دہلی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے اختتامی پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 30th, 11:20 am
دہلی یونیورسٹی کے اس سنہرے پروگرام میں موجود ملک کے وزیر تعلیم جناب دھرمندر پردھان جی، ڈی یو کے وائس چانسلر محترم یوگیش سنگھ جی، سبھی پروفیسران، اساتذہ اور سبھی میرے نوجوان ساتھی۔ آپ لوگوں نے مجھے جب یہ دعوت دی تھی، تبھی میں نے طے کر لیا تھا کہ مجھے آپ کے یہاں تو آنا ہی ہے۔ اور یہاں آنا، اپنوں کے درمیان آنے جیسا ہے۔وزیر اعظم نے دہلی یونیورسٹی کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
June 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی یونیورسٹی اسپورٹس کمپلیکس کے ملٹی پرپز ہال میں دہلی یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے الوداعی پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں فیکلٹی آف ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سینٹر اور اکیڈمک بلاک کے لیے عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے یادگاری صد سالہ جلد - صد سالہ تقریبات کی تالیف ۔ لوگو بک - دہلی یونیورسٹی اور اس کے کالجوں کا لوگو؛ اور اورا - دہلی یونیورسٹی کے 100 سال جاری کی ۔وزیر اعظم مودی کی بیلاگاوی، بیدر، دوانگیر، دھارواڑ اور ہیویری کے بوتھ کارکنان سے گفت و شنید
December 28th, 05:30 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک میں ویڈیو کانفرنس کے توسط سے بیلاگاوی، بیدر، دوانگیر، دھارواڑ اور ہیویری کے بوتھ کارکنان سے گفت وشنید کی۔ اس گفتگو کے دوران وزیر اعظم نے کرناٹک اور ملک کے دیگر علاقوں کی عوامی زندگی سے جڑے متعدد مسائل پر اظہار خیال کیا۔PM interacts with young innovators and Start-Up entrepreneurs across the country through video bridge
June 06th, 11:15 am
Interacting with the young innovators, PM Modi today said, India is a youthful nation. Today's youngsters are becoming job creators. We are committed to harnessing of demographic pidend.Today India is demographically the youngest country in the world, with young dreams full of energy: PM Narendra Modi
January 19th, 08:06 pm
PM unveils plaque for foundation stone of campus for IIIT Guwahati; addresses students of IIT, NIT and central universities of North-East
January 19th, 05:40 pm