وزیر اعظم نے بحریہ کے دن کے موقع پر بھارتی بحریہ کے جوانوں کو مبارکباد دی
December 04th, 10:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پر بھارتی بحریہ کے بہادر اہلکاروں کو مبارکباد دی اور ان کے بلند عزم وحوصلہ کے لیے ان کی ستائش کی جو ہمارے ملک کی حفاظت، سلامتی اور خوشحالی کو یقینی بناتی ہے۔Odisha is experiencing unprecedented development: PM Modi in Bhubaneswar
November 29th, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Bhubaneswar, Odisha, emphasizing the party's growing success in the state and reaffirming the BJP's commitment to development, public welfare, and strengthening the social fabric of the state.PM Modi's Commitment to Making Odisha a Global Hub of Growth and Opportunity
November 29th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Bhubaneswar, Odisha, emphasizing the party's growing success in the state and reaffirming the BJP's commitment to development, public welfare, and strengthening the social fabric of the state.وزیر اعظم نے سندھو درگ میں یوم بحریہ کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں
December 04th, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے سندھو درگ میں یوم بحریہ کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔مہاراشٹرا کے سندھودرگ میں یوم بحریہ 2023 کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 04th, 04:35 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی راجناتھ سنگھ جی، نارائن رانے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان جی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر۔ ہری کمار، میرے بحریہ کے تمام ساتھی، اور میرے خاندان کے تمام افراد!وزیر اعظم نے سندھو درگ،مہاراشٹر میں یوم بحریہ2023 کی تقریبات کے موقع پر منعقد پروگرام میں حصہ لیا
December 04th, 04:30 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 4 دسمبر کے تاریخی دن مالوان کے ساحل پر سندھو درگ کے شاندار قلعے کے ساتھ، تارکرلی،ویر شیواجی مہاراج کی شان اور راجکوٹ قلعے میں اُن کے شاندار مجسمے کا افتتاح ہندوستانی بحریہ نے ہندوستان کے ہر شہری کو جذبے اور جوش سے بھردیا ہے۔ جناب مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پراپنی نیک خواہشات کا اظہار کیااور ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے بہادروں کوخراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم نے بحریہ کے دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
December 04th, 12:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم 4 دسمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
December 02nd, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 دسمبر 2023 کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ شام تقریباً 4:15 بجے، وزیر اعظم مہاراشٹر کے سندھو درگ پہنچیں گے اور راج کوٹ قلعہ میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کی رونمائی کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم سندھو درگ میں ’نیوی ڈے 2023‘ کے جشن کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ وزیر اعظم سندھو درگ میں تارکرلی بیچ سے بھارتی بحریہ کے جہازوں، آبدوزوں، طیاروں اور خصوصی افواج کے ذریعہ پیش کی جانے والی فوجی مشق بھی ملاحظہ کریں گے۔وزیراعظم نے یوم بحریہ پر بھارتی بحریہ کو مبارکباد پیش کی ہے
December 04th, 11:07 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر بھارتی بحریہ کے عملہ کو مبارکباد دی ہے۔یہ بھارت کی نمو کی داستان کا اہم موڑ ہے:من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
November 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج ہم ایک بار پھر ’من کی بات‘ کے لیے ایک ساتھ جڑ رہے ہیں۔ دو دن بعد دسمبر کا مہینہ بھی شروع ہو رہا ہے اور دسمبر آتے ہی نفسیاتی طور پر ہمیں لگتا ہے کہ چلئے بھائی سال پورا ہو گیا ہے۔ یہ سال کا آخری مہینہ ہے اور نئے سال کے لیے تانے بانے بننا شروع کر دیتے ہیں۔اسی مہینے نیوی ڈے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے بھی ملک مناتا ہے۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ 16 دسمبر کو1971 کی جنگ کی گولڈن جوبلی بھی ملک منا رہا ہے۔ میں ان سبھی مواقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز یاد کرتا ہوں، اپنے بہادروں کو یاد کرتا ہوں۔ اور خاص طور پر ان بہادر ماؤں کو یاد کرتا ہوں جنہوں نے ایسے بہادروں کو جنم دیا۔ ہمیشہ کی طرح، اس بار بھی مجھے نمو ایپ پر، مائی جی او وی پر آپ کے بہت سارے مشورے بھی ملے ہیں۔ آپ لوگوں نے مجھے اپنے خاندان کا حصہ مانتے ہوئے اپنی زندگی کے سکھ دکھ بھی ساجھا کئے ہیں۔ ان میں بہت سارے نوجوان بھی ہیں، طلبا اور طالبات بھی ہیں۔ مجھے واقعی بہت اچھا لگتا ہے کہ’من کی بات‘ کا ہمارا یہ خاندان مسلسل بڑا تو ہوہی رہا ہے،من سے بھی جڑ رہا ہے اور مقصد سے بھی جڑ رہا ہے اور ہمارےگہرے ہوتے رشتے، ہمارے اندر، مسلسل مثبت نظریات کا ایک سلسلہ پیدا کررہے ہیں۔PM Modi greets valorous Navy personnel on Navy Day
December 04th, 09:50 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi has greeted the Indian Navy personnel on the occasion of Navy Day today.وزیراعظم نے یوم بحریہ کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کو سیلوٹ کیا
December 04th, 01:14 pm
؍دسمبر،وزیراعظ جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر آج ہندوستانی بحریہ کے عملہ کو سیلوٹ کیا ہے۔Congress’ "fatwa" that I should not begin rallies with "Bharat Mata Ki Jai” shows their disrespect for our Motherland: PM Modi
December 04th, 11:28 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two huge public meetings in Hanumangarh and Sikar in Rajasthan. PM Modi blasted the Congress leader for suggesting that the PM should not begin his rallies by saying ‘Bharat Mata Ki Jai.’ He said, “They should be ashamed of themselves for saying this and disrespecting our Motherland.”کانگریس کو اقتدار میں واپس نہ آنے دیں: راجستھان میں وزیر اعظم مودی کی تقریر
December 04th, 11:26 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے عنقریب انتخابات کے عمل سے گزرنے والی ریاست راجستھان کے ہنومان گڑھ، سکر اور جے پور میں زبردست عوامی جلسوں کو خطاب کیا۔ ان جلسوں میں برسراقتدار پارٹی کے حامیوں کی زبردست تعداد انتخابات کے آخری میں مرحلے وزیر اعظم کی تقریر سننے کے لئے اُمڈ آئی تھی۔ راجستھان میں آخری مرحلے کے چناؤ کی تشہیر کا عمل 7 دسمبر کو مکمل ہوگا۔یوم بحریہ کے موقع پروزیراعظم کی مبارکباد
December 04th, 08:11 am
نئی دہلی ،04دسمبر : وزیراعظم جناب نریندرمودی ے یوم بحریہ کے موقع پرہندوستانی بحریہ کے اوران کے کنبے کے افراد کواپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے ۔PM greets navy personnel on Navy Day
December 04th, 09:00 am
On Navy Day today, Prime Minister Narendra Modi extended his greetings to navy personnel and their families. In a video message, PM highlighted Indian Navy's vital contribution towards securing the seas and their humanitarian efforts of reaching out to people in times of crises.Terrorism is the biggest threat to humanity: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
November 26th, 11:30 am
PM Narendra Modi during his ‘Mann Ki Baat’ termed terrorism as the biggest threat to humanity and urged the countries around the world to unite and fight against the menace. The PM spoke about Constitution and recalled the invaluable contribution of its makers. Shri Modi also highlighted the courage and valour of our Armed Forces and Navy in light of Navy Day and Armed Forces Flag Day.Social Media Corner 4th December
December 04th, 12:40 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM extends his wishes on Navy Day
December 04th, 11:48 am
PM Narendra Modi extended his wishes on Navy Day. Navy Day greetings to all navy personnel & their families. We cherish the vital role of the navy & salute the bravery of our navy personnel, the Prime Minister tweeted.PM presents innovation trophies to 4 awardees on Navy Day
December 04th, 08:00 pm