قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آرسی )کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:09 am
آپ سبھی کو نوراتری کے مقدس تہوار کی بہت بہت نیک خواہشات !اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیرداخلہ ، جناب امت شاہ ، قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس جناب ارون کمارمشرا ، وزیرمملکت برائے امور داخلہ جناب نتیہ نند رائے ، انسانی حقوق کمیشن کے دیگرعزت مآب اراکین ، ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے سبھی سربراہان ، سپریم کورٹ کے سبھی موجود جج صاحبان ، اراکین ، یواین ایجنسیز کے سبھی نمائندے ، سول سوسائٹی سے منسلک دیگرسبھی تجربہ کارو سرکردہ شخصیات، بھائیو ں اوربہنوں!وزیراعظم نے، قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آرسی )کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی
October 12th, 11:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی حقوق انسانی کمیشن ( این ایچ آر سی ) کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی ۔وزیر اعظم12؍اکتوبر کو 28ویں این ایچ آرسی کےیوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے
October 11th, 12:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12؍اکتوبر 2021کوصبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 28 ویں قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقد تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔