نرملا سیتا رمن نے دیہی ہندوستان میں کریڈٹ سے چلنے والی کھپت کی تعریف کی، کہتے ہیں کہ پی ایم مودی نے دیہی غریبوں کو ہمارے ملک کی ترقی کی کہانی میں حصہ لینے کے لیے اوزار فراہم کیے
October 02nd, 09:19 am
وزیر اعظم نریندر مودی کی مالی شمولیت کی پالیسیوں کی بھرپور تائید کرتے ہوئے، مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج دیہی ہندوستان میں کریڈٹ پر مبنی کھپت میں ڈرامائی اضافہ کا جشن منایا۔ پردھان منتری جن دھن یوجنا (پی ایم جے ڈی وائی) کے تحت نئے بینک اکاؤنٹ کھولنے اور صارفین کی مالی اعانت کے گہرے دخول میں یہ اضافہ، جس کو سیتا رمن ایک انقلابی تبدیلی قرار دے رہی ہیں۔مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 23 میں ہندوستان کی مینوفیکچرنگ میں واپسی کی نوکریوں میں 7.6 فیصد اضافہ، اجرت میں 5.5 فیصد اضافہ، جی وی اے میں 21 فیصد کا اضافہ کیا
October 01st, 08:11 pm
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 23-23 میں مینوفیکچرنگ ملازمتوں اور مزدوروں کے لیے اجرتوں میں حال ہی میں رپورٹ کیے گئے قابل ذکر اضافے کی تعریف کی۔ ایک سرکاری سروے کے مطابق، مینوفیکچرنگ ملازمتوں میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور مالی سال 23 میں اجرتوں میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔Viksit Bharat Ambassador Campus Dialogue, Chennai at VELS University
April 02nd, 05:30 pm
The Viksit Bharat Ambassador Campus Dialogue was held at VELS University in Chennai. Over 1,000 students from perse s and more than 20 entrepreneurs, professionals, and actors from the city attended the event. Notable attendees included representatives from FICCI, FLO, EO, and YPO.پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
January 31st, 10:45 am
پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت میں منعقدہ پہلے اجلاس کے اختتام پر، اس پارلیمنٹ نے ایک بہت ہی باوقار فیصلہ کیا تھا، اور وہ فیصلہ تھا – ناری شکتی وندن ایکٹ۔ اور اس کے بعد 26 جنوری کو بھی ہم نے دیکھا کہ ملک نے کس طرح خواتین کی طاقت کی استطاعت، خواتین کی طاقت کےشوریہ کو اور خواتین کی طاقت کے سنکلپ کا تجربہ کیا ہے۔ اور آج بجٹ اجلاس شروع ہو رہا ہے، تب صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جی کی رہنمائی اور کل نرملا سیتا رمن جی کا عبوری بجٹ۔ایک طرح سے یہ نار ی شکتی کےساکشات کار کا تہوار ہے۔وزیر اعظم نے پارلیمنٹ اجلاس سے قبل میڈیا سے خطاب کیا
January 31st, 10:30 am
اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا ذکر کیا اور پہلے اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلے پر روشنی ڈالی۔ جناب مودی نے کہا’’خواتین کےتفویض اختیارات اور ایڈولیشن ایکٹ کی منظوری ہماری قوم کے لیے ایک اہم لمحہ ہے‘‘۔ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریبات کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے ناری شکتی کی طاقت، بہادری اور عزم کوقوم کی جانب سےقبول کئے جانے کا اعتراف کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ عبوری بجٹ پیش کئے جانے کو، خواتین کو بااختیار بنانے کا جشن قرار دیتےہوئےاس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔مرکزی بجٹ 2023 پر وزیر اعظم کے بیان کا متن
February 01st, 02:01 pm
امرت کال کا یہ پہلا بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے عظیم تصور کو پورا کرنے کے لئے ایک مضبوط بنیاد تیار کرے گا۔ اس بجٹ میں پسماندہ افراد کو ترجیح دی گئی ہے۔ یہ بجٹ آج کے امنگوں والے سماج، گاؤں، غریب، کسان، متوسط طبقات، سبھی کے خوابوں کو پورا کرے گا۔اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے: وزیراعظم کا بیان
February 01st, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے امرت کال میں پہلے بجٹ نے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی امنگوں اوروعزائم کو پورا کرنے کے لیے ایک مضبوط بنیاد ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے اور اس سے امنگوں سے پُر معاشرے، غریبوں، گاؤوں اور متوسط طبقے کے خوابوں کی تکمیل کو پورا کیا جاسکے گا۔وزیراعظم نریندر مودی سے بھارت-سنگا پور مشترکہ وزارتی وفد نے ملاقات کی
September 19th, 08:19 pm
سنگا پور کے نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ جناب لارنس اُونگ، تجارت اور صنعت کے سنگاپور کے وزیر جناب گین کِم یونگ اور بھارت کی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن پر مشتمل بھارت –سنگاپور مشترکہ وزارتی وفد نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزرا نے نئی دلی میں 17 ستمبر 2022 کو ہوئی ہندوستان –سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس (آئی ایس ایم آر) کے افتتاحی اجلاس کے نتائج کے بارے میں وزیراعظم کو جانکاری دی۔ یہ نائب وزیراعظم کی حیثیت سے جناب لارنس اُونگ کا بھارت کے لئے پہلا دورہ ہے۔وزیراعظم نریندرمودی کا جرمنی کے شہر برلن میں کمیونٹی استقبالیہ میں خطاب کا متن
May 02nd, 11:51 pm
بھارت ماتا کی جے، نمسکار ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ماں بھارتی کی سنتانوںکو آج جرمنی میں آکر ملنے کا موقع ملا ہے آپ سبھی سے مل کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ جرمنی کے الگ الگ شہروں سے آج یہاں برلن پہنچے ہیں۔آج صبح میں بہت حیران تھا کہ ٹھنڈ کا وقت ہے یہاں بھارت میں گرمی بہت ہے ان دنوں لیکن کئے چھوٹے چھوٹے بچے بھی صبح ساڑھے چار بجے آگئے تھے ۔آپ کا پیار ،آپ کا آشیر وار ، یہ میری بہت بڑی طاقت ہے ۔ میں جرمنی پہلے بھی آیا ہوں ۔ آپ میں سے کئی لوگوں سے پہلے ملابھی ہوں ، آپ میں سے کئے لوگ جب بھارت آئے ہیں تب بھی کبھی کبھی ملنے کا موقع ملا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو نئی نسل ہے ، جو نوجوان نسل ہے ، یہ بہت بڑی تعداد نظر آرہی ہے اور اس کا سبب نوجوان میں جوش بھی ہے لیکن آپ نے اپنے مصروف لمحات میں سے یہ وقت نکالا ۔ آپ یہاں آئے ۔ میں تہہ دل سے آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ابھی ہمارے سفیر بتارہے تھے کہ یہاں تعدادکے اعتبار سے تو جرمنی میں بھارتیو ں کی تعداد کم ہے لیکن آپ کے پیار میں کوئی کمی نہیں ہے۔آپ کے جوش میں کوئی کمی نہیں ہے اور یہ منظر آج جب ہندوستان کے لوگ دیکھتے ہیں تو ان کا بھی دل فخر سے بھر جاتا ہے دوستو!جرمنی میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 02nd, 11:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں تھیٹر ایم پوٹس ڈیمر پلیٹز برلن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک ہندوستانی برادری کے 1600 سے زیادہ ارکان نے تقریب میں شرکت کی جن میں طلباء، محققین اور پروفیشنلز شامل تھے۔ وزیر اعظم نے جرمنی کی معیشت اور معاشرے کےلئے ان کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ وہ عالمی سطح پر ہندوستانی مصنوعات کو فروغ دے کر ہندوستان کی ’’وکل فار لوکل‘‘ پہل کے لئے تعاون کریں۔بجٹ 2022-23 پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 01st, 02:23 pm
نئی دہلی، 2/فروری: 2022 ۔ یہ بجٹ 100 سال کے خطرناک بحران کے درمیان ترقی کا نیا اعتماد لے کر آیا ہے۔ یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے متعدد نئے مواقع پیدا کرے گا۔ یہ بجٹ زیادہ بنیادی ڈھانچہ، زیادہ سرمایہ کاری، زیادہ ترقی اور زیادہ نوکریوں کے نئے امکانات سے بھرا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک نیا شعبہ اور وَا ہوا ہے۔ اور وہ ہے گرین جابس کا۔ یہ بجٹ موجودہ ضرورتوں کا حل بھی پیش کرتا ہے اور ملک کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بھی یقین دہانی کراتا ہے۔وزیر اعظم نے ’عوام دوست اور ترقی پذیر بجٹ‘ کے لئے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی
February 01st, 02:22 pm
نئی دہلی، یکم فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ صدی میں ایک بار آئی قدرتی آفت کے درمیان یہ بجٹ ترقی کے نئے یقین کے ساتھ آیا ہے۔ انھوں نے کہا ’’یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے نئے مواقع پیدا کرے گا۔‘‘21 Exclusive Photos of PM Modi from 2021
December 31st, 11:59 am
As the year 2021 comes to an end, here is a look at some exclusive photos of PM Modi from 2021.مرکزی بجٹ 2021-22 پیش کئے جانے کے بعد وزیر اعظم کے بیان کا متن
February 01st, 03:01 pm
سال 2021 کا بجٹ غیرمعمولی حالات کے درمیان پیش کیا گیا ہے۔ اس میں حقیقت کا احساس بھی اور ترقی کا اعتماد بھی ہے۔ کورونا نے دنیا میں جو اثرات مرتب کئے اس نے پوری نسل انسانی کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ ان حالات کے درمیان، آج کا بجٹ بھارت کی خوداعتمادی کو اجاگر کرنے والا ہے اور ساتھ ہی دنیا میں ایک نئی خود اعتمادی پیدا کرنے والا ہے۔بجٹ میں ہر شہری کی شمولیت کے ساتھ ‘آتم نربھرتا’ کا ویژن موجود ہے : وزیراعظم
February 01st, 03:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ اس سال کا بجٹ ترقی اور حقیقت کا ادراک کرانے والا ہے اور بھارت کی خوداعتمادی کا مظہر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مشکل وقت میں یہ بجٹ دنیا میں ایک نئے اعتماد کو روشن کرے گا۔Union Minister of Finance & Corporate Affairs Smt. Nirmala Sitharaman's Presentation on Measures to Boost Economic Growth
September 14th, 05:55 pm
Finance Minister Nirmala Sitharaman announced measures to boost economy. Among major areas that got economic boost today are exports and housing.Union Minister of Finance & Corporate Affairs Smt. Nirmala SItharaman's Presentation on amalgamation of National Banks
August 30th, 06:04 pm
Finance Minister Nirmala Sitharaman announced a big consolidation of public sector banks: 10 public sector banks to be merged into four.Presentation made by Union Finance & Corporate Affairs Minister Smt. Nirmala Sitharaman on measures to boost Indian Economy
August 23rd, 07:40 pm
In a presentation made by Union Finance & Corporate Affairs Minister Smt. Nirmala Sitharaman, the government highlighted measures to boost Indian Economy.Social Media Corner 20 June 2018
June 20th, 07:34 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!INS Kalvari is a fine example of 'Make in India': PM Modi
December 14th, 09:12 am
PM Narendra Modi today dedicated the INS Kalvari to the nation from Mumbai. Speaking at the occasion, the PM said that it was a perfect example of the 'Make in India’ initiative. He said that the INS Kalvari would further strengthen the Indian Navy.