وزیر اعظم نے نہرو میموریل میوزیم اور لائبریری سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی
January 02nd, 09:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایم ایم ایل سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی جہاں انہوں نے تحقیق اور نوجوانوں میں اسکالرشپ کی حوصلہ افزائی، اور تاریخ کو مزید دلکش بنانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم سنگرہالیہ کو نوجوانوں میں زیادہ مقبول بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔PM chairs 41st AGM of Nehru Memorial Museum and Library Society
April 28th, 07:57 pm
PM chairs 41st AGM of Nehru Memorial Museum and Library Society