his arrival. PM Modi paid tribute to Dr. Babasaheb Ambedkar on his birth anniversary, stating, The Constitution drafted by Babasaheb is the reason why today, for the third time, I am seeking your blessings to serve. It is because of Babasaheb's Constitution that today, the country's President hails from a tribal family.PM Modi campaigns in Madhya Pradesh’s Hoshangabad
April 14th, 12:50 pm
Ahead of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi extended his heartfelt appreciation to all those who gathered at the Hoshangabad, Madhya Pradesh rally upon his arrival. PM Modi paid tribute to Dr. Babasaheb Ambedkar on his birth anniversary, stating, The Constitution drafted by Babasaheb is the reason why today, for the third time, I am seeking your blessings to serve. It is because of Babasaheb's Constitution that today, the country's President hails from a tribal family.تمل ناڈو کے تروچراپلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھے جانے اور افتتاح کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 12:30 pm
تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی جی، وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جیوتر آدتیہ سندھیا جی اور اسی سر زمین سے تعلق رکھنے والے میرے ساتھی ایل مروگن جی، تمل ناڈو حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تمل ناڈو کے میرے پریوار جنوں!وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ ترقیاتی منصوبوں میں تمل ناڈو میں ریل، سڑک، تیل اور گیس اور جہاز رانی کے شعبے شامل ہیں۔وزیراعظم نے سائنسدانوں اور انجنئروں کو ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے لئے مبارکباددی ہے
August 31st, 09:45 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سائنسدانوں اور انجینئروں کو ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے لئے مبارکباددی ہے۔گجرات میں اندرون ملک تیار پہلے سب سے بڑے 700 ایم ڈبلیو ای کھڑ ک پور نیوکلیائی پاور پلانٹ یونٹ -3نے مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کرنا شروع کردیا ہے۔