PM Modi interacts with Paris Paralympic champions
September 13th, 03:25 pm
PM Modi warmly interacted with the Indian contingent from the Paris Paralympics 2024, celebrating their achievements and encouraging them. He praised medalists like Ajeet Singh Yadav and Sumit Antil, shared heartfelt moments with athletes like Navdeep Singh, Palak Kohli and Sharad Kumar, and playfully engaged with the team, emphasizing his support and enthusiasm for their inspiring performances and future successes.پیرس پیرا اولمپک گیمز کے چیمپئنز کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا ایک حصہ
September 13th, 03:25 pm
کپل پرمار ۔ سر میں بلائنڈ جوڈو سے کپل پرمار 60 کے جی کھیلتا ہوں سر، اور میرا ایکسپیرینس یہ رہا ہے کہ میں نے بہت زیادہ کمپٹیشن کھیل لئے تھے 2021 سے لیکر ۔ تو میں نے 16 کمپٹیشن کھیلے سر ، جس میں میرے 14 میں میڈل تھےجس میں میرے 8 گولڈ تھے، براؤن سلور ایشین گیم میں بھی میرا سلور تھا، ورلڈ گیم میں کانسے کا تھا اور ورلڈ چیمپین شپ کانسے کا تھا تو سر میرا ڈر نکل گیا تھا۔ اولمپک میں اتنا پریشان نہیں تھا ، کیونکہ میں نے بہت زیادہ مقابلوں میں حصہ لیا تھا سر۔ تو سر میرا ایکسپیرینس یہ ہے کہ تھوڑا سا پریشر تھا تو ہمارے دیویندر بھارئی صاحب جھانجھریا جی بھائی صاحب نے مجھ سے ایک بات کہی تھی کہ ہمیں اپنا بیسٹ دینا ہے۔ بولا تھا کہ جو آپ پریکٹس میں کرتے ہیں وہی آپ کو کرنا ہے۔ اور سر میرے کوچ ہیں منورنجار جی ، انہوں نے بہت آشرواد دیا، کیونکہ ہم لوگوں کو سنبھالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ کیونکہ سر ہم ہر کہیں ٹکرا جاتے ہیں اور کوئی ہم سے آکر ٹکرا جاتا ہے تو میں ان سے پوچھتا ہوں کہ آپ بلائنڈ ہو یا میں بلائنڈ ہوں۔ سر بہت بار ایسا ہوتا ہے توبس سر کا ہاتھ پکڑ کر چلتے ہیں، ہاتھ پکڑ کر آتے ہیں تو تھوڑا بہت جو دکھائی دیتا ہے اس میں اپنا کام کر لیتے ہیں سر ، اور سر آپ کا بہت آشرواد رہا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو مبارکباد دی
September 08th, 08:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس میں مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو آج مبارکباد دی۔