مہاراشٹر کے ناسک میں 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 01:15 pm
مہاراشٹر کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی انوراگ ٹھاکر ، بھارتی پوار ، نسیت پرمانک ، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ، اجیت پوار جی ، حکومت کے دیگر وزراء ، دیگر معززین اور میرے نوجوان ساتھیو ،وزیر اعظم نےمہاراشٹر کے ناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 12:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کےناسک میں27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند اور راج ماتا جیجاؤ کی تصویر پر گل ہائے عقیدت نذر کیے۔ انہوں نے ریاست کی ٹیم کے مارچ پاسٹ کا بھی مشاہدہ کیا اور ’وکست بھارت @2047–یووا کے لیے،یووا کے دوارا‘کے موضوع پر ایک ثقافتی پروگرام بھی دیکھا، جس میں ردھمک جمناسٹک، ملاّکھمب، یوگاسن اور نیشنل یوتھ فیسٹیول کے گیت شامل تھے۔وزیر اعظم 12 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
January 11th, 11:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، 12 جنوری 2024 کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ دوپہرتقریباً ساڑھے بارہ بجے وزیر اعظم ناسک پہنچیں گے، جہاں وہ 27ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔دوپہر تقریباًساڑھے تین بجے ممبئی میں، وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی سیوری - نہوا شیوا اٹل سیتو کا افتتاح کریں گے اور اس میں سفر کریں گے۔ شام تقریباً سواچار بجے، وزیر اعظم نوی ممبئی میں ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گےاورقوم کے نام وقف کریں گے ۔Our motto is to unlock the potential of the youth of our country: PM Modi
April 24th, 06:42 pm
PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and changePM Modi addresses ‘Yuvam’ Conclave in Kerala
April 24th, 06:00 pm
PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and changeریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزراء کے منی پور ،امپھال میں’چنتن شیویر‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 10:10 am
مجھے خوشی ہے کہ اس سال ملک کے کھیلوں کے وزراء کی یہ کانفرنس،’ چنتن شیویر‘ منی پور کی سرزمین پر منعقد ہو رہی ہے۔ شمال مشرق کے کئی کھلاڑیوں نے ترنگے کی شان بڑھائی ہے اور ملک کے لیے تمغے حاصل کئے ہیں ۔شمال مشرقی اور منی پور نے ملک کی کھیلوں کی روایت کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔یہاں کے مقامی کھیل، جیسے سگول کانگجئی ، تھانگ تا، یوبی لاکپی، مُکنا اور ہیانگ تان با، اپنے آپ میں نہایت پرکشش کھیل ہیں۔ مثال کے طور پر، جب ہم منی پور کے او-لوابی کو دیکھتے ہیں، تو ہمیں اس میں کبڈی کی جھلک نظر آتی ہے۔یہاں کی ہیانگ تان با کیرالہ کی کشتی دوڑ کی ایک یاد دلاتا ہے اورپولو کا بھی منی پور کے ساتھ تاریخی تعلق ہے۔ یعنی جس طرح شمال مشرق ملک کے ثقافتی تنوع میں نئے رنگ بھرتا ہے، اسی طرح یہ ملک کے کھیلوں کے تنوع کو بھی نئی جہت دیتا ہے۔مجھے امید ہے کہ پورے ملک کے کھیلوں کےوزیر منی پور سے بہت کچھ سیکھ کر واپس جائیں گے۔ اور مجھے یقین ہے کہ منی پور کے لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی آپ کے قیام کو مزید خوشگوار بنا دے گی۔ میں اس چنتن شیویر میں حصہ لینے والے تمام کھیلوں کے وزراء اور دیگر معززشخصیات کا خیرمقدم کرتا ہوں اورانہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے منی پور میں امپھال کے مقام پرریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نوجوانوں کے امور اورکھیلوں کے وزراء کے ‘‘چنتن شیور’’سے خطاب کیا
April 24th, 10:05 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوپیغام کے ذریعہ منی پورمیں امپھال کے مقام پرریاستوں اورمرکزکے زیرانتظام علاقوں کے نوجوانوں کے اموراور کھیل کود کے وزیروں کے ‘‘چنتن شیور’’ سے خطاب کیا۔نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 25th, 06:40 pm
مرکزی کابینہ کے میرے سینئر ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، ڈی جی این سی سی، اساتذہ، مہمانان کرام، میری کابینہ کے دیگر سبھی ساتھی، دیگر مہمانان، یوم جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے مختلف فنکار، این سی سی اور این ایس ایس کے میرے نوجوان ساتھیو!وزیر اعظم نے این سی سی کیڈٹوں اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا
January 25th, 04:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج این سی سی کیڈٹوں اوراین ایس ایس رضاکاروں سےخطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ یہ پہلی بار تھا کہ کئی بچے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے لباس میں تیار ہوکر وزیر اعظم کی رہائش گا ہ پر آئے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا’’جے ہند کا منتر سب کو تحریک دیتا ہے۔‘‘کرناٹک کے شہر ہوبلی میں 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 04:30 pm
کرناٹک کا یہ علاقہ اپنی روایات، ثقافت اور علم کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کی متعدد عظیم شخصیات کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس علاقہ نے ملک کو ایک سے بڑھ کر ایک عظیم موسیقار دیے ہیں۔ پنڈت کمار گندھرو، پنڈت بسوراج راج گرو، پنڈت ملیکارجن مانسر، بھارت رتن پنڈت بھیم سین جوشی اور پنڈتا گنگوبائی ہنگل جی کو میں آج ہوبلی کی سرزمین پر آکر سلام کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے ہبلی میں 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے ہبلی میں 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے، جو سوامی وویکانند کے یوم پیدائش پر ان کے نظریات، تعلیمات اور تعاون کو عزت بخشنے اور ان کی قدر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ فیسٹیول کا تھیم ’’وِکست یووا – وِکست بھارت‘‘ ہے اور یہ ملک کے تمام حصوں سے متنوع ثقافتوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لاتا ہے اور شرکاء کو ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کے جذبے کے ساتھ متحد کرتا ہے۔وزیر اعظم 12 جنوری کو کرناٹک کے ہبلی میں، 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے
January 10th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 جنوری 2023 کو تقریباً 4 بجے شام، کرناٹک کےشہرہبلی میں، 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروگرام نیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے، جو سوامی وویکانند کے یوم پیدائش کے موقع پر، ان کے نظریات، تعلیمات اور شراکت کا احترام کرنے اور ان کی تعظیم کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ آج سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے ‘‘میرے سپنو کا بھارت’’ اور ‘‘ بھارت کی آزادی کی تحریک کے غیر معروف سورماؤں ’’ پر منتخب مضامین کی رونمائی کی۔ دو موضوعات پر مشتمل ان مضامین کو 1 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کی طرف سے داخل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے 122 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پڈوچیری میں قائم کئے گئے ایم ایس ایم ای وزارت کے ایک ٹیکنالوجی سنٹر کا بھی افتتاح کیا، وزیر اعظم نے تقریباً 23 کروڑ روپے کی لاگت سے پڈوچیری کی سرکار کی جانب سے تعمیر کردہ ایک آڈیٹوریم-- پیرونتھلائیور کماراجر منی منڈپم کا بھی افتتاح کیا۔ جو ایک اوپن ایئر تھیٹر ہے۔اس موقع پر مرکزی وزراء جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، جناب نارائن رانے،جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما اورجناب نیسیت پرما نک، ڈاکٹر تملی سائی سندرراجن، پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ جناب این رنگاسوامی، ریاست کے کئی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔12 جنوری 2022 کو منعقد ہونے والے نیشنل یوتھ فیسٹیول کے لیے نظریات اور تجاویز ساجھا کریں
January 09th, 12:32 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 12 جنوری 2022 کو، 25 ویں نیشنل یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے ، جو سوامی وویکانند کی سالگرہ ہے۔نوجوانوں کو وزیر اعظم کی تقریر کے لیے اپنی تجاویز ساجھا کرنے کی تلقین کرتے ہوئے۔ وزیر اعظم ان میں سے چند تجاویز کو اپنی تقریر میں شامل کر سکتے ہیں۔PM addresses two video conferences on the occasion of National Youth Day
January 12th, 06:25 pm
PM Narendra Modi addressed two video conferences today, on National Youth Day. He said that it was the government’s endeavour to boost innovation and make the youth job creators. He also added that some people were trying to pide the nation but the youth of this country were giving a fitting answer to such elements.PM Modi addresses Youth Day & Sarvadharma Sabha in Belagavi via video conferencing
January 12th, 05:31 pm
While addressing a programme in Belagavi via video conferencing, PM Modi today said that Swami Vivekananda emphasised on brotherhood and believed that our well-being rested in development of India. The PM said that ‘Seva Bhaav’ was a part of India’s culture and he commended several inpiduals and organisations who were selflessly serving the society.We want to make our youth job creators: PM Modi
January 12th, 12:45 pm
Prime Minister, Shri Narendra Modi today addressed the National Youth Day 2018 at Gautam Buddha University in Noida via video-conferencing.PM exhorts official youth organizations to join hands for water conservation
April 19th, 09:30 am
India has shown the world, that a land of such diversity, has a unique spirit to stay together: PM Modi
January 12th, 07:20 pm