وزیر اعظم نے دوسرے قومی یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کے فاتحین اور فائنل پینالسٹ کی ستائش کی
January 12th, 10:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوسرے قومی یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کے فاتحین اور حتمی پینل میں آنے والوں کی ستائش کی۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ آج آپ لوگوں نے جو مکالمہ پیش کیا ہے اور بات چیت کی ہے، وہ بہت ہی اہم ہے۔ جب میں آپ کی باتیں سن رہا تھا، تو میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میں اپنے ٹوئیٹر ہنڈل سے آپ کی پیشکش کو ٹوئیٹ کروں، نہ صرف آپ تین فاتحین کی بلکہ ریکارڈ شدہ مواد دستیاب ہو، تو میں ان تمام لوگوں کی تقاریر کو ٹوئیٹ کرنا چاہوں گا، جو کل حتمی پینل میں تھے۔’’وزیر اعظم نے نوجوانوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ بے لوث ہوکر اور تعمیری انداز سے سیاست میں اپنا رول ادا کریں
January 12th, 03:31 pm
نئیدہلی،12جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاست میں بے لوث ہوکر اور تعمیری انداز سے اپنا کردار ادا کریں۔ آج دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیاست بامعنی تبدیلی لانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے اور ہر دوسرے شعبے کی طرح نوجوانوں کی موجودگی سیاست میں بھی اہمیت رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کو یقین دلایا کہ آج ایماندار لوگوں کو خدمت کرنے کا موقع مل رہا ہے، انھیں سیاست کے پرانے طریقے کو تبدیل کرنے کا موقع مل رہا ہے جو بے اصولی سرگرمیوں سے عبارت تھی۔ آج دیانتداری اور کارکردگی وقت کی ضرورت بن گئی ہیں۔وزیر اعظم نے نوجوانوں کے لیے سوامی وویکانند کے قائدانہ مشورے کی وضاحت کی
January 12th, 03:28 pm
نئیدہلی،12جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ سوامی وویکانند کے قائدانہ مشورے پر عمل کریں۔ انھوں نے افراد اور اداروں کو ترقی دینے میں سوامی وویکانند کے کردار کی تعریف کی۔ آج دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کی آخری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے افرادی ترقی سے ادارہ جاتی تعمیر اور ادارہ جاتی تعمیر سے افرادی ترقی کے صالح سلسلہ شروع کرنے میں سوامی جی کے کردار کے بارے میں بتایاImpact and Influence of Swami Vivekananda remains intact in our national life: PM Modi
January 12th, 10:36 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا
January 12th, 10:35 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم 12 جنوری کو دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے
January 10th, 12:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 12 جنوری 2021 کو 10.30 بجے صبح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ فیسٹول کے تین قومی فاتحین بھی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔اس موقع پر لوک سبھا اسپیکر، مرکزی وزیرتعلیم اور نوجوانوں کے امور و کھیل کود کےوزیرمملکت (آزادانہ چارج) بھی تقریب میں موجود ہوں گے۔Words one speak may or may not be impressive but it should definitely be inspiring: PM Modi
February 27th, 10:01 am
PM Modi today conferred the Youth Parliament Festival Awards. Addressing a gathering, the PM highlighted how during the 16th Lok Sabha. He said, “Average productivity was 85%, nearly 205 bills were passed. The 16th Lok Sabha worked 20% more, in comparison to 15th Lok Sabha.” He urged the gathering that the words that we speak should reach its accurate point. “It may not be impressive, but it should be inspiring,” he said.وزیراعظم نے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 ایوارڈز دئے
February 27th, 10:00 am
نئی دہلی، 27 فروری ، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول ایوارڈ2019 کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے ایواارڈ یافتہ گان کو نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ اس تقریب میں انہوں نے کھیلوں انڈیا ایب کی شروعات کی جو عوام کو معلومات فراہم کرے گا۔