روسی سلامتی کونسل کے سکریٹری جناب نکولائی پیٹروشیف نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

March 29th, 10:24 pm

روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سکریٹری عزت مآب جناب نکولائی پیٹروشیف نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری جناب نکولائی پاتروشیف نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

September 08th, 07:51 pm

روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری، ہز ایکسی لینسی جناب نکولائی پاتروشیف نے آج صبح میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔