سلی گوڑی میں ’وکست بھارت وکست مغربی بنگال‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 09th, 04:10 pm
اپنے قدرتی حسن اور چائے کے لیے مشہور شمالی بنگال کی اس سرزمین کا دورہ کرنا میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔ آج یہاں ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ یہ ترقی یافتہ بنگال کی طرف ایک اور اہم قدم ہے۔ میں ان ترقیاتی کاموں کے لیے بنگال کے لوگوں کو، شمالی بنگال کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں ’وکست بھارت وکست مغربی بنگال‘ پروگرام سے خطاب کیا
March 09th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں ’وکست بھارت وکست مغربی بنگال‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے مغربی بنگال میں 4500 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے اور سڑک کے شعبے کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔وزیر اعظم 29 مئی کو آسام میں، آسام سے پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے
May 28th, 05:35 pm
جدید ترین سہولیات سے لیس وندے بھارت ایکسپریس اس خطہ کے لوگوں کو تیز رفتار اور سہولت آمیز سفر کا ذریعہ فراہم کرے گی۔ اس سے خطہ میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ گوہاٹی کو نیو جلپائی گڑی سے جوڑنے والی یہ ٹرین موجودہ سب سے تیز رفتار ٹرین کے مقابلے دونوں مقامات کے درمیان سفر کے وقت کو تقریباً ایک گھنٹہ کم کرنے میں مدد کرے گی۔ وندے بھارت اس سفر کو 5 گھنٹے 30 منٹ میں پورا کرے گی، جب کہ موجودہ سب سے تیز رفتار ٹرین اسی دوری کو پورا کرنے میں 6 گھنٹے 30 منٹ کا وقت لیتی ہے۔ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ہاؤڑہ سے نیو جلپائی گوڑی کو جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے اور کولکاتہ میٹرو کی پرپل لائن کے جوکا –تارا تلہ ڈویژن کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
December 30th, 11:50 am
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس جی، وزیر اعلیٰ قابل احترام ممتا جی،مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، سبھاش سرکار جی، نستھ پرامانک جی، جان بارلا جی، لیڈر حزب اختلاف سوویندو ادھیکاری جی، ممبرپارلیمنٹ پرسون جی، ڈائس پر موجود دیگر ساتھی خواتین و حضرات۔PM flags off Vande Bharat Express connecting Howrah to New Jalpaiguri via video conferencing
December 30th, 11:25 am
PM Modi flagged off the Vande Bharat Express, connecting Howrah to New Jalpaiguri as well as inaugurated other metro and railway projects in West Bengal via video conferencing. The PM linked reforms and development of Indian Railways with the development of the country. He said that the central government was making record investments in the modern railway infrastructure.وزیراعظم 30 دسمبر کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
December 29th, 12:35 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی 30 دسمبر 2022 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریباً سوا گیارہ بجے وہ ہاوڑہ ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ ہاوڑہ سے نیو جلپائی گڑی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے ۔ وہ کولکتہ میٹرو کی پرپل لائن کا جوکا سے تراتالا تک راستے کا افتتاح کریں گے ۔ وہ مختلف ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ دوپہر 12 بجے وزیراعظم آئی این ایس نیتا جی سبھاش پہنچ کر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی –پانی اور صفائی ستھرائی کے قومی ادارے (ڈی ایس پی ایم –نواس ) کاافتتاح کریں گے۔ وہ صاف ستھری گنگا کے قومی مشن کے تحت مغربی بنگال کے لئےگندے پانی کی نکاسی سےمتعلق بنیادی ڈھانچے کے کثی رخی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ دوپہر تقریباً 12.25 پر وزیراعظم قومی گنگا کونسل کی دوسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔