In a democracy like India, people of the country should be prioritized over ‘Familial Dynastic Politics’: PM Modi

October 03rd, 10:39 pm

Addressing a public meeting in Nizamabad in Telangana, Prime Minister Modi said that he is happy to have presented the state with various developmental projects worth Rs. 8,000 crores. “The BJP government at the Centre had given money to the BRS-led government here for the development of Telangana but unfortunately, BRS indulged in looting the money sent for the welfare of the state,” he said while slamming the state government.

PM Modi addresses a public meeting in Nizamabad, Telangana

October 03rd, 04:18 pm

Addressing a public meeting in Nizamabad in Telangana, Prime Minister Modi said that he is happy to have presented the state with various developmental projects worth Rs. 8,000 crores. “The BJP government at the Centre had given money to the BRS-led government here for the development of Telangana but unfortunately, BRS indulged in looting the money sent for the welfare of the state,” he said while slamming the state government.

تلنگانہ کے نظام آباد میں متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 03rd, 04:09 pm

کسی بھی ملک او رریاست کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے کہ وہ ریاست بجلی کی پیداوار کے معاملے میں زیادہ سے زیادہ خود کفیل ہو۔جب ریاست میں بجلی کی زیادتی رہتی ہے تو اِیز آف ڈوئنگ بزنس اور اِیز آف لیونگ دونوں میں بہتری آجاتی ہے۔ بلارکاوٹ بجلی سپلائی ریاست کی صنعتی ترقی کو بھی رفتار دیتی ہے۔آج پیدپلی ضلع میں این ٹی پی سی کے سپر تھرمل پاور پروجیکٹ کی پہلی یونٹ کو عوام کے نام وقف کیا گیا ہے۔ جلد ہی اس کی دوسری یونٹ بھی شروع ہوجائے گی۔ جب اس پروجیکٹ کا دوسرا مرحلہ پورا ہوگا تو اس پلانٹ کی تنصیبی صلاحیت 4000میگاواٹ ہوجائے گی۔ مجھے خوشی ہے کہ این ٹی پی سی کے ملک میں جتنے بھی پاور پلانٹ ہیں، اس میں یہ سب سے جدید پلانٹ ہے۔ اس پلانٹ میں جو بجلی پیدا ہوگی ، اس کا بہت بڑا حصہ تلنگانہ کے لوگوں کو ملے گا۔ہماری حکومت جس پروجیکٹ کی شروعات کرتی ہے، اسے پورا بھی کرکے دکھاتی ہے۔مجھے یاد اگست 2016 میں ، میں اس پروجیکٹ کی بنیاد رکھی تھی۔اب آج اس کے وقف کی بھی سعادت مجھے ملی ہے۔ یہ ہماری حکومت کا نیا ورک کلچر ہے۔

وزیراعظم نے تلنگانہ کے نظام آباد میں کوئی 8000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا

October 03rd, 04:08 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے نظام آباد میں بجلی ، ریل اور صحت کے اہم شعبوں میں 8000 کروڑ روپئے سے زیادہ کے کئی کثیرترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں این ٹی پی سی کے تلنگانہ سُپرتھرمل پاور پروجیکٹ کے اوّلین مرحلے کی 800 میگاواٹ والی یونٹ، ریل پروجیکٹ بشمول منوہر آباد اور سدی پیٹ کو جوڑنے والی نئی ریلوے لائن، دھرم آباد – منوہرآباد اور محبو نگر، کرنول کے درمیان برقیانے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کے تحت ریاست بھر میں انتہائی نگہداشت کے 20 بلاکوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے سدی پیٹ – سکندرآباد – سدی پیٹ ٹرین سروس کو روانہ بھی کیا۔

Congress and TRS are playing a friendly match in Telangana: PM Modi

November 27th, 12:08 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed two major public meetings in Nizamabad and Mahabubnagar in Telangana. The rallies saw PM Modi thanking the BJP supporters across all the election-bound states for their faith and support for his government.

ٹی آر ایس کانگریس جیسی ہی ہے: وزیر اعظم مودی تلنگانا میں

November 27th, 12:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تلنگانا کے نظام آباد اور مہابابونگر میں دو بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔ ریلیوں میں وزیر اعظم مودی نے عنقریب انتخابات کے عمل سے گزرنے والی ریاستوں کے بی جے پی حمایتیوں کا ان کی حکومت کے تئیں بھروسہ و یقین بنائے رکھنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔