نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا گیانا کا سرکاری دورہ (نومبر 21-19، 2024)
November 20th, 09:55 pm
اس موضوع پر تعاون میں خام تیل کی سورسنگ، قدرتی گیس کے شعبے میں اشتراک ، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، صلاحیت سازی اور پوری ہائیڈرو کاربن ویلیو چین میں مہارت کو مشترک کرنا شامل ہے۔وزیر اعظم 13 نومبر کو بہار کا دورہ کریں گے
November 12th, 08:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 نومبر کو بہار کا دورہ کریں گے۔ وہ دربھنگہ جائیں گے اور صبح تقریباً 10:45 بجے بہار میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔The priority of RJD and Congress is not you, the people, but their own vote bank: PM Modi in Hajipur
May 13th, 11:21 pm
Hajipur, Bihar welcomed Prime Minister Narendra Modi with great enthusiasm. Addressing the gathering, PM Modi emphasized BJP’s unwavering dedication to building a Viksit Bharat and Viksit Bihar. He assured equal participation in decision-making for all.PM Modi energizes crowds in Hajipur, Muzaffarpur and Saran, Bihar, with his powerful words
May 13th, 10:30 am
Hajipur, Muzaffarpur and Saran welcomed Prime Minister Narendra Modi with great enthusiasm, today. Addressing the massive gathering in Bihar, PM Modi emphasized BJP’s unwavering dedication to building a Viksit Bharat and Viksit Bihar. He assured equal participation in decision-making for all.Telangana is the land of the brave Ramji Gond & Komaram Bheem: PM Modi
March 04th, 12:45 pm
On his visit to Telangana, PM Modi addressed a massive rally in Adilabad. He said, The huge turnout by the people of Telangana in Adilabad is a testimony to the growing strength of B.J.P. & N.D.A. He added that the launch of various projects ensures the holistic development of the people of TelanganaTelangana's massive turnout during a public rally by PM Modi in Adilabad
March 04th, 12:24 pm
On his visit to Telangana, PM Modi addressed a massive rally in Adilabad. He said, The huge turnout by the people of Telangana in Adilabad is a testimony to the growing strength of B.J.P. & N.D.A. He added that the launch of various projects ensures the holistic development of the people of Telanganaوزیر اعظم 4 سے 6 مارچ کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
March 03rd, 11:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 تا 6 مارچ 2024 کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم 24 اور 25 فروری کو گجرات کا دورہ کریں گے
February 24th, 10:45 am
وزیر اعظم 24 اور 25 فروری، 2024 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 25 فروری کو، صبح تقریباً 7:45 بجے، وزیر اعظم بیت دوارکا مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ اس کے بعد صبح تقریباً 8:25 بجے سدرشن سیتو کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ تقریباً 9:30 بجے دوارکادھیش مندر جائیں گے۔وزیر اعظم نے کرشنا گوداوری طاس کےگہرے پانی سے تیل کی پیداوار کے آغاز کی ستائش کی
January 08th, 10:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرشنا گوداوری طاس کےپیچیدہ اور مشکل گہرے پانی (کے جی-ڈی ڈبلیو این-98/2 بلاک، خلیج بنگال کے ساحل پر واقع) سے تیل کی پہلی پیداوار شروع کرنے کی تعریف کی۔وزیر اعظم 5 اکتوبر کو راجستھان اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
October 04th, 09:14 am
وزیر اعظم جودھ پور ہوائی اڈے پرجدید نوعیت کی نئی ٹرمینل عمارت کی ترقی کے لئے سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔480کروڑ روپے کی کل لاگت سے تیار کی جانے والی نئی ٹرمینل عمارت تقریباً 24000مربع میٹر کے رقبے میں تیار کی جائے گی اور اسے پیک آورس کے دوران 2500مسافروں کے لئے خدمات فراہم کرنے کی خاطر پوری طرح لیس کیاجائے گا۔یہ سالانہ 35لاکھ مسافروں کوضرورت مہیا کرائے گی۔اس سے کنکٹی ویٹی بہتر ہوگی اور خطے میں سیاحت کو تقویت ملے گی۔وزیر اعظم نے 42ویں پرگتی سمواد کی صدارت کی
June 28th, 07:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 42 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی مرکز ی و ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق ، آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ہے ۔وزیر اعظم نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقے سے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی
April 26th, 02:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دریائے برہم پترا کے نیچےایچ ڈی ڈی طریقۂ کار کے ذریعے 24 انچ قطر کی قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے ساتھ شمال مشرقی گیس گرڈ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل کی ستائش کی ہے۔وزیراعظم نے ہندوستانی بحریہ کی غیرمعمولی ہنرمندی اورعزم کی ستائش کی
April 13th, 10:55 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اواین جی سی کے تیل نکالنے کے کامپلکس آلات میں پیداہونے والی مشکل کو دورکرنےاور اضافی زیرآب فیول لائنوں کی مسلسل تنصیب کو ممکن بنانے کے لئے ہندوستانی بحریہ کی غیرمعمولی ہنرمندی اور عزم وحوصلہ کی ستائش کی ۔وزیراعظم نے گھریلو گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق رہنما خطوط پر نظر ثانی کے کابینہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
April 07th, 11:19 am
وزیر اعظم نے ہندوستان میں گیس کی قیمتوں پر گیس کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرکے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے کابینہ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔پی این جی آر بی نے قدرتی گیس کے شعبے میں طویل عرصے سے منتظر اصلاحات -یونیفائیڈ ٹیرف کے نفاذکاآغاز کیا
March 31st, 09:13 am
پیٹرولیم اور قدرتی گیس ریگولیٹری بورڈ نے قدرتی گیس کے شعبے میں طویل عرصے سے منتظر اصلاحات - یونیفائیڈ ٹیرف کے نفاذ کاآغاز کیا۔بھارت توانائی اور ہمہ گیر نمو میں مزید آگے بڑھنے کے معاملے میں خودکفیل بننے کے لیے پابند عہد ہے: وزیر اعظم
March 15th, 10:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت توانائی اور ہمہ گیر نمو میں مزید آگے بڑھنے کے معاملے میں خود کفیل بننے کے لیے پابند عہد ہے۔وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں آتم نربھربھارت بنانے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی ہے
February 17th, 11:27 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اوپن ایکریج لائسنسنگ پالیسی یعنی قطعہ زمین کے لئے لائسنسنگ جاری کرنے سے متعلق کھلی پالیسی کے نظام کے تحت اڈیشہ میں مہاندی ساحل کے نزدیک طاس کے علاقے میں تیل کی تلاش کا پہلاکنواں ، پوری -1شروع کرکے، توانائی کے شعبے میں بھارت کو آتم نربھر بنانے کے تئیں آئل انڈیا لمیٹڈ کی کوششوں کی ستائش کی ہے ۔وزیراعظم نے آتم نربھر بھارت بنانے کی کوششوں کی ستائش کی
January 31st, 07:49 pm
وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے ملک کے اندر تیار کردہ اے وی جی اے ایس 10 ایل ایل کا پہلا بیچ پاپوا نیو گینی کو کامیابی کے ساتھ برآمد کرتے ہوئے بھارت کو آتم نربھر بنانے کی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹیڈ کی کوششوں کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے 40ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
May 25th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 40 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدار ت کی، جو کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت والا، فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر جہتی ماڈل پلیٹ فارم ہے۔منی پور کے 50ویں یوم تاسیس پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 21st, 10:31 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کو ریاست کا درجہ ملنے کے 50 سال پورے ہونے پر وہاں کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے وہاں کے ہر اُس شخص کی قربانیوں اور کوششوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جس نے اس شاندار سفر میں تعاون پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی تاریخ کے اتنے اتار چڑھاؤ کے دوران منی پور کے عوام کا اتحاد ہی ان کی اصلی طاقت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاست کے عوام کی توقعات اور خواہشات سے متعلق ان کی باتوں کو براہ راست سننے کی اپنی کوشش کو جاری رکھیں گے ، جس کی وجہ سے انہیں ، ان کے احساسات وتوقعات کو سمجھنے اور ریاست کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے طریقہ تلاش کرنے میں مدد ملی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ منی پور کے عوام امن کی اپنی خواہش کو خود ہی پورا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ’’منی پور کو امن کی ضرورت ہے اور اسے بند اور بلاکیڈ سے آزادی ملنی چاہئے۔‘‘