نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا گیانا کا سرکاری دورہ (نومبر 21-19، 2024)
November 20th, 09:55 pm
اس موضوع پر تعاون میں خام تیل کی سورسنگ، قدرتی گیس کے شعبے میں اشتراک ، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، صلاحیت سازی اور پوری ہائیڈرو کاربن ویلیو چین میں مہارت کو مشترک کرنا شامل ہے۔نتائج کی فہرست: جمائیکا کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر اینڈریو ہولنس کا بھارت کا سرکاری دورہ (30 ستمبر تا 3 اکتوبر 2024)
October 01st, 12:30 pm
حکومت جمہوریۂ ہند نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے توسط سے اور جمائیکا کی حکومت نے جمائیکا کے وزیر اعظم کے دفتر کے توس سے کامیاب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے اشتراک کے میدان میں تعاون پر ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مالی شمولیت اور سماجی اور اقتصادی تبدیلی کو فروغ دینا ہے