وزیر اعظم نے پیرس اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارک باد دی
August 09th, 08:14 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج فرانس کے شہر پیرس میں جاری اولمپکس کھیل کود مقابلوں میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بھالا پھینک مقابلے میں نیرج چوپڑاکے مسلسل دوسرے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مسرت کا اظہار کیا
October 04th, 08:21 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے بھالا پھینک مقابلے میں مسلسل دوسرا گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے نیرج چوپڑا کو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ جیتنے پر بارکباد دی
August 28th, 07:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیرج چوپڑا کو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے نیرج چوپڑا کو لوزانے ڈائمنڈ لیگ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی
July 01st, 02:44 pm
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا: نیرج چوپڑا کو لوزانے ڈائمنڈ لیگ میں اپنی بے مثال صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد۔ اپنی غیر معمولی کارکردگی سے وہ ٹیبل میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے۔ ان کی قابلیت، لگن اور عمدگی کی انتھک جستجو قابل تعریف ہے۔وزیراعظم نے دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی
May 06th, 10:57 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، نیرج چوپڑا کو دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے نیرج چوپڑا کو ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی
September 09th, 02:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے نیرج چوپڑہ کو مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
July 24th, 09:51 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیرج چوپڑہ کو، مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔’من کی بات‘ کی 90ویں کڑی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (26.06.2022)
June 26th, 11:30 am
اسی طرح سنجنا، سوناکشی اور بھاؤنا نے بھی مختلف ریکارڈ بنائے ہیں۔ اپنی محنت سے ان کھلاڑیوں نے بتایا ہے کہ آنے والے وقت میں بین الاقوامی کھیلوں میں ہندوستان کی ساکھ کتنی بڑھنے والی ہے۔ میں ان تمام کھلاڑیوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔We never felt like we were speaking with the Prime Minister of India, says Neeraj Chopra…Find out why!
March 29th, 02:00 pm
Olympic Gold medallist Neeraj Chopra is bowled over by PM Modi’s unpretentious behaviour. Recalling his interaction with the Prime Minister when the latter hosted all athletes and supporting staff at his residence over breakfast, he said that we never felt like we were speaking to the PM. He said that PM Modi was extremely cordial with every person present over there.آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں: وزیر اعظم
December 05th, 10:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں۔خصوصی تصاویر! وزیر اعظم مودی نے بھارت کے لئے باعث فخر اولمپک کھلایوں سے ملاقات کی
August 16th, 10:56 am
لال قلعہ کی فصیل اولمپک کھلاڑیوں کی ستائش کرنے اور پورے ملک سے ان کی ستائش کروانے کے ایک دن بعد، وزیر اعظم مودی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے اور بھارت کو فخر کا احساس کرانے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجئے!وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کاتمغہ جیتنے کے لئے نیرج چوپڑا کو مبارکباد پیش کی
August 07th, 06:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ٹوکیو اولمپکس 2020 میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے نیرج چوپڑا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے غیر معمولی جذبے کے ساتھ کھیلتے ہوئے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 05:02 pm
آپ سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ ویسے سبھی سے بات نہیں ہو پائی، لیکن آپ کا جوش، آپ کا ولولہ پورے ملک کے سبھی لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر جی نے اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ ایسے ہی ہمارے موجودہ وزیر قانون جناب کرن ریجیجو جی، وزیر مملکت کھیل ہمارے سب سے نوجوان وزیر جناب نشیتھ پرمانک جی، کھیل سے جڑی تنظیموں کے سبھی سربراہان، ان کے تمام ممبران، اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جا رہے سبھی میرے ساتھیو، سبھی کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے آج ہماری ورچوئل بات چیت ہوئی ہے لیکن مجھے اور اچھا لگتا اگر میں آپ سبھی کھلاڑیوں کو یہاں دہلی کے اپنے گھر میں مدعو کرتا، آپ لوگوں سے روبرو ملاقات کرتا۔ اس کے پہلے میں ہمیشہ ایسا کرتا رہا ہوں۔ اور میرے لیے وہ موقع بڑی خوشی کا موقع رہتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے ہی بیرون ملک تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے واپس آنے کے بعد میں سہولت کے مطابق وقت نکال کر ضرور آپ سب سے ملوں گا۔ لیکن کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ اولمپک کا سال بھی بدل گیا، آپ کی تیاریوں کا طریقہ بدل گیا، بہت کچھ بدلا ہوا ہے۔ اولمپک شروع ہونے میں اب صرف 10 دن باقی ہیں۔ آپ کو ٹوکیو میں بھی ایک مختلف قسم کا ماحول ملنے والا ہے۔آیئے ہم سب # چیر فور انڈیا، یعنی بھارت کی حوصلہ افزائی کریں: وزیر اعظم مودی
July 13th, 05:01 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ گفت و شنید کی۔ ایک غیر رسمی اور برجستہ بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے ایتھلیٹ حضرات کی حوصلہ افزائی کی اور ان کھلاڑیوں کے لئے قربانی دینے کے لئے ان کے کنبوں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
July 13th, 05:00 pm
نئی دہلی، 13/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے یہ تبادلہ خیال کھیلوں میں شرکت سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کی ایک کوشش ہے۔ کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر، کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت جناب نیستھ پرمانک اور وزیر قانون جناب کرن رجیجیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے نیرج چوپڑہ کو وزیراعظم کی مبارکباد
August 27th, 08:44 pm
نئی دہلی۔28اگست، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،18ویں ایشائی کھیل- 2018 ،منعقدہ جکارتہ ،میں پالمے بانگ، انڈونیشیا میں مردوں کے بھالا پھینکنے کے فائنل مقابلے میں، طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے، نیرج چوپڑہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔