ریزرو بینک آف انڈیا کے دو اختراعی کسٹمر مرکوز اقدامات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 12th, 11:01 am
نمسکار جی، وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی، ریزرو بینک کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، پروگرام میں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات، کورونا کے اس مشکل دور میں، ملک کی وزارت خزانہ، آر بی آئی اور دیگر مالیاتی اداروں نے بہت ہی قابل تعریف کام کیا ہے. امرت مہوتسو کا یہ دور، 21ویں صدی کی یہ اہم دہائی ملک کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ ایسے میں آر بی آئی کا کردار بھی بہت بڑا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ٹیم آر بی آئی ملک کی توقعات پر پورا اترے گی۔وزیر اعظم نے، ہندوستان کے ریزرو بینک کے صارف مرکوز، دو اختراعی اقدامات کا آغاز کیا
November 12th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، آج یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ، ہندوستان کے ریز رو بینک کے صارف مرکوز 2 اختراعی اقدامات کا آغاز کیا ۔ یہ ہیں، خردہ براہ راست اسکیم اور ریزرو بینک – مربوط محتسب اسکیم ۔ اس تقریب میں خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکز ی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن اور ہندوستان کے ریزرو بینک کے گورنر جناب شکتی کانتا داس بھی موجودتھے ۔مالیاتی خدمات کے شعبے میں بجٹ کے نفاذ پر ویبینارمیں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 12:38 pm
نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔وزیر اعظم نے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا
February 26th, 12:37 pm
نئی دلّی ، 26 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مالی خدمات سے متعلق بجٹ ضابطوں کے موثر نفاذ پر ایک ویبینار سے خطاب کیا ۔2% Interest Subvention approved on prompt repayment of Shishu Loans under Pradhan Mantri MUDRA Yojana for a period of 12 months
June 24th, 04:02 pm
Union Cabinet chaired by PM Narendra Modi approved a scheme for interest subvention of 2% for a period of 12 months, to all Shishu loan accounts under Pradhan Mantri Mudra Yojana (PMMY) to eligible borrowers. The scheme will help small businesses brace the disruption caused due to COVID-19.Congress always puts one family first and the nation’s welfare secondary: PM Modi
November 18th, 11:58 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Mahasamund, Chhattisgarh . The public meeting saw a large presence of supporters waiting to hear from the PM. Prime Minister Modi began his address by hitting out at the Congress saying, “For ten years, the Centre was ruled by a ‘remote-control’ government which never paid attention to Chhattisgarh.وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ کے مہاسمند میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
November 18th, 11:57 am
وزیر اعظم مودی نے آج چھتیس گڑھ کے مہاسمند علاقے میں ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کیا۔ اس میٹنگ میں عوام بڑی تعداد میں وزیر اعظم کو سننے کے لئے آئے۔ وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب کا آغاز کانگریس پر زبردست تنقید کرتے ہوئے کیا، ’’دس برسوں تک، مرکز کی باگ ڈور ایک ایسی ’ریموٹ کنٹرول‘ حکومت کے ہاتھوں میں تھی جس نے چھتیس گڑھ کی جانب کوئی توجہ نہیں دی‘‘۔NDA Government has changed the work culture in the nation: PM Modi in Lok Sabha
February 07th, 01:41 pm
Speaking in the Lok Sabha today, PM Narendra Modi today said, “NDA Government has changed the work culture in the nation. Projects are not only thought about well but also executed in a timely manner.”PM replies to debate on motion of thanks on the President’s address, in Lok Sabha
February 07th, 01:40 pm
Speaking in the Lok Sabha today, PM Narendra Modi today said, “NDA Government has changed the work culture in the nation. Projects are not only thought about well but also executed in a timely manner.”