نئی دہلی میں این آئی آئی او سیمینار ’سواولمبن‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 18th, 04:31 pm

بھارتی فوجوں میں خود کفالت کا مقصد 21ویں صدی کے بھارت کے لیے بہت ضروری ہے، بہت لازمی ہے۔ خود کفالت بحریہ کے لیے پہلے خود سواولمبن سیمینار کا انعقاد ہونا ، میں سمجھتا ہوں یہ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی اہم بات ہے اور ایک اہم قدم ہے اور اس کے لیے میں آپ سبھی کو بہت بہت خیر مقدم کرتا ہوں، آپ سب کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے این آئی آئی او سیمینار ’سواولمبن‘ سے خطاب کیا

July 18th, 04:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج این آئی آئی او (بحریہ سے متعلق اختراع اور ملک میں ہی ساز و سامان تیار کرنے سے متعلق تنظیم) سیمینار ’سواولمبن ‘ سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم اٹھارہ جولائی کو بحری اختراعی اور درونِ ملک تیاری کی تنظیم (این آئی آئی او) کے سیمینار ’سوولمبن‘ (خود انحصاری) سے خطاب کریں گے

July 17th, 10:35 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 جولائی 2022 کو شام 4:30 بجے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹرواقع نئی دہلی میں این آئی آئی او (بحری اختراعی اور درونِ ملک تیاری کی تنظیم) کے سیمینار 'سوولمبن' (خود انحصاری) سے خطاب کریں گے۔