وزیر اعظم نے نیتی آیوگ میں ممتاز ماہرین اقتصادیات سے ملاقات کی
December 24th, 06:57 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نیتی آیوگ میں مرکزی بجٹ 2025-26 کی تیاری کے سلسلے میں ممتاز ماہرین اقتصادیات اور فکری رہنماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ گفت و شنید کی۔کابینہ نے اٹل انوویشن مشن کو جاری رکھنے کی منظوری دی
November 25th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے نیتی آیوگ کے زیراہتمام اپنی فلیگ شپ پہل، اٹل انوویشن مشن (اے آئی ایم) کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کام کے وسیع دائرہ کار اور 31 مارچ 2028 تک کی مدت کے لیے 2,750 کروڑ روپے کے مختص بجٹ کو منظوری دی گئی ہے۔وزیر اعظم نے انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کی گورننگ باڈی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی
September 10th, 04:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7،لوک کلیان مارگ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ہندوستان کے سائنس اور ٹکنالوجی کے منظر نامے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا گیا اور تحقیق اور ترقی کے پروگراموں کو ازسرنو تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈر فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:39 pm
ای ٹی ورلڈ لیڈر فورم کے اس ایونٹ میں آنا اور بہت سے پرانے چہروں کو دیکھنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں ہندوستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے بہترین گفتگو ہوئی ہوگی۔ اور یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب پوری دنیا ہندوستان کے بارے میں اعتماد سے بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا
August 31st, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا۔ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ ایم پاکس کو ایک بین الاقوامی صحت عامہ بحران قرار دیے جانے کے پیش نظر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایم پاکس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
August 18th, 07:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے مشورے کے مطابق، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری نے ملک میں ایم پاکس سے بچاؤ کی تیاری اور اس سے متعلق صحت عامہ کے اقدامات کی صورتحال جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔نئی دہلی میں سی آئی آئی کی بعد از بجٹ کانفرنس میں وزیراعظم کےخطاب کا متن
July 30th, 03:44 pm
اگر نوجوانوں کی میٹنگ ہوتی تو میں شروع کرتا – جوش کیسا ہے؟ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی صحیح جگہ ہے۔ اور جب میرے ملک میں اس طرح سے زندگی کے ہر شعبے میں استحکام حاصل کرنے والے اور جوش و خروش سے بھرپور لوگ موجود ہوں تو میرا ملک کبھی پیچھے نہیں رہ سکتا۔ آپ نے مجھے اس پروگرام میں مدعو کیا میں سی آئی آئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے یاد ہے، عالمی وباء کے وقت آپ اور ہم بات چیت کر رہے تھے، آپ میں سے بہت سے لوگوں کو بھی یاد ہوگا۔ اور بحث کے مرکز میں موضوع رہتاتھا - ترقی کی واپسی، اسی کے ارد گرد ہماری ہماری بحث رہتی تھی۔ اور تب میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ہندوستان بہت جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ اور آج ہندوستان کس بلندی پر ہے؟ آج ہندوستان 8 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا ہے۔ آج ہم سبھی بات کر رہے ہیں- وکِسِت بھارت کی طرف سفر۔ یہ تبدیلی صرف جذبات کی نہیں ہے، یہ تبدیلی اعتماد کی ہے۔ آج ہندوستان دنیا کی پانچویں سب سے بڑی اقتصادی طاقت ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بن جائے گا۔ میں جس برادری سے آتا ہوں، اس برادری کی ایک پہچان بن گئی ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے جو بھی بات کرتے ہیں، الیکشن کے بعد بھول جاتے ہیں۔ لیکن میں اس برادری میں مستثنیٰ ہوں، اور اسی لیے میں آپ کو یاد دلاتا ہوں کہ میں نے کہا تھا کہ میری تیسری مدت میں ملک تیسرے نمبر کی معیشت بن جائے گا۔ ہندوستان انتہائی احتیاط کے ساتھ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔وزیر اعظم نے،کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے ذریعہ یونین بجٹ 25-2024 کے بعد کی کانفرنس‘‘وکست بھارت کی طرف سفر’’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
July 30th, 01:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے زیر اہتمام ’’وکست بھارت کی طرف سفر: یونین بجٹ 25-2024 کے بعدکانفرنس‘‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ کانفرنس کا مقصد ترقی کے لیے حکومت کے وسیع تر وژن اور صنعت کے کردار کے لیے خاکہ پیش کرنا ہے۔ صنعت، حکومت، سفارتی برادری اور تھنک ٹینکس کے 1000 سے زائد شرکاء نے ذاتی طور پر کانفرنس میں شرکت کی، جبکہ ملک اور بیرون ملک کے بہت سے لوگ سی آئی آئی کے مختلف مراکز سے منسلک ہوئے۔وزیر اعظم نے نیتی آیوگ کی 9ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی
July 27th, 07:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیتی آیوگ کی 9ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں 20 ریاستوں اور 6 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ / لیفٹیننٹ گورنروں نے شرکت کی۔وزیر اعظم نے سرکردہ ماہرین اقتصادیات سے گفت و شنید کی
July 11th, 08:42 pm
وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے آج نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرین اقتصادیات سے گفت و شنید کی۔لوک سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب کے ضمن میں شکریہ کی تحریک پروزیراعظم کے جواب کا متن
July 02nd, 09:58 pm
ہماری عزت مآب صدرجمہوریہ نے اپنی تقریر میں ترقی یافتہ ہندوستان کی قرارداد کو وسعت دی ہے۔ عزت مآب صدرجمہوریہ نے اہم مسائل اٹھائے ہیں۔ عزت مآب صدرجمہوریہ نے ہم سب کی اور ملک کی رہنمائی کی ہے، اس کے لیے میں صدر جمہوریہ جی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
July 02nd, 04:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کے خطاب کے تئیں اظہار تشکر کیا اور وکست بھارت کے خیال پر روشنی ڈالی جو خطاب کا مرکزی موضوع تھا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صدر جمہوریہ ہند نے اپنے خطاب میں اہم مسائل کو اٹھایا اور ان کی رہنمائی کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔Mumbai is the economic powerhouse of India: PM Modi in Mumbai, Maharashtra
May 17th, 07:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public gathering in Mumbai, presenting a compelling vision for the future and highlighting the significant role Mumbai plays in India's development. He called on the citizens to support the BJP and Shiv Sena candidates in the upcoming elections to ensure the continuation of progressive policies and robust governance.PM Modi addresses a public meeting at Shivaji Park in Mumbai, Maharashtra
May 17th, 07:13 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public gathering in Mumbai, presenting a compelling vision for the future and highlighting the significant role Mumbai plays in India's development. He called on the citizens to support the BJP and Shiv Sena candidates in the upcoming elections to ensure the continuation of progressive policies and robust governance.People have already knocked out INDI alliance in these four phases: PM Modi in Fatehpur, UP
May 17th, 11:20 am
Addressing his second public meeting in Fatehpur, Uttar Pradesh, PM Modi noted the overwhelming support from the people of Fatehpur and predicted a clear victory on June 4th. He stated, This massive crowd in Fatehpur is telling a lot. Your affection and blessings are saying. Who will be victorious on June 4th, and who is going to fail.”PM Modi addresses public meetings in Barabanki, Fatehpur & Hamirpur, Uttar Pradesh
May 17th, 11:10 am
Prime Minister Narendra Modi addressed large and spirited public meetings in Barabanki, Fatehpur, & Hamirpur, Uttar Pradesh, underscoring the importance of the ongoing elections. He emphasized the need for a decisive mandate for the BJP to continue its development and reform agenda. Highlighting his government's achievements and the stark contrasts with opposition parties, PM Modi sought the blessings and support of the people of Barabanki and Mohanlalganj.You have seen that I have been serving you without taking any leave: PM Modi in Mahasamund
April 23rd, 02:50 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed mega rally today in Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”Our country has come a long way in the last 10 years, but a lot of work still remains: PM Modi in Janjgir-Champa
April 23rd, 02:46 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a mega rally today in Janjgir-Champa, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”PM Modi campaigns in Chhattisgarh’s Janjgir-Champa and Mahasamund
April 23rd, 02:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed two mega rallies today in Janjgir-Champa and Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”Teaching of our Tirthankaras have gained a new relevance in the time of many wars in the world: PM Modi at Bharat Mandapam
April 21st, 11:00 am
PM Modi inaugurated the 2550th Bhagwan Mahavir Nirvan Mahotsav on the auspicious occasion of Mahavir Jayanti at Bharat Mandapam. He underlined that the idea of Amrit Kaal is not merely a resolution but a spiritual inspiration that allows us to live through immortality and eternity.