گرینڈ کمانڈر آف دا آرڈر آف نائجر ایوارڈسے نوازے جانے کے بعد وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 17th, 08:30 pm
نائیجریا کے نیشنل ایوارڈ،‘گرینڈ کمانڈر آف دا آرڈر آف دا نائجر’ سے نوازے جانے پر میں آپ کا،حکومت اور نائیجیریا کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اس اعزاز کو عاجزی اور احترام کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور میں اس اعزاز کو 140 کروڑ ہندوستانیوں اور بھارت- نائیجیریا کے درمیان گہری دوستانہ تعلقات کو وقف کرتا ہوں۔ یہ اعزاز ہمیں بھارت اور نائیجیریا کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ترغیب دیتا رہے گا۔وزیر اعظم کو نائجر کے قومی ایوارڈ ’’گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر‘‘ سے کیا گیا سرفراز
November 17th, 08:11 pm
وفاقی جمہوریہ نائجر کے صدر،عزت مآب بولا احمد ٹینوبو نے اسٹیٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مدبرانہ صلاحیتوں اور ہندوستان-نائجر تعلقات کو فروغ دینے میں شاندار شراکت کے لئے قومی ایوارڈ ’’گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر‘‘ سے نوازا ہے ۔ ایک عالمی طاقتور رہنما کے طور پر حاصل کی گئی پوزیشن اور ان کی تبدل پسند حکمرانی نے سب کے لیے اتحاد، امن اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دیا ہے۔نائیجیریا میں ہندوستانی برادری کی تقریب میں وزیر اعظم کے انگریزی خطاب کا اردو ترجمہ
November 17th, 07:20 pm
آج، آپ نے ابوجا میں واقعی ایک شاندار ماحول بنایا ہے۔ کل شام سے سب کچھ دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں ابوجا میں نہیں بلکہ ہندوستان کے کسی شہر میں ہوں۔ آپ میں سے بہت سے لوگ لاگوس، کانو، کڈونا اور پورٹ ہارکورٹ سے ابوجا کا سفر کیا ہے، مختلف مقامات سے آتے ہیں، اور آپ کے چہروں کی چمک، آپ کی توانائی اور جوش و خروش، یہاں آنے کے لیے آپ کی بے تابی کو ظاہر کرتا ہے۔ میں بھی آپ سے ملنے کے اس موقع کا بے صبری سے انتظار کر رہا تھا۔ آپ کی محبت اور پیار میرے لیے انمول خزانہ ہیں۔ آپ کے درمیان رہنا، آپ کے ساتھ وقت گزارنا، یہ لمحات زندگی بھر میری یادوں میں نقش رہیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
November 17th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کے ابوجا میں ہندوستانی برادری کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں ہندوستانی تارکین وطن سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے ہندوستانی برادری کی طرف سے خصوصی گرمجوشی اور جوش و خروش کے ساتھ ان کا شاندار استقبال کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی برادری سے ملنے والی محبت اور دوستی ان کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہے۔وزیر اعظم نے نائیجیریا کے صدر کے ساتھ سرکاری سطح کے مذاکرات کیے۔
November 17th, 06:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17-18 نومبر 2024 کو نائیجیریا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ آج ابوجا میں انہوں نے نائیجیریا کے صدر، عزت مآب بولا احمد تِنوبو کے ساتھ سرکاری مذاکرات کیے۔ اسٹیٹ ہاؤس پہنچنے پر وزیر اعظم کا 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ رسمی استقبال کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے نائیجیریا میں رہنے والی مراٹھی برادری کی اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہنے کے لئے تعریفیں کیں ۔
November 17th, 06:05 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کی مراٹھی برادری کی اس بات کے لئے تعریفیں کیں کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر کمیونٹی نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔PM Modi arrives in Abuja, Nigeria
November 17th, 02:00 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abuja, Nigeria. This is the Prime Minister's first visit to Nigeria. During the visit, PM Modi will hold talks with President Bola Ahmed Tinubu. He will also interact with the Indian community.نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے پانچ روزہ دورے سے قبل وزیر اعظم کا روانگی بیان
November 16th, 12:45 pm
صدر مملکت بولا احمد تینوبو کی دعوت پر، یہ میرا نائیجیریا کا پہلا دورہ ہوگا، جو مغربی افریقی خطے میں ہمارا قریبی ساتھی ہے۔ میرا دورہ ہماری اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو استوار کرنے کا ایک موقع ہوگا جو جمہوریت اور تکثیریت میں مشترکہ یقین پر مبنی ہے۔ میں ہندوستانی برادری اور نائجیریا کے دوستوں سے ملنے کا بھی بے تابی سے منتظر ہوں جنہوں نے مجھے ہندی میں پرتپاک خیرمقدم کے پیغامات بھیجے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں اپنے سفر کے تئیں پائے جانے والے جوش و خروش کے لیے اپنی ستائش کا اظہار کیا
November 14th, 05:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے آنے والے دورے سے قبل نائیجیریا میں ہندی سے محبت کرنے والوں کی طرف سے پرتپاک استقبال کے لیے اپنے جوش و خروش اور تعریف کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک حالیہ پوسٹ میں، انہوں نے تبصرہ کیا:وزیر اعظم نریندر مودی نائجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کریں گے۔
November 12th, 07:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 16 سے 21 نومبر تک نائجیریا، برازیل اور گیانا کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ نائجیریا میں، وہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور ہندوستانی برادری سے خطاب کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ برازیل میں وہ جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گیانا میں، وزیر اعظم سینئر لیڈروں کے ساتھ بات چیت کریں گے، پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، اور سی اے آر آئی سی او ایم- انڈیا سمٹ میں شرکت کریں گے، کیریبین خطے کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم پر زور دیں گے۔وزیر اعظم کی نائیجیریاوفاقی جمہوریہ کے صدر کے ساتھ میٹنگ
September 10th, 07:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں جی-20 چوٹی اجلاس کے دوران 10ستمبر 2023 کو نائیجیریا وفاقی جمہوریہ کے صدر عزت مآب جناب بولا احمد ٹنوبوسے ملاقات کی۔برکس -افریقہ آؤٹ ریچ اور برکس پلس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کی شرکت
August 25th, 12:12 am
اس میٹنگ میں برکس ممالک کے قائدین کے ساتھ ساتھ مہمان ممالک افریقہ ، ایشیا اور لاطینی امریکہ نے بھی شرکت کی۔برکس-افریقہ آؤٹ ریچ اور برکس پلس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کا بیان
August 24th, 02:38 pm
میں برکس آؤٹ ریچ سمٹ کو افریقہ، ایشیا، لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کرنے پر صدر رامافوسا کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے نائیجیریا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر عزت مآب جناب بولا احمد ٹینوبو کو مبارکباد دی
March 03rd, 03:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائیجیریا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر عزت مآب بولا احمد ٹینوبو کو مبارکباد دی ہے۔India-Africa Summit: PM meets African leaders
October 28th, 11:24 am