ہماری حکومت لوگوں کے لیے اعلیٰ معیار کے بنیادی ڈھانچے کو یقینی بنانے اور مزید خوشحالی کے لیے رابطے کی طاقت سے فائدہ اٹھانے کے لیے بہت سے اقدامات کر رہی ہے: وزیر اعظم
December 09th, 10:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت لوگوں کے لیے اعلیٰ معیار کے بنیادی ڈھانچے کو یقینی بنانے اور مزید خوشحالی کے لیے رابطے کی طاقت کا فائدہ اٹھانے کے لیے بہت سے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والا نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ این سی آر اور اتر پردیش کے لئے کنیکٹیویٹی اور ‘زندگی میں آسانی’ کو فروغ دے گا۔Double engine government is working with double speed for Uttar Pradesh’s development: PM
January 31st, 01:31 pm
Ahead of the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today addressed his first virtual rally in five districts of Uttar Pradesh. These districts are Saharanpur, Shamli, Muzaffarnagar, Baghpat and GautamBuddha Nagar. Addressing the first virtual rally 'Jan Chaupal', PM Modi said, “The illegal occupation of the homes, land and shops of the poor, Dalits, backwards and the downtrodden was a sign of socialism five years ago.”PM Modi's Jan Chaupal with the people of Uttar Pradesh
January 31st, 01:30 pm
Ahead of the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today addressed his first virtual rally in five districts of Uttar Pradesh. These districts are Saharanpur, Shamli, Muzaffarnagar, Baghpat and GautamBuddha Nagar. Addressing the first virtual rally 'Jan Chaupal', PM Modi said, “The illegal occupation of the homes, land and shops of the poor, Dalits, backwards and the downtrodden was a sign of socialism five years ago.”اترپردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 01:06 pm
اترپردیش کے مقبول کرم یوگی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، یہاں کے محنتی ہمارے پرانے ساتھی نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جنرل وی کے سنگھ جی، جناب لکشمی نارائن چودھری جی، جناب جے پرتاپ سنگھ جی، جناب سری کانت شرما جی، بھوپیندر چودھری جی، جناب نند گوپال گپتا جی، انل شرما جی، دھرم سنگھ سینی جی،اشوک کٹاریا جی، جناب جی ایس دھرمیش جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر مہیش شرما جی، جناب سریندر سنگھ ناگرجی، جناب بھولا سنگھ جی، مقامی ایم ایل اے جناب دھیریندر سنگھ جی، دیگر تمام عوامی نمائندے جو اس موقع پر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم سب کو آشیرواد دینے کے لیے بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیراعظم مودی نے اتر پردیش میں، نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا
November 25th, 01:01 pm
نئی دہلی،25نومبر 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزراء، جیوترادتیہ سندھیا، جنرل وی کے سنگھ، شری سنجیو بالیان، شری ایس پی سنگھ بگھیل اور شری بی ایل ورما بھی موجود تھے۔وزیراعظم نریندرمودی 25 نومبر کو نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
November 23rd, 09:29 am
اترپردیش بھارت کی ایسی پہلی ریاست بننے جارہا ہے جہاں پانچ بین الاقوامی ہوائی اڈے ہوں گے جبکہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 نومبر 2021 کو دوپہر ایک بجے اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں جیور کے مقام پر نوئیڈا بین الاقوامی ہوائے اڈے (این آئی اے) کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔