Congress has always been an anti-middle-class party: PM Modi in Hyderabad
May 10th, 04:00 pm
Addressing his second public meeting, PM Modi highlighted the significance of Hyderabad and the determination of the people of Telangana to choose BJP over other political parties. Hyderabad is special indeed. This venue is even more special, said PM Modi, reminiscing about the pivotal role the city played in igniting hope and change a decade ago.PM Modi addresses public meetings in Mahabubnagar & Hyderabad, Telangana
May 10th, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Mahabubnagar & Hyderabad, Telangana, emphasizing the significance of the upcoming elections for the future of the country. Speaking passionately, PM Modi highlighted the contrast between the false promises made by Congress and the concrete guarantees offered by the BJP-led government.عادل آباد، تلنگانہ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 04th, 11:31 am
آج عادل آباد کی سرزمین نہ صرف تلنگانہ، بلکہ پورے ملک کے لیے ترقی کے بہت سے سلسلے کی گواہ بن رہی ہے۔ آج مجھے آپ سب کے درمیان 30 سے زیادہ ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا موقع ملا ہے۔ 56 ہزار کروڑ روپے اور اس سے بھی زیادہ کے یہ پروجیکٹس تلنگانہ سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ترقی کا ایک نیا باب رقم کریں گے۔ ان میں توانائی سے متعلق بہت سے بڑے پراجیکٹس، ماحولیات کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے کام اور تلنگانہ میں جدید سڑکوں کے جال کو تیار کرنے والی قومی شاہراہیں بھی شامل ہیں۔ میں تلنگانہ کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ تمام ہم وطنوں کو ان منصوبوں کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے تلنگانہ کے عادل آباد میں 56,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا
March 04th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے عادل آباد میں 56,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے بجلی، ریل اور سڑک کے شعبوں سے متعلق متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ پروگرام سے اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 12:31 pm
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی جی، چھتیس گڑھ کے وزراء، دیگر عوامی نمائندوں اور چھتیس گڑھ کے کونے کونے سے مجھے بتایا گیا کہ وہاں 90 سے زیادہ مقامات پر ہزاروں لوگ جڑے ہوئے ہیں۔ ہر کونے سے میرے ساتھیو! سب سے پہلے، میں چھتیس گڑھ کی تمام اسمبلی سیٹوں سے وابستہ لاکھوں خاندانوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آپ نے اسمبلی انتخابات میں ہم سب کو بہت نوازا ہے۔ یہ آپ کی مہربانیوں کا نتیجہ ہے کہ آج ہم ترقی یافتہ چھتیس گڑھ کے عزم کے ساتھ آپ کے درمیان ہیں۔ بی جے پی نے بنایا ہے، بی جے پی اسے بہتر بنائے گی، اس بات کی تصدیق آج اس تقریب سے ہو رہی ہے۔وزیر اعظم كا ’’وِکست بھارت وِکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب
February 24th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 34,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، انہیں قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ منصوبے سڑکوں، ریلوے، کوئلہ، بجلی، اور شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کو پورا کرتے ہیں۔وزیر اعظم 24 فروری کو ’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کریں گے
February 22nd, 05:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی24 فروری2024 کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے’’وکست بھارت وکست چھتیس گڑھ‘‘ پروگرام سے خطاب کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم34,400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پروجیکٹ سڑکوں، ریلوے، کوئلہ، بجلی، شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کی ضرروتوں کو پورا کریں گے۔وزیر اعظم 3-4 فروری کو اڈیشہ اور آسام کا دورہ کریں گے
February 02nd, 11:07 am
(تین) 3 فروری کو، تقریباً سوا دو بجے ، وزیر اعظم سمبل پور، اڈیشہ میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 68,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے،افتتاح کریں گے، اور انہیں قوم کے نام قف کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم آسام جائیں گے۔ 4 فروری کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم گوہاٹی میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 11,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی اقدامات کا افتتاح کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم یکم نومبر کو مشترکہ طور پر تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے
October 31st, 05:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم عزت مآب شیخ حسینہ 1 نومبر 2023 کو صبح تقریباً 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین ہندوستانی تعاون یافتہ ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ یہ تین منصوبے اکھوڑہ - اگرتلہ کراس بارڈر ریل لنک کھلنا، مونگلا پورٹ ریل لائن؛ اور میتری سپر تھرمل پاور پلانٹ کی یونٹ II ہیں۔وزیر اعظم 3 اکتوبر کو چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے
October 02nd, 10:12 am
وزیر اعظم صبح تقریباً 11 بجے، جگدل پور، بستر میں چھتیس گڑھ کے نگرنار میں این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ کے اسٹیل پلانٹ سمیت 26,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے ۔ تقریباً 3 بجے، وزیر اعظم تلنگانہ کے نظام آباد پہنچیں گے، جہاں وہ بجلی، ریل اور صحت جیسے اہم شعبوں میں تقریباً 8000 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گےاور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے ۔In a historic initiative, PM to launch Power Sector’s Revamped Distribution Sector Scheme on 30th July
July 29th, 02:22 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will participate in the Grand Finale marking the culmination of ‘Ujjwal Bharat Ujjwal Bhavishya – Power @2047’ on 30th July at 12:30 PM via video conferencing. During the programme, Prime Minister will launch the Revamped Distribution Sector Scheme. He will dedicate and lay the foundation stone of various green energy projects of NTPC. He will also launch the National Solar rooftop portal.‘Statue of Unity’ is a tribute to the great Sardar Patel, who devoted his energy for India's unity: PM Modi
October 17th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with Bhartiya Janta Party Booth Karyakartas from five Lok Sabha seats, Hoshangabad, Chatra, Pali, Ghazipur and Mumbai (North). He appreciated the hardworking and devoted Karyakartas of the BJP for the party's reach and presence across the country.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفتگو کی
October 17th, 06:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوشنگ آباد، چترا، پالی، غازی پور اور ممبئی (شمالی) نامی پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی بوتھ کی سطح کے کاریہ کرتاؤں سے گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک بھر میں پارٹی کی رسائی اور پارٹی کے وجود کا احساس دلانے کے لئے بی جے پی کاریہ کرتاؤں کی سچی اور سخت محنت کی ستائش کی۔چھتیس گڑھ میں جھارسوگوڈاہوائی اڈے اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کرنے کی تقریب سے وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 22nd, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔وزیر اعظم اڈیشہ میں : تلچر فرٹیلائیز پلانٹ کے باز احیاء کا کام شروع، جھارسوگوڈا ہوائی اڈے کا افتتاح
September 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔PM announces ex-gratia for victims of accident at Raebareli NTPC plant
November 02nd, 01:11 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi has approved an ex- gratia of Rs. 2 lakh each for the next of kin of those who have lost their lives due to the accident at the NTPC plant in Raebareli, Uttar Pradesh.PM expresses grief over accident at Raebareli NTPC plant
November 01st, 09:42 pm
PM Narendra Modi expressed his grief over the accident at NTPC Plant in Raebareli. Deeply pained by the accident at the NTPC plant in Raebareli. My thoughts are with the bereaved families. May the injured recover quickly. The situation is being closely monitored & officials are ensuring normalcy is restored, the PM said.