وزیر اعظم نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
September 11th, 11:06 pm
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی سالگرہ پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔یوگانڈا کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کے خطاب کے کلیدی نکات
July 25th, 01:00 pm
وزیر اعظم مودی نے یوگانڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ کسی بھارتی وزیر اعظم کا یہ پہلا خطاب تھا۔ اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ گہرے تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یوگانڈا اس براعظم کے تئیں بھارتی عہد بندگی میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ، ’’بھارت کے لئے تحریک آزادی کے اخلاقی اصول صرف بھارت کی سرحدوں تک ہی محدود نہیں تھے۔ آزادی، وقار، مساوات اور ہر انسان کے لئے مواقع ایک آفاقی تلاش تھی۔ اس کا اطلاق افریقہ سے زیادہ کہیں اور نہیں ہوتا۔‘‘GST demonstrates the strength of our country: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
July 30th, 11:01 am
During Mann Ki Baat, PM Modi termed GST as ‘Good and Simple Tax’ that was bringing a positive change in the country’s economy at a fast pace. The PM appreciated cooperation between States & Centre in smooth rollout of GST. The PM spoke about Non-Cooperation movement, 75 years of Quit India movement & role of greats in India’s freedom struggle. He also expressed concern about floods in several parts of the country & urged authorities to step up relief operations.