ایوان کے اسپیکر کے انتخاب کے بعد 18ویں لوک سبھا سےوزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 26th, 11:30 am
یہ ایوان کی خوش قسمتی ہے کہ آپ دوسری بار اس نشست پرجلوا افروز ہورہے ہیں۔ آپ کو اور اس پورے ایوان کو میری طرف سےبہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے اسپیکر کے انتخاب کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا
June 26th, 11:26 am
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جناب اوم برلاکو ایوان کا اسپیکرچنے جانے کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا ۔17ویں لوک سبھا کی آخری نشست سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 04:59 pm
آج کا یہ دن جمہوریت کی ایک عظیم روایت کا اہم دن ہے۔ 17ویں لوک سبھا نے پانچ برس ملک کی خدمت میں جس طرح سے متعدد اہم فیصلے لیے۔ متعدد چنوتیوں کا سب نے اپنی اہلیت کے مطابق ملک کو صحیح سمت دینے کی کوشش، ایک طرح سے یہ آج کا دن ہم سب کے ان پانچ سالہ نظریاتی سفر کا، ملک کے لیے وقف اس وقت کا، ملک کو پھر سے ایک مرتبہ اپنے عزائم کو قوم کے قدموں میں پیش کرنے کا یہ موقع ہے۔ ملک میں اصلاحات، کارکردگی اور تبدیلی کے ان پانچ برسوں میں ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی اصلاح ہو اور کارکردگی دکھائی دے اور ہم اس تبدیلی کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ سکیں، اس سے ایک نیا اعتماد بھرتا ہے۔ سترہویں لوک سبھا کے بعد سے آج ملک اس کا تجربہ کر رہا ہے۔ اور مجھے پختہ یقین ہے کہ ملک یقینی طور پر سترہویں لوک سبھا کو آشیرواد دیتا رہے گا۔ اس سارے عمل میں ایوان کے تمام معزز اراکین نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اور یہ وہ وقت ہے جب میں تمام معزز اراکین پارلیمنٹ کو اس گروپ کے لیڈر اور آپ سب کے دوست کی حیثیت سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے 17ویں لوک سبھا کی آخری نشست سے خطاب کیا
February 10th, 04:54 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا موقع ہندوستان کی جمہوریت کے لیے بیحد اہم ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اہم فیصلے کرنے اور ملک کو سمت دینے میں 17ویں لوک سبھا کے تمام ممبران کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن قوم کے لیے نظریاتی سفر اور اس کی بہتری کے لیے وقت وقف کرنے کا ایک خاص موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم اس کا تجربہ کر سکتی ہے، ریفارم (اصلاحات)، پرفارم (کارکردگی) اور ٹرانسفارم (تبدیلی) گزشتہ 5 سالوں سے منتر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان کے لوگ 17ویں لوک سبھا کو اس کی کوششوں کے لیے آشیرواد دیتے رہیں گے۔ ایوان کے تمام اراکین کے تعاون پر روشنی ڈالتے ہوئے جناب مودی نے ان اراکین کے تئیں تشکر کا اظہار کیا، خاص طور پر وزیراعظم نے اسپیکر کا شکریہ ادا کیا اور ایوان کو ہمیشہ مسکراتے ہوئے، متوازن اور غیر جانبدارانہ طریقے سے چلانے پر ان کی کافی تعریف کی۔پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
January 31st, 10:45 am
پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت میں منعقدہ پہلے اجلاس کے اختتام پر، اس پارلیمنٹ نے ایک بہت ہی باوقار فیصلہ کیا تھا، اور وہ فیصلہ تھا – ناری شکتی وندن ایکٹ۔ اور اس کے بعد 26 جنوری کو بھی ہم نے دیکھا کہ ملک نے کس طرح خواتین کی طاقت کی استطاعت، خواتین کی طاقت کےشوریہ کو اور خواتین کی طاقت کے سنکلپ کا تجربہ کیا ہے۔ اور آج بجٹ اجلاس شروع ہو رہا ہے، تب صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جی کی رہنمائی اور کل نرملا سیتا رمن جی کا عبوری بجٹ۔ایک طرح سے یہ نار ی شکتی کےساکشات کار کا تہوار ہے۔وزیر اعظم نے پارلیمنٹ اجلاس سے قبل میڈیا سے خطاب کیا
January 31st, 10:30 am
اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا ذکر کیا اور پہلے اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلے پر روشنی ڈالی۔ جناب مودی نے کہا’’خواتین کےتفویض اختیارات اور ایڈولیشن ایکٹ کی منظوری ہماری قوم کے لیے ایک اہم لمحہ ہے‘‘۔ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریبات کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے ناری شکتی کی طاقت، بہادری اور عزم کوقوم کی جانب سےقبول کئے جانے کا اعتراف کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ عبوری بجٹ پیش کئے جانے کو، خواتین کو بااختیار بنانے کا جشن قرار دیتےہوئےاس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔تمل ناڈو کے تروچراپلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھے جانے اور افتتاح کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 12:30 pm
تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی جی، وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جیوتر آدتیہ سندھیا جی اور اسی سر زمین سے تعلق رکھنے والے میرے ساتھی ایل مروگن جی، تمل ناڈو حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تمل ناڈو کے میرے پریوار جنوں!وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ ترقیاتی منصوبوں میں تمل ناڈو میں ریل، سڑک، تیل اور گیس اور جہاز رانی کے شعبے شامل ہیں۔کاشی تمل سنگمم 2.0 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 06:40 pm
اسٹیج پر موجود اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، کاشی اور تمل ناڈو کے اسکالرس، تمل ناڈو سے کاشی آنے والے میرے بھائیو اور بہنوں، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔ آپ سبھی سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طے کر کے اتنی بڑی تعداد میں کاشی پہنچے ہیں۔ کاشی میں آپ سب مہمانوں سے زیادہ میرے کنبےکے رکن کے طور پریہاں آئے ہیں۔ میں آپ سب کو کاشی تامل سنگمم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔وزیر اعظم نے کاشی تمل سنگمم 2023 کا افتتاح کیا
December 17th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں کاشی تمل سنگمم 2023 کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے کنیا کماری – وارانسی تمل سنگمم ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اس موقع پر تھروکورال، منیمیکلائی اور دیگر کلاسیکی تمل ادب کے کثیر لسانی اور بریل ترجمہ کا آغاز کیا۔ انہوں نے نمائش کا معائنہ بھی کیا اور ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔ کاشی تمل سنگمم کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی جو ملک کی دو اہم اور قدیم درسگاہیں ہیں،کے درمیان قدیم روابط کا جشن منانا، اس کی تصدیق کرنا اور اسے از سر نو دریافت کرنا ہے ۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل میڈیا کو وزیر اعظم کے بیان کا متن
December 04th, 11:56 am
یہ ان لوگوں کے لیے حوصلہ افزا ہیں، جو ملک کے عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں، جو ملک کے روشن مستقبل کے لیے وقف ہیں۔ خاص طور پر تمام معاشروں، شہروں اور دیہاتوں میں، تمام گروہوں کی خواتین، دیہاتوں اور شہروں کے تمام گروہوں کے نوجوان، ہر برادری کے کسان اور میرے ملک کے غریب، یہ چار اہم ذاتیں ہیں جن کا بااختیار ہونا ان کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ یہ اصول، ٹھوس منصوبوں اور آخری میل کی ترسیل کو یقینی بناتے ہوئے، مکمل تعاون حاصل کرتے ہیں۔ اور جب اچھی حکمرانی ہو، مفاد عامہ کی مکمل حمایت ہو، تو پھر اقتدار مخالف کا لفظ غیر متعلقہ ہو جاتا ہے۔ اور ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ کچھ لوگ اسے حکومت نواز کہتے ہیں، کوئی اسے اچھی حکمرانی کہتے ہیں، کوئی اسے شفافیت کہتے ہیں، کوئی اسے قومی مفاد کی ٹھوس ا سکیمیں کہتے ہیں، لیکن یہ تجربہ مسلسل ہو رہا ہے۔ اور اتنے شاندار حق رائے دہی کے بعد آج ہم پارلیمنٹ کے اس نئے مندر میں مل رہے ہیں۔Congress does not have development roadmap for Madhya Pradesh: PM Modi
November 09th, 11:26 am
The political landscape in Madhya Pradesh is buzzing as Prime Minister Narendra Modi takes centre-stage ahead of the assembly election. Today, the PM addressed a huge public gathering in Satna. PM Modi said, “Your one vote has done such wonders that the courage of the country’s enemies has shattered. Your one vote is going to form the BJP government here again. Your one vote will strengthen Modi in Delhi.”PM Modi addresses public meetings in Madhya Pradesh’s Satna, Chhatarpur & Neemuch
November 09th, 11:00 am
The political landscape in Madhya Pradesh is buzzing as Prime Minister Narendra Modi takes centre-stage with his numerous campaign rallies ahead of the assembly election. Today, the PM addressed huge public gatherings in Satna, Chhatarpur & Neemuch. PM Modi said, “Your one vote has done such wonders that the courage of the country’s enemies has shattered. Your one vote is going to form the BJP government here again. Your one vote will strengthen Modi in Delhi.”The soil of India creates an affinity for the soul towards spirituality: PM Modi
October 31st, 09:23 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.PM participates in program marking culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra
October 31st, 05:27 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.دوارکا، دہلی میں، وجئے دشمی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 24th, 06:32 pm
میں بھارت کے تمام باشندوں کو شکتی پوجا کے تہوار نوراتر اور وجے دشمی پر اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ وجے دشمی کا یہ تہوار ناانصافی پر انصاف کی جیت، انا پر عاجزی کی جیت اور غصے پر صبر کی جیت کا تہوار ہے۔ یہ ظالم راون پر بھگوان شری رام کی فتح کا تہوار ہے۔ ہم اس احساس کے ساتھ ہر سال راون دہن کرتے ہیں۔ لیکن یہ اکیلا کافی نہیں ہے۔ یہ تہوار ہمارے لیے عزائم کا تہوار بھی ہے، اپنے عزائم کو دہرانے کا بھی تہوار ہے۔وزیر اعظم نےدہلی کے دوارکا میں وجے دشمی کی تقریب سے خطاب کیا
October 24th, 06:31 pm
وزیر اعظم نے واضح کیا کہ اس بار ہم چندریان لینڈنگ کے ٹھیک دو ماہ بعد وجے دشمی منا رہے ہیں۔ اس دن شستر پوجا کی روایت کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان میں ہتھیاروں کا استعمال الحاق کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شکتی پوجا کا مطلب ہے پوری مخلوق کی خوشی، بھلائی، فتح اور شان و شوکت کی خواہش کرنا۔ انہوں نے ہندوستانی فلسفہ کے ابدی اور جدید پہلوؤں پر زور دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ہم رام کی ’مریادہ‘ (حدود) کوجانتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی جانتے ہیں کہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کیسے کی جائے‘‘۔نئی دہلی میں 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز کی سربراہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 13th, 11:22 am
میں جی- 20 پارلیمانی اسپیکرز کے سربراہ اجلاس میں آپ سبھی کا 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ سربراہ اجلاس، ایک طرح سے، دنیا بھر سے مختلف پارلیمانی طریقوں کا ایک مہاکمبھ ہے۔ آپ سبھی مندوبین کو الگ الگ پارلیمنٹ میں کام کرنے کے طور طریقوں کا تجربہ کا حاصل ہے۔ اتنے بھرپور جمہوری تجربات کے ساتھ آپ کا ہندوستان آنا ہم سب کے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔وزیراعظم نے 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز سمٹ (پی 20)کا افتتاح کیا
October 13th, 11:06 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان کے 140 کروڑ شہریوں کی جانب سے جی20 پارلیمانی اسپیکرس اجلاس میں معززین کا خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس پوری دنیا کے تمام پارلیمانی طریقوں کا ایک ’مہا کمبھ‘ ہے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج موجود تمام مندوبین کے پاس مختلف ممالک سے پارلیمانی ڈھانچہ کا تجربہ ہے، جناب مودی نے آج کے پروگرام پر کافی حدتک اطمینان کا اظہار کیا۔جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 26th, 04:12 pm
ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، پروفیسرز، مختلف اداروں کے نمائندگان اور میرے نوجوان دوستو! آج، بھارت منڈپم میں موجود لوگوں سے زیادہ لوگ ہمارے ساتھ آن لائن جڑے ہوئے ہیں۔ میں اس پروگرام، جی-20 یونیورسٹی کنیکٹ میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں، اور آپ سبھی نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔